پاکستان داخلی و خارجی راستے بند: اہلیان لاہور اپنے ہی شہر میں محصور صورت حال کے باعث حکام ایمبولینسز اور باراتوں کو بھی شہر میں داخل ہونے سے روک رہے ہیں۔
جماعتِ اسلامی ،تحریکِ انصاف کے دھرنے میں شرکت کرے گی پی ٹی آئی سربراہ ، عمران خان کی جانب سے شرکت کی باضابطہ دعوت پر سراج الحق نے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔