پاکستان فرانزک آڈٹ کے دوران اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بے ضابطگیوں کا انکشاف افسران نے اسٹیشنری و دیگر اشیا کی غیر حقیقی خریداری سے قومی خزانے کو 4 کروڑ 8 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات کی نگرانی کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل ایف آئی اے ڈائریکٹر کی سربراہی میں مانیٹرنگ ٹیم ہر زون میں متعلقہ انکوائری ٹیموں کے ساتھ رابطے اور رہنمائی کی ذمہ دار ہوگی۔
پاکستان جاوید اقبال کو لاپتا افراد کمیشن کی سربراہی سے روکنے کا فیصلہ معطل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق چیئرمین نیب کو کمیشن کی سربراہی سے روک دیا تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ معطل کردیا۔
پاکستان ججز کی تعیناتی پر چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے، جسٹس فائز عیسیٰ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ
پاکستان عمران خان کی 'قومی اثاثوں' کو فروخت کرنے کی مخالفت یہ چور جس مکاری سے ہمارے قومی اثاثے فروخت کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں انہیں اس کی قطعاً اجازت نہیں ملنی چاہیے، سابق وزیر اعظم
پاکستان سابقہ انسداد ریپ کمیٹی تحلیل، حکومت نے نئی کمیٹی تشکیل دے دی حکومت نے نئی 26رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سابق سینیٹر عائشہ رضا فاروق کمیٹی کی سربراہ ہوں گی۔
پاکستان لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مقدمات: عمران خان کی ضمانت میں21 جولائی تک توسیع وکیل بابر اعوان نے سابق وزیراعظم کی ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیشی سے مستثنیٰ قرار دینے کی درخواست بھی دائر کی۔
پاکستان نیب نے بلین ٹری پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا رپورٹ کے مطابق نیب ڈائریکٹوریٹ جنرل خیبرپختونخوا منصوبے میں مبینہ بد عنوانی کے الزامات کی چھان بین کے لیے6 انکوائریاں اور 4 تحقیقات کر رہا ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کے تحت پاکستان اسٹیل ملز کے معاملات کی تحقیقات شروع 2018 کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز نے زیادہ تر غیر پیشہ ور، من پسند افراد کا تقرر کیا جو پلانٹ کے کام کی معلومات نہیں رکھتے تھے، یونین
پاکستان عمران ریاض کی گرفتاری پر سینیٹ کمیٹیوں کا نوٹس، رپورٹ طلب قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور داخلہ کے سربراہوں نے ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر کی گرفتاری کا نوٹس لیا ہے۔
پاکستان نیب قانون میں ترمیم کے خلاف درخواست پر سیکریٹری قانون، کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری ترامیم، قانون سے مبینہ فائدہ اٹھانے والوں نے متعارف کرائیں، بااثر افراد کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کی جائیں، عدالت سے استدعا
پاکستان اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر کی نیب قانون میں ترمیم کےخلاف درخواست درخواست ایگزیکٹو کمیٹی کی ضروری منظوری کے بغیر دائر کی گئی ہے، اسے ذاتی پٹیشن سمجھا جانا چاہیے، سیکریٹری بار ایسوسی ایشن
پاکستان پاکستان کا حکومتی نظام 'عارضی انتظامات' کے تحت چلائے جانے کا انکشاف قانونی و عدالتی مقدمات کے باعث ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کو او ایم جی میں شامل کرنے پر غور نہیں کیا جاسکا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
پاکستان جی ایچ کیو نے پی ٹی آئی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی جلسے کی اجازت صرف 2 جولائی کے لیے قابل عمل ہوگی، منتظمین یقینی بنائیں گے کہ تقریب کے اختتام کے بعد شرکا منتشر ہو جائیں، این او سی
پاکستان حکومت کی آڈیٹر جنرل کو بلین ٹری سونامی منصوبے کے آڈٹ کی ہدایت آڈیٹر جنرل آف پاکستان اجمل گوندل اس آڈٹ کو ترجیح دے رہے ہیں اور وہ ذاتی طور پر آڈٹ ٹیموں کی نگرانی کریں گے، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کےخلاف درخواست مسترد کردی ترمیمی قانون بلاشبہ سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کو تسلیم کرتا ہے اس لیے ترمیمی شق کو ختم کرنے کا کیس نہیں بنتا، عدالت
پاکستان لاپتا افراد کمیشن بوجھ بن چکا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کمیشن اپنی ذمہ داری میں ناکام رہا ہے اور ان حالات میں اپنے وجود کا جواز پیش نہیں کر سکتا، جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی ہدایت ملازمین کو مفت بجلی کی جگہ اس کے برابر رقم ان کی ماہانہ تنخواہوں میں دی جاسکتی ہے، چیئرمین پی اے سی
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کے مقرر کردہ دو پراسیکیوٹرز کو ہٹانے کی درخواست پر وزارت داخلہ کا غور پراسیکیوٹرز نے اعترافی بیان دے کر پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس سے پی ٹی آئی قیادت کو بری کرانے میں سہولت فراہم کی تھی۔
پاکستان فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی حکمِ امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد ای سی پی، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین 1973 کے تحت قائم کیا گیا ہے اور یہ اپنی کارروائی کو خود منظم کرنے کا مجاز ہے، عدالت