سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے، عمران خان، ان کی اہلیہ بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے، قرارداد
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا، ایوان میں احتجاج کے باعث ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے بہرامند تنگی کو تقریر کرنے سے روک دیا۔
ایکس کی بندش آئین کے آرٹیکل 18 اور 19 کی خلاف ورزی ہے، پابندی کا جابرانہ، غیر قانونی اور فسطائیت زدہ اقدام فوری واپس لیا جائے، سینیٹر مشتاق کی قرارداد کا متن