جمعرات کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تھی، پاک-ایران تنازعے کے باعث قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے لگا ہے، ذرائع
نشانہ بنائے ٹھکانے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کاررائیوں میں ملوث ملزمان استعمال کر رہے تھے، آپریشن میں راکٹ، ڈرونز اور دیگر ہتھیاروں کا ذمہ داری سے استعمال کیا گیا، ترجمان پاک فوج
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردن کے دورے کے دوران شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین سے ملاقات کے دوران سیاسی و سفارتی تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔