پاکستان پنجاب: بجلی اور گیس چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز بجلی چوری کے خلاف وزیر اعظم کی اعلان کردہ مہم کا آغاز ہفتے کو ہونا تھا لیکن اسے جمعہ سے شروع کردیا گیا۔
پاکستان داسو ڈیم بنانے کیلئے جگہ حاصل کرنا مشکل کام بن گیا دیامر بھاشا ڈیم کی جگہ کے مالک حکومت سے معاوضہ لینے کے لیے داسو کے علاقے میں بھی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
پاکستان ڈیم تعمیر: واپڈا کو مقامی کنسلٹنٹس کی خدمات حاصل کرنے کیلئے مخالفت کا سامنا بین الاقوامی کمپنیاں مقامی کنسلٹنٹس کے ساتھ کلیدی کردار کے بجائے صرف ایسوسی ایٹ کے طور پر کام کرسکتی ہیں، واپڈا
پاکستان پاکستان کا بھارت سے کشن گنگا ڈیم سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ ہم نےبھارت کو دریاؤں اورڈیم میں پانی کےاخراج اوربہاؤ کے حوالے سے دستاویزات فراہم کرنے کوبھی کہا ہے،پاکستانی واٹر کمشنر
پاکستان بھارت،پاکستان کو پن بجلی گھروں کا معائنہ کرانے کے وعدے سے مکر گیا پاکستانی ماہرین کو طے شدہ معاہدے کی رو سے اگلے ماہ کےآغاز میں دریائے چناب پر دو بھارتی پن بجلی گھروں کا معائنہ کرنا تھا۔
پاکستان تربیلاچوتھے توسیعی منصوبے کے دوسرے یونٹ سے بجلی کی پیداوار بحال پانی کی سطح انتہائی کم ہونے کے بعد کیچڑ میں دھنسنے اور والو میں خرابی کے باعث انجینئرز نے ڈرافٹ ٹیوبس کو نکال لیا تھا۔
پاکستان لاہور: 89 غیر قانونی اسکیموں میں ٹرانسفر پر پابندی عائد زیر تعمیر یا تعمیر شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز ماسٹر پلان کی خلاف وزری کی مرتکب ہیں جنہیں ریگولرائز نہیں کیا جا سکتا، ایل ڈی اے
پاکستان بھارت نے پاکستان کو کشن گنگا منصوبے کے معائنے کی اجازت دیدی اسلام آباد نے بھی کوٹری بیراج پر نئی دہلی کے تحفظات دور کرنے کی غرض سے معائنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
پاکستان آبی تنازع: پاکستانی وفد آبی منصوبوں کا معائنہ کرنے کیلئے بھارت کا دورہ کرے گا دورے میں دونوں منصوبوں کا تکنیکی اعتبار سے جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ اجلاس میں اس حوالے سے مزید گفتگو کی جائے گی۔
پاکستان ‘کوہالہ بجلی منصوبے کیلئے اراضی دسمبر تک مل جائے گی‘ منصوبہ7برس میں مکمل ہوگا، قواعد و ضوابط کے مطابق چینی کمپنی ہی اگلے 30 برس تک منصوبے کے تمام امور سرانجام دے گی، حکام
پاکستان درآمدی ایل این جی سے قومی خزانے کو 3 ارب ڈالر کا فائدہ پورٹ قاسم پر دوسرا ٹرمینل فعال ہوچکا ہے لیکن پاکستان کو توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے مزید 4 ٹرمینل درکار ہیں.
پاکستان دیامر بھاشا ڈیم: 14 ہزار سے زائد ایکڑ زمین واپڈا کے سپرد اس منصوبے کی تکمیل کے لیے 37 ہزار 419 ایکڑ زمین درکار تھی، جس میں 18 ہزار 357 ایکڑ نجی زمین بھی شامل ہے۔
پاکستان طلب سے تین گنا زیادہ بجلی پیدا کرنے والا چترال پاور پراجیکٹ فعال 29ارب کی لاگت سے تیار منصوبے سے پہلے مرحلے میں 36 میگا واٹ بجلی کی فراہمی شروع، اضافی بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی، واپڈا
پاکستان نندی پورپاور پروجیکٹ: چینی کمپنی تاحال کام شروع نہیں کرسکی حکومت اور چینی کمپنی کے مابین خطوط کے تبادلے میں بعض امور پرسخت تحفظات سامنے آئے۔
پاکستان بے روزگار نوجوان پنجاب کی معیشت کے لیے بڑا چیلنج صوبہ پنجاب کی معیشت کو بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب کے لحاظ سے کافی تعداد میں ملازمتیں فراہم کرنی ہوں گی، رپورٹ
پاکستان ایل این جی ٹرمنل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں گیس کی قلت سوئی نادرن گیس نے پنجاب بھر میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی روک کر گھریلو صارفین کو سہولت فراہم کرنے کا آغاز کردیا۔
دنیا بھارت نے سکھ زائرین کو پاکستان میں داخلے سے روک دیا سکھ یاتری ’ارجن دیو جی‘کی یاد میں پاکستانی پنجاب کےعلاقے حسن ابدال میں منعقدہ 10روزہ ’جوڑ میلہ‘ میں شرکت کرنا چاہتےتھے۔
پاکستان فوج کے اعتراض پر مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن کا روٹ تبدیل تفصیلی سروے کے بعد منصوبے کے روٹ میں ہونے والی تبدیلی اس کی لاگت میں 10 فیصد اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
پاکستان نندی پور پلانٹ نے آزمائشی طورپر کام شروع کردیا آر ایل این جی کی فراہمی کے بعد 525 میگاواٹ کے نندی پور پاورپلانٹ نے آزمائشی طور پر کام شروع کردیا ہے،امجد لطیف
پاکستان لاہور: جنوبی کورین کمپنی 132 کلو وولٹ ٹرانسمیشن لائن بچھائے گی 80 کروڑ روپے مالیت کا یہ منصوبہ اپنی نوعیت کا دوسرا منصوبہ ہے جسے ایشیائی ترقیاتی بینک کی مالی حمایت حاصل ہے، لیسکو چیف