کمپنی پاکستان میں ایسا واحد برانڈ بننے کا ارادہ رکھتی ہے جو ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز، پلگ اِن ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز اور مکمل طور پر الیکٹرک وہیکلز متعارف کروائے گا۔
حکومت نے سولر پینلز کی مینوفیکچرنگ کے فروغ کیلئے درست قدم اٹھایا ہے تاہم طویل المیعاد پالیسی اور محفوظ ماحول سے ہی بیرونی سرمایہ کاری ہوسکتی ہے، پاکستان سولر ایسوسی ایشن