پاکستان لاہور: شاہی قلعے میں شادی کی تقریب پر کمپنی کے خلاف مقدمہ درج فاطمہ فرٹیلائزر کی درخواست پر کارپوریٹ ڈنر منعقد کرنے کی اجازت دی تھی تاہم منتظمین نےاس کی خلاف ورزی کی،والڈ سٹی اتھارٹی
پاکستان سال 2019: پاکستان ریلوے کے لیے بدترین ثابت، 100 سے زائد حادثات پاکستان ریلویز نے اب تک مہلک و غیر مہلک حادثات کی تعداد جاری نہیں کی تاہم حکام کے مطابق یہ تعداد 100 سے زائد ہے، رپورٹ
پاکستان حکومت کا آئندہ ہفتے صنعتوں کیلئے گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ صنعتی شعبے کے بعد سی این جی سیکٹر کے لیے بھی گیس کی سپلائی جلد بحال کی جائے گی، رپورٹ
پاکستان ریلوے نے منظوری کے بغیر نیب اور ایف آئی اے کو ریکارڈ کی فراہمی پر پابندی عائد کردی ہیڈکوارٹرز کو آگاہ کیے اور پیشگی منظوری کے بغیر نیب اور ایف آئی اے کو سرکاری ریکارڈ،دستاویز فراہم کی جارہی ہیں،رپورٹ
پاکستان سانحہ تیز گام: غفلت برتنے پر ریلوے کے 6 افسران معطل، ایک کا تبادلہ شیخ رشید کی وزارت میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ریلوے حکام نے غفلت برتنے پر اعلیٰ افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا، عہدیدار
پاکستان سانحہ تیزگام: ریلوے حکام کی غفلت حادثے کا باعث بنی، عہدیدار سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات کی ناقص صورتحال کی وجہ سے المناک حادثہ پیش آیا، سی ای او ریلوے
پاکستان سانحہ تیزگام: ابتدائی تحقیقات میں آگ کی وجہ سلنڈر دھماکا قرار ایف جی آئی آر 20 نومبر تک واقعے کی تفصیلی رپورٹ ریلوے کے اعلیٰ حکام کو جمع کروائیں گے، سی ای او ریلوے
پاکستان ریلوے میں قرعہ اندازی سے بھرتیوں کی معطلی دیگر محکموں میں تعیناتیوں پر سوالیہ نشان ہم قرعہ اندازی کو سندھ، صوبائی عدالتوں اور بینچز میں چیلنج کریں گے کیونکہ یہ آئین کے خلاف ہے، صدر پاکستان ریلوے یونین
پاکستان تندور کے لیے سابقہ گیس ٹیرف بحال کرنے کا فیصلہ یہ فیصلہ وزیر توانائی نے تندور مالکان اور نان بائیوں کے احتجاج کے بعد کیا۔
پاکستان پاکستان ریلوے میں قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیوں کا آغاز قرعہ اندازی کا عمل شفاف تھا، امیدواروں نے اسے دیکھا، ہم نے اس پورے عمل کی ایک ویڈیو بھی بنائی، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے
پاکستان ’خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ گیس چوری ہوتی ہے‘ ہنگو اور کرک کے علاقے گیس پیدا کرتے ہیں اس لیے یہاں کے رہائشی گیس چوری کو اپنا حق سمجھتے ہیں، معاون خصوصی وزیراعظم
پاکستان سیلز ٹیکس کے نفاذ پر احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال چاروں بڑے شہروں میں پروسیسنگ یونٹس غیر فعال ہونے کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔
پاکستان پڈعیدن میں مال گاڑی کو حادثہ، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ٹرین کی 3 بوگیاں الٹ گئیں اور 6 ٹریک پر گر گئیں، حادثے میں 10 بوگیوں اور 20 کنٹینرز کو شدید نقصان پہنچا،ریلوے عہدیدار
پاکستان پاکستان پانی سے بجلی بنانے والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا نئی گنجائش کی تنصیب کے بعد پاکستان 2018 میں 2 ہزار 487 میگا واٹ بجلی نظام میں داخل کرنے میں کامیاب ہوا، رپورٹ
پاکستان ’بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق نہیں پڑے گا‘ بھارتی وزیر برائے آبی وسائل نے دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستان کی جانب بہنے والے مشرقی دریاؤں کا پانی روک دیں گے۔
پاکستان بھارت نے 3 ہائیڈرو پاور منصوبوں کے اعداد و شمار پاکستان کو فراہم کردیے یکم فروری کو پاکستانی وفد بھارت میں بنائے جانے والے ہائیڈرو پاور منصوبوں کا جائزہ لے کر وطن واپس پہنچا تھا، رپورٹ
پاکستان بھارت کے آبی منصوبوں کا جائزہ لے کر پاکستانی ماہرین وطن واپس پہنچ گئے پاکستان کے اعتراضات اس وقت تک جاری نہیں کیے جاسکتے جب تک بھارت کو اس کے بارے میں آگاہ نہیں کردیا جائے، پاکستانی کمشنر
پاکستان داسو ہائیڈرو توانائی منصوبے پر اہم اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی وفاقی وزیر آبی وسائل، خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سمیت اعلیٰ حکام کی مصروفیات کے باعث یہ اجلاس نہیں ہوسکا، رپورٹ
پاکستان پاکستان کی چناب ہائیڈرو پاور منصوبوں کے معائنے کیلئے بھارت سے دوبارہ درخواست بھارت نے 1000میگا واٹ پکل دل اور 48میگا واٹ کے لوئر کالنل کے منصوبوں کا پاکستانی ماہرین سے معائنہ کرانے کا وعدہ کیا تھا۔
پاکستان داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: زمین کی فراہمی کیلئے مالکان کی اکثریت رضامند زیادہ تر زمینداروں نے کمشنر ہزارہ ڈویژن کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کے پاس بیانِ حلفی جمع کروادیے، حکام