پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
پاکستان طالبان پاک - افغان خطے میں قدم جمانے کو تیار امریکی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق، افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان اور افغانستان میں بہت جلد سرگرم ہوں گے۔
نقطہ نظر ایک "عام آدمی" کی کہانی اس کے استاد بھی اس سے نالاں رہتے، اسے یہی بتاتے رہتے کہ وہ کسی کام کا نہیں کیونکہ وہ ان کے کہنے پر عمل نہیں کرتا-
دنیا پاکستان کو کبھی اتحادی نہیں سمجھا: سابق امریکی سیکریٹری دفاع سابق سیکریٹری دفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتاب میں پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مایوس کن تصویر پیش کی ہے۔
نقطہ نظر واشنگٹن، جہاد اور زخمی دل میں تمہاری فکرمندی سمجھتا ہوں لیکن دوسرے اس بات کو نہیں سمجھینگے وہ برا مان سکتے ہیں
دنیا بیاسی فیصد امریکی افغان جنگ کے مخالف: امریکی سروے کے نتائج امریکی عوام کی اکثریت کا یہ مطالبہ ہے کہ 2014ء کے اختتام سے پہلے ہی افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء مکمل ہوجائے۔
دنیا امریکی اراکین کانگریس کا ڈرون حملے جاری رکھنے پر زور امریکی کانگریس کے ایک رکن اسٹیوشابوٹ نے اتفاق کیا کہ ان حملوں سے پاکستان اور امریکا میں کشیدگی پیدا ہورہی ہے۔
دنیا ”امریکا افغانستان سے انخلاء کے بعد بھی اس خطے سے دور نہیں ہوگا“ جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی وزیرخارجہ کی نائب نیشا ڈیسائی بسوال نے واضح کیا کہ ہم کہیں نہیں جارہے ہیں۔
نقطہ نظر خوف کا شہر یہ نفرت سمجھ سے باہر ہے مگر زندہ ہے، یہ منہ سے آگ اور دھواں اگلتی ہے، خون چوستی ہے، انسانی گوشت چباتی ہے
دنیا ڈرون حملے: شہریوں کی ہلاکتوں پر فلم ریلیز فلم میں امریکی ڈورن حملوں کے خلاف اسلام آباد سے جوہانسبرگ تک دینا کے مختلف شہروں میں کیے جانے والے مظاہروں کے مناظر بھی دکھائے گئے ہیں۔
پاکستان ”نواز شریف، شکیل آفریدی کیس پر نظرثانی کے لیے آمادہ“ امریکی رپورٹ کے مطابق اراکین کانگریس نے نواز شریف پر اس قدر شدید دباؤ ڈالا کہ وہ شکیل آفریدی کے کیس کا ازسرنو جائزہ لینے پر رضامند ہوگئے۔
نقطہ نظر ...وہ بھی تو انسان ہے میں خوش ہوں کہ ملالۓ کو نوبل انعام نہیں ملا- ہار کر اسے کسی حد تک ایک نارمل زندگی گزارنے کا موقع ملا ہے
نقطہ نظر نہ محبت، نہ نفرت !مجھے دیکھیں، میں پکّا ہندوستانی ہوں، لیکن پھر بھی کہتا ہوں کہ میری رگوں میں تھوڑا پاکستان بھی ہے
پاکستان نواز، منموہن ملاقات: اہم پیشرفت متوقع نہیں حالیہ بیانات کی روشنی میں ہندوستانی اور پاکستانی وزرائے اعظم کی اگلے چند گھنٹوں میں ہونے والی ملاقات میں کسی اہم پیشرفت کی توقع نہیں۔
نقطہ نظر موت کا منظر پاکستان اور ہندوستان کے بیچ ایک محدود علاقائی نیوکلیئر جنگ بھی دنیا بھر کی آب و ہوا پر بہت بری طرح اثر انداز ہوگی
نقطہ نظر بےعیب کچھ نہیں جہاں میں؟ کوئی گنہگار ہی مسجد میں شراب کے بارے میں سوچ سکتا ہے، اس نے اپنے آپ سے کہا- میں یقیناً گنہگار ہوں
نقطہ نظر غیرت کا ڈھول مسلمانوں کو مغرب کی بہت سی باتیں ناپسند ہیں، لیکن جب کوئی وہاں سے جانے کو کہتا ہے تو خفا ہو جاتے ہیں
نقطہ نظر پی پی پی غائب نہیں ہوگی پی پی پی کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ بلاول مختلف طریقے سے کام کریں گے اور ان کے فیصلے میرٹ کی بنیاد پر ہونگے
پاکستان تاریخ خود کو ہمیشہ نہیں دہراتی آج ماضی کی طرح بظاہر اسٹیبلشمنٹ آئی جے آئی کی طرز کے کسی اتحاد کی پشت پناہی نہیں کر رہی ہے۔
دنیا ' آئی ایس آئی مراکز سی آئی اے کے زیرِ استعمال رہے' ایک رپورٹ کے مطابق زیرِ حراست افراد کو افغانستان یا گوانتاناموبے منتقل کرنے سے قبل پاکستان میں رکھا جاتا تھا۔