نقطہ نظر فیصلہ خدا کا ہے یا ایک ماں کا؟ وہ جانتی تھی کہ صحرا ظالم ہے اور سورج بے درد- اور جب دونوں مل جاتے ہیں تو اچھے خاصے صحتمند انسان کی جان نکال لیتے ہیں-
پاکستان ’پچھلے سال دہشت گردی کے واقعات میں 1500 افراد ہلاک ہوئے‘ امریکی محکمہ خارجہ نے رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ شدت پسندوں کی موجودگی پاکستان اور امریکہ دونوں کے مفاد کے لیے خطرہ ہے۔
نقطہ نظر عورت، خدا اور طالبان ذرا تصور تو کریں کہ آپ ایک طالبان کو بتا رہے ہیں کہ ایک عورت آپ کو خدا تک لے جا سکتی ہے
پاکستان بھاری عسکری سرمایہ کاری پاک و ہند کیلیے نقصان دہ، رپورٹ امریکی ماہرین نے پاکستان، ہندوستان میں بڑے پیمانے پر عسکری سرمایہ کاری کو دونوں ملکوں کی عوام کے لیے نقصان دہ قرار دیدیا
دنیا 'پاک - افغان پراکسی وار دوبارہ شروع ہوسکتی ہے' امریکی اخبارات نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی انخلاء کے بعد پاکستان اور افغانستان پراکسی جنگ کا آغاز کرسکتے ہیں۔
پاکستان 'سالانہ 1000 اقلیتی لڑکیوں کی جبری شادیاں' ہرسال اندازا ایک ہزار اقلیتی عورتوں کو جبری طور پر مذہب تبدیل کرانے کے بعد مسلمان مردوں سے شادیاں کر دی جاتی ہیں، رپورٹ۔
نقطہ نظر ایک بادشاہ کا غضب اور ایک عورت کی طاقت - 3 الف لیلیٰ میں شہرزاد نے بادشاہ کو سبق دیا کہ عورتیں مردوں سے زیادہ سمجھدار ہوتی ہیں-
نقطہ نظر ایک بادشاہ کا غضب اور ایک عورت کی طاقت - 2 بادشاہ بذات خود ہر دلہن کے لئے جلاد کا انتخاب کرتا، دلہن جتنی زیادہ خوبصورت ہوتی، جلاد اتنا ہی زیادہ خونخوار ہوتا-
نقطہ نظر ایک بادشاہ کا غضب اور ایک عورت کی طاقت وہ صرف نامرد نہیں بزدل بھی تھے- چونکہ خود کبھی کسی کے ساتھ وفادار نہیں رہے لہٰذا اپنی بیویوں پر بھی بھروسہ نہ کر سکے
پاکستان ’پاکستانی حکومت اور فوج طالبان کو خطرہ سمجھتی ہے‘ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج اور حکومت طالبان کو ریاست کے لیے خطرہ سمجھتی ہے۔
دنیا ’دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان و امریکا کا مشترکہ مقصد ہے‘ پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی سے ملاقات میں صدر اوباما نے کہا کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام کے لیے اہم ہیں۔
دنیا 'افغان حمایت کے بغیر فوجی آپریشن ناکام ہوسکتا ہے' امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے جاری رقابت فاٹا میں پاکستانی فوج کے آپریشن کو ناکامی سے دوچار کرسکتی ہے۔
پاکستان پاک امریکہ تجارتی مذاکرات اگلے ہفتے بحال ہوجائیں گے مذاکرات میں شرکت اور امریکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں کے لیے وزیرِ تجارت خرم دستگیر بارہ مارچ کو امریکہ پہنچیں گے۔
پاکستان پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز کی امریکی امداد اوبامہ انتظامیہ نے 2015ء کے لیے مجوزہ امریکی بجٹ میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالرز کی درخواست کانگریس کو بھیج دی۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کو گھیر لیا، پاکستان فوج دہشت گردوں کو گھیرے میں لینے کے بعد انہیں ختم کرنے کے لیے تیار ہیں، آئی ایس پی آر سربراہ کی امریکی میڈیا سے گفتگو۔
نقطہ نظر !دم ہلاؤ، بھونک کر دکھاؤ حکم عدولی قتل سے بھی بڑا جرم ہے، قاتل فقط ایک جان لیتا ہے نافرمان کلرک پورے آفس کا خانہ خراب کر دیتا ہے
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ناگزیر: واشنگٹن پوسٹ امریکی اخبار نے سرتاج عزیزکے بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس خطے میں ریاست کی رٹ قائم کی جائے گی۔
دنیا افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلوالیں گے: اوباما امریکی صدر نے کرزئی کو خبردار کیا ہے کہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ ہوئے تو تمام فوجیں افغانستان سے نکال لی جائیں گی۔
دنیا اسامہ کی تصاویر پر تنازعہ تصاویر کو راز رکھنے کا مقصد اوباما کی تاریخی کامیابی پر شکوک پیدا ہونے سے روکنا ہے، گروپ۔
پاکستان تشویش کے باوجود پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے: امریکہ محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔