پاکستان لاہور: مٹیاری لائن کے کام پر اعتراضات کرنے والے افسران پر این ٹی ڈی سی برہم این ٹی ڈی سی حکام کی جانب سے افسر کا موبائل فون، لیپ ٹاپ ضبط، سرکاری گاڑیاں بھی واپس لے لی گئی ہیں۔
پاکستان گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا قبائل کے درمیان سرحدی تنازع حل تنازع کے حل سے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کو تیزی سے آگے بڑھانا ممکن ہوسکے گا۔
پاکستان این ٹی ڈی سی کا سی پیک کے تحت ٹرانسمیشن لائن منصوبے میں خامیوں کا انکشاف مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ صلاحیت کے مظاہرے کے امتحان کے بغیر شروع کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پاکستان سے پہلی مال بردار ٹرین 13 روز بعد ترکی پہنچ گئی ایران صرف راستہ فراہم کرے گا، پاکستان سے لوڈ ہونے والے تمام سامان کی ترسیل ترکی میں ہی کی جائے گی، ڈائریکٹر آپریشنز
پاکستان آر ایل این جی پاور پلانٹس چلانے والی کمپنی کے خلاف سوئی ناردرن کمپنی کے دعوے مسترد لندن کی ثالثی عدالت نے قرار دیا کہ ایس این جی پی ایل نے 10 ارب 37 کروڑ روپے کی رقم غلط طور پر حاصل کی۔
پاکستان افغانستان کی ریل منصوبے کیلئے سیکیورٹی کی پیشکش ٹرانس افغان ریلویز منصوبے کے تحت مزار شریف کو پشاور سے ملانے کے 2 راستوں پر غور کیا جارہا ہے، چیئرمین پاکستان ریلویز
پاکستان پنجاب، خیبر پختونخوا کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی معطل کرنا پالیسی کے تحت غیر قانونی ہے، غیاث پراچہ
پاکستان ایم ایل ون کی منظوری میں تاخیر ٹرین حادثات کو کم کرنے کے اقدامات میں رکاوٹ تین سالوں میں خانپور۔کوٹری ٹریک پر کئی جان لیوا حادثات ہوئے ہیں لیکن منصوبہ بندی کمیشن اس کی منظوری پر متذبذب ہے، ذرائع
پاکستان ای سی پی کی پنجاب کو بلدیاتی انتخابات بروقت کرانے کیلئے اقدامات کی ہدایات بلدیاتی حکومت 31 دستمبر 2021 کو ختم ہورہی ہے، پنجاب حکومت کو 120 دن کے اندر بلدیاتی انتخابات کرائے، الیکشن کمیشن
پاکستان چینی پاور کمپنیوں کو قسطوں میں ادائیگی کی پیشکش حکومت صلاحیتوں کی ادائیگی سمیت تمام مسائل کو حل کرنے کے لیے صحیح سمت کی جانب گامزن ہے، چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک
کاروبار این ٹی ڈی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا کارپوریٹ گورننس قوانین کی خلاف ورزی کا انکشاف درحقیقت وہ بورڈز کو کنٹرول کر رہے ہیں اور کمپنیوں کے روز مرہ کے معاملات سے متعلق فیصلے کر رہے ہیں، سرکاری ذرائع
پاکستان داسو منصوبے پر اس ماہ دوبارہ تعمیراتی کام کے آغاز کا امکان 14 جولائی کے دہشت گردی حملے کے بعد اس منصوبے کی مختلف سائٹس پر تعمیراتی سرگرمیوں کو روک دیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے، پنجاب میں 8 روپے اضافہ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کےعہدیدار نے قیمتوں میں اضافہ کی وجہ حکومت کے مہنگے داموں خریدے گئے ایل این جی کارگو کو قراردیا۔
پاکستان ترکی کو قیمتی مصنوعات کی ترسیل رواں ماہ کی جائے گی آئی ٹی آئی راہداری کی بحالی سے پاکستان کے ایران اور ترکی سے روابط مضبوط اور بہتر ہوں گے۔
پاکستان پنجاب، کے پی اور دیگر علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رکھنے کا فیصلہ ان علاقوں میں عام صنعت، کمپریسڈ نیچرل گیس اور سیمنٹ کے شعبے کو گیس کی فراہمی تین دن تک معطل رہے گی، رپورٹ
پاکستان اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں 93 فیصد اضافہ ہوا سب سے زیادہ ٹرکوں کی فروخت میں 150 فیصد، اس کے بعد لائٹ کمرشل گاڑیوں میں 119 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان سی پیک کے تحت پاور ٹرانسمیشن کا پہلا منصوبہ تجارتی بنیاد پر فعال منصوبے کے پہلے ہی دن جامشورو میں ٹرپنگ کی وجہ سے ملک کو بڑے بریک ڈاؤن سے بچایا گیا، منیجنگ ڈائریکٹر اعزاز احمد
پاکستان افغانستان کے ساتھ بلارکاوٹ تجارت جاری ہے، عبد الرزاق داؤد افغانستان کے حالات سے واقف ہیں، اگرچہ مسائل ہیں لیکن پاک افغان تجارت میں کوئی کمی نہیں ہوئی، مشیر تجارت
پاکستان وزیراعظم کی ایکسپورٹ بورڈ کو مہینے میں تین مرتبہ اجلاس بلانے کی ہدایت وزیراعظم نے کاروباری برادری کو یقین دلایا کہ وہ بورڈ کی موجودگی میں اپنا مکمل تعاون کریں گے۔
پاکستان گھوٹکی حادثہ: انکوائری میں پاکستان ریلوے کے 20 عہدیدار ذمہ دار قرار مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کی اصل وجہ ریل جوائنٹ کی ناقص دیکھ بھال تھی، انکوائری رپورٹ