نقطہ نظر اب مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں سیاستدانوں کا بیرون ملک سے کارکنوں کی رہنمائی کرنا عام بات ہے، مگر شاید ہی کسی نے ملک سے باہر بیٹھ کر حکومت چلائی ہو۔
نقطہ نظر ایک بار پھر متحدہ، مگر کیسے؟ شہر کے لسانی توازن کے اردو بولنے والی آبادی کے حق میں نہ ہونے کے باوجود جماعت کی مقبولیت میں کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔
نقطہ نظر ضربِ عضب کے بعد خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔
پاکستان گھوٹکی: دستی بم پھٹنے سے 2 بچے ہلاک فیصل کولاچی میں 2 بھائی گھرکے باہر ملنے والے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے کہ وہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔
نقطہ نظر کراچی: ایک مشکل شہر شہر میں خون سستا ہوگیا ہے اور ڈاکوﺅں کے سامنے مزاحمت کی قیمت لوگوں کو اپنی زندگیوں کی صورت میں چکانا پڑتی ہے۔
نقطہ نظر حتمی جنگ کیا عمران خان واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ ایک بڑا مجمع اکٹھا کر کے وہ پورا سسٹم گرا سکتے ہیں؟
نقطہ نظر شمالی وزیرستان کا میدانِ جنگ ضربِ عضب میں افسران کی بڑی تعداد کے جاں بحق ہونے سے یہ واضح ہے کہ آگے موجود افسران نے ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔
نقطہ نظر آئی ایس: ایک عالمی چیلنج آئی ایس کا ابھرنا عالمی عسکریت پسندی کو بڑھائے گا، یہ نئی تحریک نظریات اور پروپگینڈہ مشینری کے حوالے سے زیادہ باوسائل ہے
نقطہ نظر جلسوں کی سیاست سے بڑھ کر بل جلانا اور لوگوں کو ٹیکس نہ دینے پر ابھارنا آسان ہے لیکن اقتدار مل جانے کے بعد سسٹم درست کرنا اتنا ہی مشکل ہے۔
نقطہ نظر ایک خطرناک تقسیم اپنی کثیر النسلی شناخت کو قائم کرنے کے ناکام تجربے کے بعد ایم کیو ایم اب اپنی اصل سیاست کی جانب واپس لوٹ گئی ہے۔
نقطہ نظر ایم کیو ایم کی قیادت پریشان کیوں؟ بار بار تبدیل ہوتے بیانات سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ متحدہ کی قیادت پارٹی مستقل کو لے کر پریشانیوں کا شکار ہے۔
نقطہ نظر اقتدار کی منتقلی اور خامیاں ایک کامیاب سیاسی منتقلی نا صرف افغانستان کے استحکام کے لیے ضروری ہے، بلکہ علاقائی سیکیورٹی کے لیے بھی ضروری ہے۔
نقطہ نظر اب عمران خان کیا کریں گے؟ عمران خان انتخابی اصلاحات اور تحقیقات کی پیشکش کو تسلیم کر کے جیت سکتے تھے لیکن وہ مزید چیزیں داؤ پر لگائے جارہے ہیں۔
نقطہ نظر اصل جنگ یہ حقیقت ہے، کہ جیسے جیسے حکومت کی معاملات پر گرفت کمزور ہوتی جا رہی ہے، ویسے ویسے فوج مزید با اختیار ہو رہی ہے۔
نقطہ نظر ڈرامے کی آخری قسط اب اس آخری میلوڈرامہ کا جو بھی انجام ہو- اس نے پاکستانیوں کی آخری ہلکی سی امید کوبھی ریزہ ریزہ کردیا ہے-
نقطہ نظر ختم ہوتے ہوئے آپشن کیا وزیر اعظم صاحب اس طوفان سے کامیابی سے نکل جائیں گے، یا اس لہر کے ساتھ ہی بہہ جائیں گے؟
نقطہ نظر اس سیاسی کھیل کا کوئی فاتح نہیں وزیراعظم کی عدم موجودگی اور روٹھے ہوئے وزیر داخلہ طاقت کے لرزتے اسٹرکچر پر عوامی اعتماد کو زیادہ مضبوط نہیں کرسکتے۔
نقطہ نظر ہمارا پارٹ ٹائم لیڈر اتنی ناکارہ لیڈرشپ کی مثال مشکل سے ملیگی جس میں کسی دوراندیشی کی کوئی جھلک نہ ہو-
نقطہ نظر طاہرالقادری چاہتے کیا ہیں؟ سوچنے والی بات یہ ہے کہ قادری صاحب نے حکومت کو غیرجمہوری طریقہ سے ہٹانے کی مہم کیلئے اسی وقت کا انتخاب کیوں کیا؟
نقطہ نظر شمالی وزیرستان کا دوبارہ حصول عسکریت پسندی کے خلاف لڑنے کے لئے کابل اور اسلام آباد کے بیچ تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے