نقطہ نظر سیاہ فاموں پر رونگٹے کھڑے کردینے والے مظالم پر مبنی ناول ‘روٹس’ اس گاﺅں میں ایسے اغواکاروں کی آمد کے تذکرے ہوتے تھے جن کا رنگ سفید ہے اور ان سے ‘بھیگی ہوئی مرغی جیسی مہک آتی ہے’۔
نقطہ نظر وہ فقط ‘جیدی‘ نہیں، اور بھی بہت کچھ تھے وہ دل دکھانےکی قیمت پر کسی کا دل لبھانےپر یقین نہیں رکھتےتھے۔ اسی لیےان کی دین مسکراہٹیں اور قہقہےہیں،رنج اور ٹھیس نہیں۔
نقطہ نظر سیاست کا وقت اور وقت کی سیاست عوام اور حکمرانوں کے رونے میں بھی فرق ہے۔ عوام تکیے میں منہ چھپا کے روتے ہیں اور حکمران رونے کیلئے کیمرے پر تکیہ کرتےہیں
نقطہ نظر استاد احفاظ صاحب کے ساتھ پہلی ملاقات سے آخری ملاقات تک کا سفر احفاظ صاحب ‘بڑے صحافی’ نہیں تھے کہ سلام کا جواب نخوت سے گردن ہلاکر دیتے اور ایک جونئیر صحافی کو لمحوں میں اوقات بتادیتے۔
نقطہ نظر ‘یہ کورونا ختم تو نہیں ہوگا ناں مام؟’ خیال آیا سگریٹ خریدکر رکھ لوں جانے کل ملے نہ ملے۔ کمرے سے بار نکلتے ہی کانوں میں پڑنے والی آواز نے میرے قدم روک لیے۔
نقطہ نظر اب شروع کرو ’خبروں سے پاک شوز‘ ملک میں تو تبدیلی آگئی مگر میڈیا میں نہیں آئی۔ یہ گزشتہ ڈیڑھ سال پہلے بھی حکومت پر تنقید کرتا تھا اور اب بھی کر رہا ہے۔
نقطہ نظر ’ووٹ کو عزت نہیں، عزت سے ووٹ دو‘ ’بھائی صاب! آپ غلط جگہ آگئے ہیں، جنازہ 2 گلی چھوڑ کر اٹھنا ہے’۔ اب ہم انہیں کیا بتاتے کہ یہاں بھی جنازہ ہی اٹھ رہا ہے.
نقطہ نظر بے چارہ مستقبل کا مورخ! پرانے اور نئے پاکستان کو ملاکر ڈیجیٹل پاکستان بنالیا گیا تھا، جو گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر پر قائم ہوا تھا۔
نقطہ نظر کوئی ہے جو ان ’4 پیر‘ والے گدھوں کو بچائے؟ چینیوں نے امریکا کی بھی نیند اڑادی ہے لیکن خود بھی نہیں سو پارہے اور اس سے نمٹنے کے لیے گدھے کی کھال کا سہارا لے رہے ہیں
نقطہ نظر اگر ’سہیل ایاز‘ کل اسکول کھول لے تو؟ زیادتی کی سزا پانے والے کتنے ہی درندے ہمارے بچوں کےاردگرد موجود ہیں جو اب کسی بھی جگہ کسی بھی روپ میں زندگی گزار رہے ہیں
نقطہ نظر چکر بن سلمان اور بنتِ لوہان کا دونوں میں مہاجرین بھی قدرِ مشترک ہیں۔ وہ مہاجرین کی پیداوار بڑھانے میں حصہ لیتے ہیں اور یہ ان مہاجرین کی مدد کر رہی ہیں۔
نقطہ نظر یہ جان کر اچھا لگا کہ کراچی کا کوئی ’کمشنر‘ بھی ہے اب اگر بالکونیوں میں کپڑے سکھانے کی ممانعت ہوگئی تو مکینوں کے حال جاننے سے پردے کی سہولت تک کیا کچھ ختم ہوجائے گا
نقطہ نظر ’نیوٹَن‘ کے بعد پیش خدمت ہے ’نیو ٹُن‘ نیوٹن کے دماغ پر تو سیب گرا تھا لیکن جتنی بڑی دریافت چوہدری صاحب نےکی اس سے لگتا ہے ان کے سر پر کم ازکم تربوز آگرا ہوگا
نقطہ نظر غیبت اور بابو ٹینشن کا قول میڈیا سے سیاست اور فارغ لوگوں کی فراغت تک سب کو غیبت اور افواہوں ہی کا سہارا ہے۔
نقطہ نظر مودی جی! وکرم کی جگہ اکرم بھیجیں بھارت کو چاہیے کہ اپنا ذاتی چاند بناکر خلا میں بھیج دے جو اتنے فاصلے پر جہاں پہنچتے پہنچتےکوئی بھارتی وکرم ہانپ نہ جائے.
نقطہ نظر کراچی کا کوڑا اور مصطفیٰ کمال کو مشورہ اجی انبار اشیائے متروکہ صاحب! آپ ایک ہی جگہ پڑے اکتاگئے ہوں گے اگرمزاج گرامی پر گراں نہ گزرےتو آپ کوکہیں اورمنتقل کردیں؟
نقطہ نظر جب ہم ذبح ہوں گے، جانے کہاں ہوں گے اس دور میں 2 طرح کے لوگ اس شہر میں اطمینان اور سکون سےرہ سکتے تھے، ایک جو اپنی کھال میں مست ہوں اور دوسرے جو حق پرست ہوں
نقطہ نظر ’کے الیکٹرک‘ کی ’غیر نصابی‘ خدمات ادارہ سمجھتا ہےکہ کم بچوں کی طرح کم بجلی پیدا کرنا ملک وقوم کیلئے فائدہ مند ہے۔ اسی لیےبجلی کےوقفے میں اضافہ کیا جارہاہے
نقطہ نظر عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ’ممکنہ‘ باہمی گفتگو ’بالکل، پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستانہ تعلقات ہونے چائیے، اس سے آپ کے براعظم افریقہ میں خوش حالی آئے گی۔‘
نقطہ نظر ایک سلیکٹڈ بلاگ ہم سوچ رہے ہیں دنیا سے کوچ کرجانے والے اردو کے نامور شعرا اگر آج ہوتے تو اس مقبول ہوتے لفظ 'سلیکٹڈ' کو کس طرح برتتے؟