عالمی مالیاتی ادارے کے تکنیکی مشن کی توانائی کی بچت کرنیوالی عمارتیں تعمیر کرنے، آبی گزرگاہوں اور جنگلات کے قریب تعمیرات کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کی سفارش
مزید بچت کے لیے پبلک سیکٹر کے 45 پاور پلانٹس کے ساتھ بات چیت جاری، فائدہ صارفین تک پہنچایا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو پاور ڈویژن کی ٹیم کی بریفنگ
ملک میں آزاد منڈی کے لیے درکار تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے اور موجودہ حالات میں اس طرح کا فیصلہ خودکشی کے مترادف ہوگا، آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
آئندہ ہفتے کے اوائل میں پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا، جس میں جاری 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت حکام کی کارکردگی کی بھی جانچ کی جائے گی۔
مالی سال 24 میں این ایچ اے 295 ارب 50 کروڑ کے خسارے کیساتھ سر فہرست، کیسکو 120 ارب 40 کروڑ ، پیسکو 88 ارب 70 کروڑ روپے، پی آئی اے کو 73 ارب 50 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، رپورٹ
جولائی تا جنوری غیر ملکی قرضوں کی مجموعی ترسیلات 4 ارب 58 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے 6 ارب 31 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 38 فیصد کم ہیں
پہلے مرحلے میں حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری پر توجہ دے رہی ہے، جب کہ دوسرے مرحلے میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور دیگر ایس او ایز کی نجکاری کی جائے گی، وفاقی وزیر احد چیمہ
حکومت اصلاحات کو تیز ، میکرو اقتصادی استحکام کے لیے کوششیں کرے تاکہ نجی شعبے کی ترقی کے امکانات کھل سکیں، اور طویل مدت میں خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے، مختار ڈیوپ
گندم، چینی اور دالوں کے اسٹریٹجک ذخائر کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، رمضان میں اشیائے ضروریہ کی سپلائی چین کو بہتر بناکر 2 ہفتے میں رپورٹ دی جائے، کمیٹی کی وزارت صنعت کو ہدایت
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی سی پی پیز کو فراہمی کیلئے ایل این جی درآمد کرنے کی تجویز اور اپنے گاہکوں کو نجی شپرز پر منتقل کرنے کی مخالفت کردی۔