نقطہ نظر پی ٹی آئی کا غیر حقیقی اور خیالی جہان حکومت کی کارکردگی بتارہی ہےکہ عوامی مقبولیت کتنی محدود ہوتی ہے۔ ان کی حمایت میں آنےوالی حکومت کامیاب ہوگی یہ ضروری نہیں
نقطہ نظر کیا افغانستان میں امن کا سفر شروع ہوچکا ہے؟ پس پردہ سرگرم سفارتی کوششوں کے بعد برف پگھلی اور طالبان کو دوبارہ میز پر لانے کے لیے اسلام آباد نے اہم کردار ادا کیا۔
نقطہ نظر خان صاحب چین سے متاثر تو بہت ہیں لیکن سیکھتے کم ہیں اقتدار ملے کم و بیش 5 ماہ ہوچکے ہیں لیکن حکومت اب بھی واضح سمت کا تعین نہیں کرسکی ہے۔
نقطہ نظر کیا روس افغانستان میں امن لا سکے گا؟ ماسکو نے پہلی مرتبہ افغان طالبان کو باضابطہ طور پر مدعو کیا تھا مگر طرفین پہلے ہی رابطہ قائم کر چکے تھے۔
نقطہ نظر ’خارجہ پالیسی جلد سے جلد اپنے ہاتھ میں لینی ہوگی‘ سیکیورٹی اداروں کی مشاورت ضروری ہے مگر شاہ محمد قریشی ٹھیک کہتے ہیں خارجہ پالیسی بنانا سویلین حکومت کی ذمہ داری ہے۔
نقطہ نظر نئی حکومت کے لیے منتظر کانٹوں کا تاج جمہوری نظام کی ساکھ بحال کرنےاور منتخب اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے سیاسی قوتوں کےدرمیان وسیع تر اتفاقِ رائے کی ضرورت ہوگی
نقطہ نظر احتساب اب کیوں یاد آیا؟ کئی مثالیں موجود ہیں کہ ایسے مقدمات کو سرد خانے میں رکھ دیا گیا اور پھر سیاسی ضرورت کے تحت اس میں دوبارہ جان ڈال دی گئی۔
نقطہ نظر 'نواز شریف کے لیے اور کوئی آپشن نہیں بچا ہے' کچھ لیگی رہنماؤں کا ماننا ہے کہ شہباز شریف کی مفاہمت کی پیشکش اس صورتحال سے نکال سکتی ہے۔ مگر یہ محفوظ راستہ کیا ہوگا؟
نقطہ نظر کارگل جنگ: کیا حقیقت کیا فسانہ معاملات اس قدر خفیہ رکھےگئے کہ سینئر فوجی قیادت بھی تب تک آپریشن سےلاعلم رہی جب تک آپریشن پر عملدرآمد شروع نہیں ہوگیا
نقطہ نظر مدت پوری کرتی اسمبلی اور کمزور ہوتی جمہوریت جہاں منتخب حکومتوں نے پالیسی حلقوں میں جگہ چھوڑی وہیں فوج نے اپنےپیشہ ورانہ دائرے سے باہر جاکر معاملات میں مداخلت بڑھائی
نقطہ نظر ہم کب سمجھیں گے کہ مسائل کا حل اظہارِِِ رائے کی ’پابندی‘ نہیں یہ ملک پہلےہی جمہوری حقوق کےدبائے جانے کے سبب کافی قیمت ادا کرچکا ہے،اب یہ مزید جمہوری عمل کی الٹ پلٹ برداشت نہیں کرسکتا
نقطہ نظر 'نظریہءِ باجوہ' ایک شخص کی نہیں ادارے کی سوچ ہے فوجی حکمرانوں نے حالات بدلنے کے نام پر تختے الٹےمگر انہوں نے اتنےہی خراب حالات میں ملک کو چھوڑا جن میں اقتدارسنبھالا تھا
نقطہ نظر نواز شریف کو عدلیہ سے کیا مسئلہ ہے؟ نواز شریف، جو ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کی مہربانیوں سے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں، ان کے لیے موجودہ عدالتی فیصلے بالکل مختلف ہے
نقطہ نظر کیا سعودی عرب نے حکمراں جماعت کو بچانے کے لیے واضح مشورہ دے دیا؟ ہوسکتا ہے کہ افواہوں کے باوجود کوئی این آر او سامنے نہ آئے۔ مگر کسی قسم کی ڈیل کے طے پاجانے کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا!
نقطہ نظر افغان باشندے آخر ہمیں بُرا کیوں سمجھتے ہیں؟ ایک طرف پاکستان نے بارڈر بند کرکے افغانیوں کو دور کردیا ہے تو دوسری طرف بھارت افغانیوں کو سفر کیلئے سبسڈی فراہم کررہا ہے
نقطہ نظر کیا نواز شریف پارٹی صدر بننے کا اخلاقی جواز رکھتے ہیں؟ جمہوریت صرف انتخابی مینڈیٹ جیتنے کا نام نہیں ہے بلکہ جمہوریت کا مطلب قانون کی حکمرانی اور جمہوری احتساب پر عملدرآمد ہے۔
نقطہ نظر ن لیگ کی سیاست اور مریم نواز کا کردار خاندان کےاندرسے بھی انہیں مزاحمت کاسامنا ہے، مگربظاہر مریم نوازکی بڑھتی دھاک نےپارٹی کےاندر طاقت کی رسہ کشی کو بڑھادیاہے
نقطہ نظر پاکستان کو بڑھتی آبادی سے کن مسائل کا سامنا ہے؟ جہاں دوسرے ترقی پذیر ممالک میں آبادی میں شرحِ اضافہ میں بے پناہ کمی ہوئی ہے، وہاں پاکستان میں کہانی ہی مختلف ہے۔
نقطہ نظر عدلیہ کے خلاف نواز شریف کی جنگ کیسے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے کسی بھی منتخب رہنما نے سویلین اداروں کو اتنی ٹھیس نہیں پہنچائی ہوگی جتنی نواز شریف نے اپنے تین ادوار میں پہنچائی ہے۔
نقطہ نظر کیا شریفوں کی خاندانی سیاست کا تسلسل انجام کو پہنچا؟ شریف خاندان پر الزامات اور مقدمات کی وجہ سے ان کا اقتدار پر خاندانی تسلسل قائم رکھنے کا منصوبہ مشکل میں پڑ گیا ہے۔