پاکستان سائفر کیس: عمران خان کا فرد جرم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع سابق وزیر اعظم نے اپنی درخواست میں ایف آئی اے کے کردار، خصوصی عدالت کے دائرہ اختیار، جج کے تقرر پر اعتراض اور فرد جرم پر قانونی سوالات اٹھائے ہیں۔
پاکستان وزیر اعظم کا دفتر خفیہ ایجنسیوں کے کام میں مداخلت نہیں کرتا، حکومت آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اٹھائے گئے سوالات پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے رپورٹ جمع کرادی۔
پاکستان ظفر حجازی شریف شوگر ملز ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری ایف آئی اے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کے سابق سربراہ کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی، خصوصی عدالت کا فیصلہ
پاکستان آصف زرداری ایک اور کرپشن ریفرنس میں طلب احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر سمیت دیگر ملزمان کو 20 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی اپیل پر حکومت کو نوٹس جاری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات میں اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کرلیا۔
پاکستان ٹھٹہ واٹر سپلائی کرپشن کیس میں سابق صدر آصف زرداری طلب سابق صدر کے علاوہ اومنی گروپ کے سی ای او عبدالغنی مجید سمیت دیگر 9 ملزمان 15 دسمبر کو پیش ہوں، احتساب عدالت اسلام آباد کا حکم
پاکستان نواز شریف چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے، مسلم لیگ (ن) کے اجلاس میں فیصلہ سربراہ مسلم لیگ (ن) نے 4 برس بعد پارٹی کے اہم اجلاس کی صدارت کی، پارٹی کو دوبارہ مسندِ اقتدار تک پہنچانے کے لیے لائحہ عمل طے کیا۔
پاکستان عمران خان کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کی اجازت کیلئے عدالت میں درخواست عدالت جیل حکام کو ہدایت جاری کرے کہ وہ ہر ہفتے کے آخر میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا انتظام کریں، درخواست
پاکستان ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز: نواز شریف نے سزا کے خلاف اپیل بحالی کی درخواست پر دستخط کردیے درخواستیں سابق وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے تیار کیں جو کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں دائر کی جائیں گی، سماعت 24 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان سائفر میں دھمکی یا سازش جیسے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، سابق سفیر اسد مجید سابق سفیر نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کے سامنے اپنا تحریری بیان ریکارڈ کروا دیا۔
پاکستان نواز شریف کی قانونی ٹیم ریلیف کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کو تیار ایون فیلڈ، العزیزیہ اور توشہ خانہ کیسز میں ضمانت کے لیے آئندہ چند روز میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں کم از کم 3 درخواستیں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان سارہ انعام قتل کیس حتمی مرحلے میں داخل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گزشتہ روز سماعت کے دوران تفتیشی افسر اور پراسیکیوشن کے گواہان کے بیانات قلمبند کیے تھے۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ، فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا مذکورہ شخصیات کے انٹرویو میں کیے گئے انکشافات آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہیں اور بغاوت اور انتشار پیدا کرنے کے مترادف ہیں، درخواست گزار
پاکستان لاپتا افراد کا زیر التوا معاملہ عدالت کیلئے ’باعث شرمندگی‘ جبری گمشدگیوں کے کیسز پاکستان کے تشخص کو خراب اور ملک کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ ڈویژن بینچ کے ریمارکس
پاکستان سابق وزیراعلیٰ سندھ نوری آباد پلانٹ کیس میں طلب دو مرتبہ وزیر اعلیٰ سندھ رہنے والے مراد علی شاہ پر اختیارات کا غلط استعمال کرنے کا الزام ہے۔
پاکستان عمران خان، شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری متعلقہ اداروں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کلیئرنس دیے جانے تک جیل میں ٹرائل جاری رہے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی مرکزی ملزم قرار، چالان جمع چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 5 اور 9 کے تحت کیا گیا جس کے مطابق جرم ثابت ہونے پر سزائے موت یا 2 سے 14 برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
پاکستان وکلا کے درمیان جھگڑے سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں اختلافات بے نقاب عمران خان کی طرف سے مقرر کردہ آرگنائزرز نے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے لیکن پارٹی رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن کی وجہ سے انتخابات نہیں ہو سکے، انصاف لائرز فورم
پاکستان اڈیالہ جیل منتقلی کے احکامات کے برعکس عمران خان تاحال اٹک جیل میں قید عمران خان کو سیکیورٹی خدشات اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکم نامہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے منتقل نہیں کیا گیا۔
پاکستان نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد بند کرپشن کیسز بحال مقدمات اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ کی احتساب عدالتوں کو واپس بھیج دیے گئے، پراسیکیوشن نے 80 مقدمات کا ریکارڈ اسلام آباد میں جمع کرایا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین