نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے عمران خان کو کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ درحقیقت حزبِ اختلاف کے اتحاد کے بجائے یہ پارٹی میں ہونے والی اندرونی بغاوت ہے جو پی ٹی آئی کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر ’بائیڈن صاحب! آپ کا یہ فیصلہ افغان عوام کو بھوکا مار دے گا‘ بھوک سے مرتی آبادی سے شکست کا بدلہ لینے سے زیادہ سفاکانہ کوئی چیز نہیں ہوسکتی۔ یہ اقدام افغانستان کو معاشی تباہی کے قریب لےجائے گا
نقطہ نظر کیا حکومت 2022ء کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟ اطلاعات کے مطابق حکومت کے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں خلیج بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ سے اس کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
نقطہ نظر ’حکومت نے اپنا اختیار جتانے کے لیے غلط معاملے کا انتخاب کیا‘ پی ٹی آئی کے چند داخلی ذرائع کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے سے قبل حکمراں جماعت کو اپنے اوپر لگی 'سلیکٹڈ' کی مہر مٹانا ضروری ہے۔
نقطہ نظر پینڈورا پیپرز اور پاکستانی لیک ہونے والے ڈیٹا کے مطابق لندن کے مہنگے ترین علاقوں میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر ہیں۔
نقطہ نظر ’آزاد کشمیر میں نتائج نے نہیں، سیاسی قائدین کی غلیظ زبان نے مایوس کیا‘ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ آزاد جموں کشمیر کی حالیہ تاریخ کی غلیظ ترین انتخابی مہم تھی، مقابلہ کون جیتا اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
نقطہ نظر مسلم لیگ (ن) میں کس کا بیانیہ چلے گا؟ نواز شریف اور ان کی بیٹی ووٹ کے حصول کے لیے ضروری ہیں لیکن شہباز شریف کی مفاہمانہ حکمت عملی اقتدار حاصل کرنے کے لیے معاون ہوگی۔
نقطہ نظر وہ عوامل جنہوں نے اسرائیل کو ’ظلم‘ جاری رکھنے کا حوصلہ دیا! اسرائیلی حکومت نے حماس کی جانب سے چلائے جانے والے راکٹوں کو اپنے فضائی حملوں کے جواز کے طور پر پیش کیا ہے لیکن یہ جھوٹ ہے۔
نقطہ نظر کیا پی ڈی ایم کے برقرار رہنے کا کوئی امکان موجود ہے؟ اپنے قیام کے بعد سے ہی پی ڈی ایم کسی ایک بیانیے پر متفق نظر نہیں آئی۔ یہاں شروع سے ہی مفادات کی سیاست نظر آرہی تھی۔
نقطہ نظر امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے اتنا بے چین کیوں؟ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی ڈیڈلائن یکم مئی ہےاور اس تاریخ تک امن منصوبے کا نفاذ بائیڈن انتظامیہ کیلئے چیلنج سے کم نہیں ہے
نقطہ نظر کورونا وائرس، معاشی عدم مساوات اور عالمی امن کو لاحق خطرہ! عدم مساوات کا مطلب ہے کہ زیادہ لوگ بیمار پڑیں گے، کم لوگ تعلیم حاصل کریں گے اور بہت کم لوگ خوشحال زندگی گزاریں گے۔
نقطہ نظر وزیرِ خارجہ صاحب! ٹھیک بات کہنے کیلئے ٹھیک الفاظ کا استعمال بھی ضروری ہے ہمیں سفارتی محاذ پر متحرک رہنے کے ساتھ ساتھ اپنا مؤقف دوسروں تک پہنچانے کے لیے اپنی صلاحیت میں بھی اضافہ کرنا ہوگا۔
نقطہ نظر المیہ یہ کہ نہ حکومت عوام کے بارے میں سوچ رہی ہے اور نہ اپوزیشن! اس سے زیادہ مضحکہ خیز بات اور کیا ہوگی کہ حزبِ اختلاف کی جانب سے حکومتی بے حسی کو اپنی لاپرواہی کے جواز کے طور پر پیش کیا جارہا ہے
نقطہ نظر غلطی کس کی؟ سیاسی جماعتوں کی یا اسٹیبلشمنٹ کی؟ کمزور جمہوری اداروں کی وجہ سےاسٹیبلشمنٹ کا سایہ ملک کےسیاسی میدان میں بڑھ جاتا ہے تاہم سیاسی جماعتیں بھی اس صورتحال کی ذمہ دار ہیں
نقطہ نظر سیاست جے آئی ٹی رپوٹس کی! سیاست اور جرم ایک گہرا آپسی تعلق قائم کرلیتے ہیں۔ دونوں جانب ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دولت اور طاقت حاصل کی جائے۔
نقطہ نظر بھارتی سفاکیت جتنی بڑھ جائے، کشمیری مزاحمت کو نہیں روک سکتی بھارت نے جدوجہد آزادی میں مزید تحرک پیدا کردیا جس کی قیادت تشدد کےماحول میں بڑی ہونیوالی کشمیروں کی نوجوان نسل کررہی ہے
نقطہ نظر حزبِ اختلاف کے چند اراکین کے ضمیر واقعی جاگ چکے؟ صرف موقع پرستی یا مالی مراعات ہی وہ وجوہات نہیں جو حزبِ اختلاف کے اراکین کو حکمراں جماعت کی طرف کھینچتی ہیں، بلکہ...
نقطہ نظر منتخب ایوان کا تقدس کہاں ہے؟ پارلیمنٹ کے تقدس اور اس کے نمائندہ ادارے کے طور پر کردار کی بحالی بہت ضروری ہے۔
نقطہ نظر حکومت کو آئی ایم ایف کے بعد ’میثاقِ معیشت‘ کی طرف جانا چاہیے؟ مالیاتی ادارے کی عائد کردہ شرائط کسی کو پسند ہوں یا نہیں، مگر کیا ہمارے پاس اس کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ ہے؟
نقطہ نظر مقامی ادارے بااختیار بناؤ اختیارات کی مقامی سطح تک منتقلی پر پیپلزپارٹی کی پالیسی ذاتی مفادات پر مبنی ہے۔