پاکستان فوج نے سابق آرمی افسر کی پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں ’ضبط ’ جائیدادیں بحال کردیں احسن احمد 1965 میں آرمی میڈیکل کور سے 1999 کو ریٹائر ہوئے، انہیں بہاول نگر میں 50 ایکڑ زرعی زمین، راولپنڈی، کراچی میں رہائشی پلاٹ دیے گئے تھے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ: دو فوجی افسران کی برطرفی کا حکم کالعدم قرار فوج کی انجینئرنگ کور کے بریگیڈیئر شفیق کو ایک ٹھیکیدار سے رشوت لینے کے الزام میں ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا۔
پاکستان مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنےکا کیس: کیا نااہل شخص پارٹی سربراہ رہ سکتا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بینچ نے کیس کی مزید سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان جج کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل بھیجا جائے، نواز شریف وہ اس کا الزام بھی مجھ پر لگا سکتے ہیں، میں پہلے ہی بہت سارے الزامات کا سامنا کر رہا ہوں، ایک نئے الزام سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا، قائد مسلم لیگ (ن)
پاکستان نادرا کی درخواست پر گوگل پلے اسٹور سے 14 ایپس ہٹا دی گئیں نادرا نے پلے اسٹورز پر موجود ایپلیکیشنز کی جانب سے شہریوں کی ذاتی معلومات اور ان کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر گوگل کو خط لکھا تھا۔
پاکستان احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھجوائے گئے کیسز کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ کرے گا عوام کو اپنے منتخب نمائندوں سے سوال کرنے کا حق حاصل ہے، احتساب آرڈیننس میں ترامیم نے انہیں اس حق سے محروم کردیا، درخواست گزار
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس:عمران خان کا ویڈیو لنک آپشن کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع خصوصی عدالت کا حکم کالعدم قرار دے کر ویڈیو لنک کے ذریعے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرانے کی اجازت دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان عدالت کا وقت ضائع کرنے پر عمران خان اور خواجہ آصف پر جرمانہ عائد شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے مالیاتی معاملات کے خلاف الزامات پر ہرجانے کے مقدمے کی کارروائی میں تاخیر پر دونوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
پاکستان اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں تاخیر: ہائی کورٹ نے بھی وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 2 ہفتوں کے اندر رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ کیڈٹس کی برطرفی پر پاک بحریہ کے اختیارات کا جائزہ لے گی دو کیڈٹس نے اپنی ’غیر منصفانہ‘ برطرفی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ملازمت سے فارغ کرتے ہوئے منصفانہ ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔
پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری عہدیداروں میں تقسیم کیے جانے کا انکشاف غیر قانونی طور پر رقم وصول کرنے والے ایک لاکھ 43 ہزار سرکاری ملازمین میں سے 2500 افسران ایسے تھے جو گریڈ 17 یا اس سے اوپر کے عہدوں پر تعینات تھے۔
پاکستان پاکستانی نژاد جرمن شہری گمشدگی کیس: سابق جرنیلوں، مالیاتی مشیر سے تفتیش کا حکم تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عبدالواحد رحمٰن 2 سابق جرنیل اور ایک مالیاتی مشیر کے ساتھ مل کر کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کر رہے تھے، وکیل
پاکستان مستحق طلبہ کیلئے مختص فنڈز غیر قانونی طریقے سے اسلام آباد ایلیٹ کلب کو منتقل اسلام آباد ایلیٹ کلب کی ممبرشپ کے حصول کیلئے ڈھائی کروڑ روپے منتقل کرنے پر نیشنل انڈومنٹ اسکالرشپ فار ٹیلنٹ کے 4 سینئر اہلکاروں کو برطرف کردیا گیا
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست ایف آئی اے کی جانب سے جاری کارروائیاں اور تحقیقات کو بند کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ حکم امتناع جاری کرے، پی ٹی آئی
پاکستان توشہ خانہ کیس: طبی وجوہات کے سبب عمران خان عدالت میں پیش نہ ہو سکے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پھر سمن جاری کردیے، لاہور ہائی کورٹ نے اسی کیس میں سابق وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دو ایک جیسی درخواستیں نمٹا دیں۔
پاکستان حکومت خیبرپختونخوا کے مالی معاملات میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف صرف بجٹ میں مختص فنڈز کے علاوہ اخراجات 17 ارب 86 کروڑ روپے رہے، 21 ارب 50 کروڑ روپے کی بے قاعدگیاں دیکھی گئیں، آڈٹ رپورٹ
پاکستان اسلام آباد: احتساب عدالت کا اسحٰق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا حکم احتساب قانون میں حالیہ ترامیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار کی کمی کی وجہ سے اسحٰق ڈار کے خلاف کارروائی ختم کردی گئی ہے، جج
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: وفاق اور الیکشن کمیشن کی انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری سنگل رکنی بینچ نے اس حقیقت کے باوجود الیکشن کمیشن کو ہدایت جاری کیں کہ الیکشن کمیشن ایک خود مختار اور آئینی ادارہ ہے، عدالت
پاکستان غیرمجاز فون کنکشنز پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذمے داران سے 22لاکھ وصولی کی ہدایت 22 غیر مجاز ٹیلی فون کنکشنز کا سراغ لگایا جو وزیر اور وزارت کے دیگر اہلکار اپنی مقررہ حدود میں استعمال کر رہے تھے، کامرس سیکریٹری
پاکستان الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں آج بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے معذرت کرلی اتنے مختصر نوٹس پر محض اسلام آباد میں الیکشن کا انعقاد بھی ناممکن ہے، لاجسٹک انتظامات موجود نہیں، نہ پولنگ عملہ دستیاب ہے، عہدیدار الیکشن کمیشن
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین