پاکستان پارلیمانی کمیٹی کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی نگرانی کرے گی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کی مخالفت کے سوا مذاکرات ہونے پر تقریباً سب کا اتفاق رائے تھا، رپورٹ
دنیا اہم امریکی عہدیداروں کے دوروں کی بدولت پاک امریکا تعلقات بہتری کی جانب گامزن کیبل گیٹ اسکینڈل کے سبب پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں فریق ماضی قریب کی نسبت اب کہیں زیادہ تواتر سے رابطے میں ہیں۔
پاکستان اہم چینی شخصیت کا پاکستان کے ساتھ 'مضبوط' تعلقات کی بحالی میں مدد کا وعدہ چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے اہم رکن یانگ جیچی نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔
پاکستان کالعدم لشکرطیبہ کے ساجد میر کو دہشتگردی کیلئے مالی معاونت کے جرم میں خاموشی سے سزا اتنے بڑے مقدمے کے فیصلے کے بارے میں کسی کو خبر تک نہ ہوئی،ساجد میر کو ساڑھے15 سال قید، 4 لاکھ 20 ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔
پاکستان بھارت سے رابطے منقطع کرنا پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیر خارجہ اگر پاکستان کے بھارت کے ساتھ اقتصادی روابط ہوتے تو دہلی کی پالیسی پر اثر انداز ہونے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہوتا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کی تعیمرِ نو کیلئے تیار ہے، ڈونلڈ بلوم سب سے بہتر چیز جو ہم آگے بڑھنے کے لیے کرسکتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم پاکستانی معاشرے کی تمام سطحوں پر رابطے رکھیں، امریکی سفیر
پاکستان دفاعی شعبے کیلئے 15 کھرب 20 ارب روپے کا بجٹ مختص دفاعی شعبے کے بہت سے اخراجات بجٹ میں واضح نہیں ہیں جس میں سازو سامان کی درآمدات اور جوہری پروگرام کو چلانے کےاخراجات شامل ہیں۔
پاکستان آئندہ بجٹ میں مسلح افواج کیلئے 14 کھرب 53 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان متوقع دفاعی بجٹ رواں مالی سال مختص کیے گئے 13 کھرب 70 ارب روپے سے تقریباً 83 ارب روپے یعنی 6 فیصد زیادہ ہو گا، رپورٹ
پاکستان دشمن قوتیں سی پیک کی ترقی کو نشانہ بنا رہی ہیں، چینی سفیر دشمن قوتیں سی پیک سمیت دونوں ممالک کے درمیان اتحاد اور باہمی اعتماد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں، چینی ناظم الامور
پاکستان پاکستان کے ٹی ٹی پی سے کامیاب مذاکرات کے امکانات ’محدود‘ ہیں، اقوام متحدہ ٹی ٹی پی، پاکستانی ریاست کے خلاف طویل المدتی مہم پر مرکوز ہے اور 17 منقسم گروپوں کی واپسی کے ذریعے دوبارہ متحرک ہوئی ہے، رپورٹ
دنیا پاکستان کی سیاسی ہلچل کا تعلق ملک کے اندرونی عوامل سے ہے، برطانوی وزیر برطانیہ عمران خان کے دورہ روس سے مایوس تھا اور اس حوالے سے اس وقت کی حکومت کو آگاہ کیا تھا، جیمز ہیپی
دنیا پاک امریکا تعلقات کی بحالی: وزیر خارجہ آج امریکا پہنچیں گے انٹونی بلنکن نے بلاول بھٹو زرداری کو 18 مئی کو منعقد ہونے والے ’گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال ٹو ایکشن‘ اجلاس میں مدعو کیا ہے۔
پاکستان پاکستان کے سیکیورٹی نظام پر چین کا اعتماد ’متزلزل‘ ایسے حملے جاری رہے تو دیگر غیر ملکی سرمایہ کار بھی پاکستان میں اپنے کردار پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے، سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان امریکی نمائندہ الہان عمر کی عمران خان سے ملاقات پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا یہ ملاقات اس لیے تنازع کا سبب بن رہی ہے کیونکہ عمران خان اپنی اقتدار سے برطرفی کا ذمے دار امریکا کو قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان 'کیبل گیٹ' نے فارن سروس کو انتہائی مشکل موڑ پر لا کھڑا کیا یہ معاملہ دفتر خارجہ میں فیصلہ سازی کو متاثر کرے گا، جس کے لیے دو ٹوک اور واضح رپورٹنگ کی ضرورت ہوتی ہے، رپورٹ
پاکستان زلمے خلیل زاد کی پاک۔امریکا دوطرفہ تعلقات میں بہتری کیلئے مدد کی پیشکش امریکا کے سابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات میں یہ پیشکش کی۔
پاکستان کسی حکومتی ادارے یا عہدیدار نے پاکستان کو خط نہیں بھیجا، امریکا امریکی عہدیدار نجی بات چیت میں اس بات کی تردید کرتے ہیں کہ پاکستانی سفیر کو کوئی خاص پیغام پہنچایا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز پر غور کیلئے او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس 57 مسلمان ممالک کی کونسل کا دو روزہ سالانہ اجلاس اتحاد، انصاف اور ترقی کیلئے شراکت داری کے موضوع کے تحت منعقد ہو رہا ہے۔
پاکستان ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے یوکرین جنگ میں غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ کیا، دفتر خارجہ پاکستان کسی سیاسی بلاک کا حصہ نہیں ہے ہم نے تنازع حل کرنے کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان، آسٹریا اقتصادی تعلقات کا نیا باب کھلنے جارہا ہے، وزرائے خارجہ یوکرین کی جنگ کے بعد دنیا میں محاز آرائی مزید بڑھ جائے گی اور اس کے اثرات سے کوئی بھی نہیں بچ پائے گا، آسٹرین وزیر خارجہ