جج نے یونیورسٹی کے عملے کے ساتھ ملی بھگت سے کراچی یونیورسٹی کے مختلف انرولمنٹ نمبروں والی جھوٹی شناخت کے یو ایل ایل بی امتحان میں استعمال کی، ایف آئی اے
مسلم لیگ (ن) کے زیر قیادت حکومتی اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی فارم 47 کی پیداوار ہے، آزاد اور شفاف الیکشن ہی ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل ہے، سابق وزیر اعظم
گزشتہ ماہ نگرانی کے خلاف عدالت کے حکم کے بعد، سیلولر کمپنیوں نے معمول کی مجرمانہ تحقیقات کے لیے درکار انتہائی ضروری ڈیٹا کا اشتراک کرنا بند کر دیا ہے، ڈائریکٹر لا
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیسز کی تعداد کے بارے میں استفسار کیا تو بتایا گیا کہ سابق وزیر خارجہ کے خلاف اسلام آباد پولیس میں 17 اور پنجاب میں 38 مقدمات درج ہیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔