دنیا امریکی سیاستدانوں کا اوباما سے امریکی انخلا پر غور کا مطالبہ جنرل گرین کے قتل کے بعد امریکی سیاستدانوں نے صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی انخلا کی حکمت عملی پر غور کریں۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن درست اقدام ، ایساف کمانڈر جنرل جان ایف کیمپ بیل نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کام کرنا چاہیٔے۔
دنیا فاٹا میں القاعدہ کو جڑ سے اکھاڑ دیا، امریکا وائٹ ہاؤس نے خبردار کیا ہے کہ القاعدہ کے خاتمے کے باوجود دہشت گردی کا خطرہ ختم نہیں ہوا۔
دنیا القاعدہ اور لشکرطیبہ کے خاتمے کے لیے انڈیا و امریکا کا مشترکہ عزم ہندوستان و امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ممبئی دہشت گرد حملوں کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لے کر آئے۔
پاکستان باہمی تعاون میں کمی پر پاکستان اور امریکا کو تشویش پاکستان کو شکایت ہے کہ افغانستان فرار ہونے والے دہشت گردوں کو امریکی اور افغان افواج کی جانب سے نہیں روکا گیا۔
پاکستان امریکا اور پاکستان نے طالبان کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ بل برنز کے ساتھ ملاقات کی۔
پاکستان زرداری-بائیڈن ملاقات پرافواہیں ایک سماجی تقریب میں سابق صدر کے امریکی نائب صدر سےطے شدہ افطار- ڈنر کی خبروں نے سیاسی ماحول گرما دیا۔
پاکستان زرداری امریکی نائب صدر کے ساتھ افطار کریں گے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔
دنیا پاکستان کا امریکہ سے افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ صدر اوباما نے افغانستان میں امریکی مشن 2014ء میں ختم جبکہفوجیوں کو دسمبر 2016ء تک واپس بلانے کے منصوبے کا اعلان کیا تھا۔
دنیا 'پاکستان، افغانستان ناکام ہوئے تو القاعدہ واپس آ جائے گی' افغانستان میں کامیابی کا دارومدار پاکستان کی اپنی سرحدوں میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی پر بھی ہے، امریکی جنرل۔
پاکستان ' چھیاسٹھ فیصد پاکستانی ڈرون حملوں کے خلاف' امریکی سروے کے مطابق صرف تین فیصد پاکستانی ڈرون حملوں کے حق میں جبکہ باقی 31 فیصد نے اپنی رائے ظاہر نہیں کی۔
دنیا پاک افغان تعاون خطے کے استحکام کے لیے ضروری ہے: امریکہ امریکی فوج کے دو اعلیٰ کمانڈروں نے کہا کہ امن کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں کے عوام کو ملک کر کام کرنا ہوگا
دنیا امریکا میں تین پاکستانیوں کی خفیہ نگرانی امریکی این ایس اے نے جن پاکستانیوں کی خفیہ نگرانی کی ان میں سے دو وکیل اور ایک تھینک ٹینک کے سربراہ ہیں۔
دنیا عراق میں ایٹمی مواد پاکستان سے نہیں آیا، امریکا امریکا نے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسی کوئی معلومات نہیں کہ عراق میں قبضہ میں لیا جانے والا ایٹمی مواد پاکستان سے آیا۔
پاکستان پاکستان، افغانستان کیلئے نئے امریکی سفیر نئے امریکی سفیر ڈینیل فیلڈ مین پاکستان امور پر خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔
دنیا 'فاٹا آپریشن میں امریکا کا کوئی کردار نہیں' شمالی وزیرستان میں جاری فوجی کارروائی مکمل طور پر پاکستانی حکومت کی انفرادی کوشش ہے، واشنگٹن۔
دنیا ہندوستان کے ساتھ بیک چینل بات چیت بحال نئی دہلی میں نواز- مودی ملاقات 'بیک چینل' مذاکرات کے از سر نو آغاز کا سبب بنی، پاکستانی سفیر۔
دنیا پاکستان قبائلی علاقوں کا کنٹرول حاصل کررہا ہے: امریکی حکام امریکی حکام کے مطابق پاکستان فاٹا میں ایک لاکھ پچیس ہزار فوجی تعینات کر کے قبائلی علاقوں اپنی رٹ مضبوط کررہا ہے۔
پاکستان عالمی بینک کی داسو ڈیم کے لیے متفقہ منظوری امریکا نے بھی اس ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے حق میں ووٹ دیا، جس سے 4200 میگاواٹ کی سستی بجلی پیدا ہوگی۔
دنیا امریکہ کی نریندرا مودی کو دورۂ واشنگٹن کی دعوت امریکی حکام نے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مودی کے ویزے پر عائد پابندی بھی ختم کردی ہے۔