پاکستان یکم ستمبر سے ویکسین نہ لگوانے والے ریلوے مسافروں پر 10 فیصد جرمانے کا فیصلہ 31 اگست تک تمام ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ویکسینیشن یقینی بنائی جائے گی، مراسلہ
پاکستان صنعتکاروں کا گیس کی فراہمی اچانک معطل کرنے پر اظہار برہمی اس صورتحال میں مینوفیکچرنگ سیکٹر ورکرز کو چھٹیوں پر بھیج کر ملز بند کرنے پر مجبور ہوگیا ہے، رپورٹ
پاکستان نجی کمپنی کا اعلیٰ افسر پاکستان ریلوے میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید صدیقی کی تعیناتی مفاد کی جنگ کا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ نجکاری میں بھی اجارہ داری کا عنصر موجود ہے۔
پاکستان پنجاب: محکمہ بلدیات نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کی تجویز پیش کردی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کردہ سمری میں صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی سطح پر منتقلی ٹیموں کے قیام کی ہدایت کی گئی ہے۔
پاکستان گیس بحران میں شدت: سی این جی اسٹیشنز، صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کنڑ گیس فیلڈ سے سالانہ 160 ایم ایم سی ایف ڈی کا شارٹ فال کا سامنا ہے جس کے باعث گیس کا بحران ہے، رپورٹ
پاکستان حادثات کا ذمہ دار ٹھہرانے پر ٹرین ڈرائیورز کی ملک گیر احتجاج کی دھمکی اکثر حادثات میں ہمیں ان غلطیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے جو ہم نے نہیں کی ہوتیں، ٹرین ڈرائیورز ایسوسی ایشن
پاکستان اعظم سواتی نے ٹرین حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی محکمے کی غفلت بھی حادثے کی وجہ بنی، ریلوے سکھر ڈویژن کو حال ہی میں کسی بڑے حادثے کے امکان سے آگاہ کردیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان رواں سال کے دوران ٹرین حادثات میں 23 فیصد کمی واقع ہوئی، پاکستان ریلوے گزشتہ 2 برس کے دوران رونما ہونے والے واقعات سے موازنہ کیا جائے تو رواں سال کے پہلے 5 مہینوں میں ٹرین حادثات میں کمی آئی ہے، ترجمان
پاکستان پنجاب کے 154 شہروں اور قصبوں کے ماسٹر پلان بنانے کا فیصلہ اس فہرست میں صوبے کے پانچ بڑے شہر لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان شامل نہیں ہیں
پاکستان واپڈا نے 50 کروڑ ڈالر کیلئے پہلے گرین یوروبانڈ کا اجرا کردیا بانڈ کے اجرا نے کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو اپنی طرف راغب کیا جنہوں نے واپڈا کو 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی پیشکش کی۔
پاکستان پنجاب: ملازمتوں کا 2 فیصد کوٹہ مخنث افراد کیلئے مختص ملک کی مجموعی آبادی میں 10 کروڑ 6 لاکھ 18 ہزار مرد، 10 کروڑ ایک لاکھ 34 ہزار 400 خواتین جبکہ 3 لاکھ 21 ہزار 744 مخنث شامل ہیں۔
پاکستان پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ ہے، 2017 کی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری آبادی میں 10 کروڑ 60 لاکھ 18 ہزار مرد، 10 کروڑ 13 لاکھ 44 ہزار خواتین اور 3 لاکھ 21 ہزار 744 خواجہ سرا شامل ہیں۔
پاکستان لاہور: 'باری کے بغیر ویکسینیشن‘ لگانے، دیگر بے ضابطگیوں پر 18 عہدیدار معطل زیادہ تر شکایات لاہور پی کے ایل آئی اور ایکسپو ویکسینیشن مراکز سے سامنے آئیں، رپورٹ
پاکستان چونیاں میں صنعتی اسٹیٹ منصوبہ ایکوا بزنس پارک میں تبدیل صوبائی حکومت نے زمین کے حصول، باؤنڈری وال کی تعمیر اور صنعتی اسٹیٹ کے لیے ڈیزائن کی تیاری میں 35 کروڑ روپے خرچ کیے تھے، ذرائع
پاکستان ریلوے نے حادثات کی روک تھام کیلئے لاہور ڈویژن کے 924 مقامات پر باڑ لگادی ریلوے ٹریک غیر قانونی طور پر عبور کرنے پر 100 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے، عہدیدار
پاکستان پنجاب میں زرعی اراضی پر غیر قانونی رہائشی اسکیموں کے تحفظ کیلئے نیا قانون پنجاب کمیشن فار ریگولرائزیشن آف اِرریگولر ہائوسنگ اسکیمز آرڈیننس سے 230 غیرقانونی اسکیمز کو قانونی تحفظ مل جائے گا۔
پاکستان بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 1100 سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری متروکہ وقف املاک بورڈ کو کورونا وائرس کی موجودہ تیسری لہر کے باعث رواں سال تقریباً ایک ہزار سکھ یاتریوں کی آمد کی توقع ہے۔
پاکستان ریلوے کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے نجی شعبے کی مدد لینے کا فیصلہ پاکستان ریلوے کو مستحکم سرکاری ادارہ بنانے کے لیے وزارت ریلوے نے چار بزنس ماڈل پیش کردیے، رپورٹ
پاکستان پاکستان سے استنبول-تہران-اسلام آباد مال بردار ٹرینوں کے نرخوں پر نظرثانی کی اپیل فکس چارجز کی بجائے اصل وزن اور فی کلو میٹر کی بنیاد پر مال بردار ٹرین کے نرخوں پر نظرثانی کی جائے، ترک اور ایرانی حکام
پاکستان لاپرواہی، انتظامی امور نے پاکستان، ترکی کے درمیان تجارتی ٹرین کی بحالی روک دی ترک حکام نے مبینہ طور پر پاکستانی حکام کے رویے پر شدید تشویش کا اظہار کیا، رپورٹ