پاکستان خشک موسم کے باعث پانی کی شدید قلت کا خدشہ اگر اپریل تک یہ صورتحال برقرار رہی تو ملک میں 30 سے 40 فیصد پانی کی قلت ہوسکتی ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان، ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین کے دوبارہ آغاز کا امکان دونوں ممالک کے درمیان ای سی او ٹرین کا آغاز ابتدائی طور پر 2009 میں ہوا تھا جو براستہ ایران سے پاکستان پہچتی ہے۔
پاکستان بھارت نے سکھ یاتریوں کو مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے پاکستان آنے سے روک دیا پاکستانی ہائی کمیشن نے شرومانی گردوارا پر بندھک کمیٹی امرتسر کی درخواست پر 840 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے تھے، رپورٹ
پاکستان لاہور: سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد علامہ اقبال کا 'ناقص' مجسمہ ہٹانے کا عمل شروع انتہائی احتیاط اور دیکھ بھال کے ساتھ مجسمے کو اٹھانے اور بہتری کے لیے کسی اور جگہ منتقل کرنے کی کوشش کریں گے، ڈی جی جواد قریشی
پاکستان پی ٹی آئی رہنما ’سیاسی سفارشات‘ پر لاہور پارکنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا سربراہ مقرر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے تقرر کے عمل میں اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی سفارش کو بھی شامل نہیں کیا گیا، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کی سرزنش کے بعد غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمز، بلڈرز کے خلاف کارروائی تیز لاہور ڈویژن میں 576 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز ہیں جن میں 200 سے زائد 2018 سے 2019 کے دوران تعمیر کی گئیں، چیف میٹروپولیٹن پلانر
پاکستان پاکستان ریلوے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا، ڈیٹا ضائع ہونے کا خدشہ 2016 سے اب تک ڈیٹا ضائع ہونے کے خدشے کے پیش نظر 60 آن لائن بکنگ دفاتر مرکزی سرور سے منقطع ہو گئے ہیں۔
پاکستان چینی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سپلائی چَین میں 'ہیرا پھیری' جہاں حکومت عوامی مسائل کو نظرانداز کرکے اپوزیشن کو توجہ دے رہی ہے وہیں مافیا عام لوگوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں، صارف
پاکستان راوی ریور فرنٹ منصوبے کو حاصل ’قانونی استثنیٰ‘ پر سوالات اٹھ گئے سول سوسائٹی، ماہرین قانون اور دیگر نے روڈا ایکٹ 2020 کو آئین پاکستان میں بیان کیےگئے شہریوں کے بنیادی حقوق سے متصادم قرار دےدیا۔
پاکستان اشیائے ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں سے عوام مایوس سبزیوں کی قیمتیں جلد ہی کم ہوجائیں گی کیونکہ مقامی پیداوار ہول سیل مارکیٹوں میں آنا شروع ہوگئی، سیکریٹری لاہور مارکیٹ کمیٹی
پاکستان کراچی سرکلر ریلوے 19 نومبر سے جزوی طور پر بحالی کیلئے تیار 19 نومبر سے موجودہ بحال شدہ انفرا اسٹرکچر پر نئی تجدید شدہ ٹرینیں چلانے کے لیے تیار ہیں، چیئرمین پاکستان ریلوے
پاکستان مالی بحران میں ڈوبے محکمہ ریلوے کا حکومت سے مدد طلب کرنے پر غور اگر صورتحال اگلے دو ماہ تک ایسے ہی رہی تو پاکستان ریلویز کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ماہانہ تنخواہ اور پینشن بھی ادا کرے، عہدیدار
پاکستان پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے متعدد افسران کو کرپشن اور فراڈ پر انکوائریز کا سامنا متعدد عہدیداران کو چند ماہ قبل شروع ہونے والی انکوائری یا جرم ثابت ہونے پر برطرف کردیا گیا ہے۔
پاکستان ’معاہدے کی خلاف ورزی‘، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا ترک کمپنی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ایل ڈبلیو ایم سی نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مشینری تعینات کرکے 10 ہزار ٹن فضلہ اٹھایا، رپورٹ
پاکستان ریلوے کی پہلی خاتون اسٹیشن منیجر کو چند گھنٹوں بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا اسٹیشن ماسٹروں کی طاقتور یونین کی مبینہ مخالفت پر سیدہ مرزیہ زہرا کے تقرر کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
Live Covid 2019 مویشی منڈیوں کی ایس او پیز کے باعث ملتان روڈ پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام مویشی منڈیوں کی ایس او پیز کے باعث ملتان روڈ پر کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام
پاکستان پنجاب میں قرنطینہ مراکز کی بندش کا آغاز حکومت کی نئی پالیسی کے تحت بیرون ملک سے آنے والے افراد کی ٹیسٹنگ کے بجائے ان کی صرف تھرمل اسکینر کے ذریعے جانچ کی جارہی ہے، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس: آڈرز منسوخی کا تناسب بڑھ رہا ہے، ٹیکسائل ایکسپورٹرز صنعتیں یومیہ ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی نہیں کرسکتیں، حکومت ملازمین کے لیے پیکج کا اعلان کرے، رپورٹ
پاکستان وزارت ریلوے نے سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ میں 'خامیوں' کی نشاندہی کردی اس حوالے سے اٹھائے گئے اعتراضات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر ریلوے یا چیئرمین رپورٹ کی منظوری واپس لے سکتے ہیں، رپورٹ
پاکستان سانحہ تیزگام ایکسپریس کی وجہ شارٹ سرکٹ ہوسکتی ہے، چیئرمین پاکستان ریلویز انکوائری افسر کے مطابق آگ الیکٹرک کیٹل کے استعمال سے ہونے والے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، حبیب الرحمٰن گیلانی