فلسطینیوں نے گزشتہ نصف دہائی بدترین جبر میں گزارنے کے بعد گزشتہ ہفتے ایک جوابی وار کیا۔ یہ وار اتنا شدید تھا کہ اس نے اسرائیل کی صیہونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا۔
پاکستان کو افغانستان سے بڑھتی ہوئی عسکریت پسندی کو قابو کرنے کی ضرورت ہے لیکن اسے ایسی کارروائی کرنے میں احتیاط برتنی ہوگی جو وسیع تر انتشار کا باعث بنے۔
زرعی ملک ہونے کی وجہ سے پاکستان کے لیے موسمیاتی تبدیلیوں کا خطرہ کہیں زیادہ ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ان شدید بارشوں سے زراعت کے شعبے کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔