دنیا غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، مزید 215 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین اسکول کا محاصرہ کرلیا، قابض فوج کی مغربی کنارے میں بھی جارحیت جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:08am
دنیا ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے الزامات مسترد کردیے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے سے ایران کا کوئی تعلق نہیں ہے، امریکا، برطانیہ کے الزامات علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
دنیا غزہ پر اسرائیلی ظلم کا سلسلہ نہ تھم سکا، مزید 165 فلسطینی شہید اسرائیلی فورسز کی نصیرت کیمپ میں رہائشی عمارت پر بمباری سے 23 اور الشاتی پناہ گزین کیمپ پر حملے سے 10 فسلطینی شہید ہوگئے۔
دنیا امریکا، اتحادی ممالک نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کی فنڈنگ روک دی یہ فیصلہ اسرائیل کے عائد کردہ اس الزام کے بعد کیا گیا ہے کہ یو این آر ڈبلیو اے کے متعدد اہلکار حماس کے 7 اکتوبر کے حملے میں ملوث تھے۔
دنیا اسرائیلی وزیراعظم کا قطر پر حماس کی سرپرستی کا الزام حماس کی اعلیٰ قیادت قطر میں رہائش پذیر ہے اور اسے قطر فنڈنگ فراہم کرتا ہے، نیتن یاہو
دنیا عالمی عدالت کے احکامات کے باوجود اسرائیلی حملوں میں کمی نہ آسکی، مزید 174 فلسطینی شہید سب سے بڑے طبی مرکز الناصر ہسپتال اور الامال ہسپتال کے قریب اسرائیل نے شدید بمباری کی۔
دنیا بین الاقوامی برادری عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے، سعودی عرب سعودی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے مزید اقدامات کرے۔
دنیا عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری، مزید 183 فلسطینی شہید اسرائیل نے رات گئے ایک بار پھر خان یونس اور رفع کیمپ میں بمباری کی اور معصوم فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کی روک تھام، پاکستان کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بہترین ہے، صدر عارف علوی
دنیا عالمی عدالت کا اسرائیل کیخلاف نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا اعلان، جنگ بندی کا حکم دینے میں ناکام غزہ میں مسلسل جانی نقصان پر تشویش ہے، اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کا کیس خارج نہیں کریں گے، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی روکے، فیصلہ
دنیا ’دریا سے سمندر تک‘ کا نعرہ لگانے والے لوگ بیوقوف ہیں، رشی سوناک جو لوگ 'دریا سے سمندر تک' کا نعرہ لگاتے ہیں وہ نہیں جانتے کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں، یہود دشمنی پھیلانے والے کو قبول نہیں کریں، برطانوی وزیراعظم
دنیا غزہ: مزید 200 فلسطینی شہید، اسرائیلی مظالم پر عالمی عدالت آج فیصلہ سنائے گی عالمی عدالت اسرائیل کو فلسطینی سرزمین کے خلاف اپنی جارحیت روکنے کا حکم دے سکتی ہے، خبر ایجنسی
دنیا عالمی عدالت اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے کیس پر فیصلہ کل سنائے گی 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف درخواست کا فیصلہ کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے سنائے گا۔
دنیا اسرائیلی فورسز کا غزہ میں اقوام متحدہ کے سینٹر پر حملہ سینٹر میں 800 افراد پناہ گزیں ہیں، 9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 75 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، ترجمان
دنیا اسرائیل کی جبالیہ اور خان یونس میں بمباری، مزید 195 فلسطینی شہید مسلسل بمباری کے باعث بے گھر افراد، مریضوں اور عملے کو ہسپتال سے نکلنے میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں، ود آؤٹ بارڈرز
دنیا غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک یہ غزہ میں جاری جنگ میں ایک روز کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی خونریز کارروائیاں جاری، مزید 200 فلسطینی شہید صیہونی طیاروں نے خان یونس پر بمباری کرکے 65 فلسطینیوں کی جان لے لی، الرمل محلے میں رہائشی اپارٹمنٹ پر بھی بمباری کی گئی۔
دنیا اسرائیلی طیاروں کے خان یونس اور رفح پر وحشیانہ حملے، مزید 178 فلسطینی شہید اسرائیل نے رات گئے خان یونس کے اطراف شدید بمباری کی، اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 10 افراد مارے گئے۔
دنیا 7 اکتوبر کے حملے کے بعد حماس نے پہلی رپورٹ جاری کردی حماس نے تسلیم کیا کہ حملے کے دوران انتشار پیدا ہوا تھا کیونکہ غزہ کے ارد گرد اسرائیلی سیکورٹی کا سامان تیزی سے گر گیا تھا۔
دنیا فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، سعودی وزیر خارجہ ہمیں استحکام کی ضرورت ہے اور صرف مسئلہ فلسطین کے حل سے ہی استحکام آئے گا، شہزادہ فیصل بن فرحان
دنیا اسرائیل: ہزاروں شہریوں کا انتہا پسند حکومت کے خلاف احتجاج، نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا اور غزہ جنگ کا ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو قرار دیا۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، رفح، البریج کیمپ سمیت مختلف علاقوں پر بمباری 24 گھنٹوں کے دوران 165 فلسطینی، اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 25 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ تھم سکا، الشفا ہسپتال و دیگر علاقوں پر راکٹ حملے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 142 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے، شہدا کی مجموعی تعداد 24 ہزار 800 کے قریب پہنچ گئی۔
دنیا غزہ کے سوگوار ماحول میں خوشی کے لمحات، فلسطینی نوجوان نے شادی کرلی رفح پناہ گزیں کیمپ میں مقیم فلسطینی دولہا محمد الغندور اپنی دلہن کے ساتھ دھوم دھام سے شادی کرنا چاہتا تھا۔
دنیا ’جہنم میں جنم‘، غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک تقریباً 20ہزار بچوں کی پیدائش غزہ میں مائیں بچوں کو جنم دیتے ہوئے دم توڑ رہی ہیں، ماں بننا خوش کن لمحہ ہوتا ہے لیکن غزہ میں ہر بچہ جہنم میں جنم لے رہا ہے، ترجمان یونیسیف
دنیا غزہ میں ہیپاٹائٹس اے اور یرقان پھیلنے کا انکشاف غزہ کا ماحول بیماریوں کے پھیلاؤ کے لیے انتہائی خطرناک ہے،عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس گھبریئس نے خبردار کردیا۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 172 فلسطینی شہید سرائیلی فوج نے طولکرم میں تمام داخلی راستے بندکردیے اور بلڈوزر کے ذریعے فلسطینی املاک کو تباہ کیا جارہا ہے۔
نقطہ نظر آخر جنوبی افریقہ ہی کیوں؟ جنوبی افریقی قوم جس نے تسلط اور ناانصافی کا سامنا کیا اب وہ اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو قاتل اور قابض قوت کے شکنجے سے آزاد کروانا چاہتے ہیں۔
دنیا امریکی سینیٹ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کی قرارداد مسترد قرار داد پر ووٹنگ سے قبل امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو صدی کے بدترین حملے قرار دیے۔
دنیا مسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل کو تسلیم کر سکتے ہیں، سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے ذریعے علاقائی امن کو یقینی بنانا ایک ایسی چیز ہے جس پر ہم امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، شہزادہ فیصل بن فرحان