24 میں سے 13 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) 5 میں پیپلز پارٹی، 4 میں پی ٹی آئی آزاد، 2 دیگر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے، تقریباً 20 لاکھ بیلٹ پیپرز کو شمار ہی نہیں کیا گیا۔
معاملات کو منظم کرنے کی کوششیں کی جا رہی تھیں لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ مسائل بڑھ رہے تھے، یہ وہ چیلنجز تھے جن کا ذکر پہلے کیا گیا تھا، عہدیدار الیکشن کمیشن