پاکستان عمران خان کی گرفتاری، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 8 افراد جاں بحق سات افراد خیبر پختونخوا میں جھڑپوں کے دوران جان کی بازی ہار گئے، ملک بھر میں پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان عمران خان نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر ریحام خان کو طلاق دی، عون چوہدری عون چوہدری نے ٹرائل کورٹ کے سامنے گواہی دی کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے عدت ختم ہونے سے پہلے ہی شادی کرلی تھی۔
پاکستان عسکری قیادت کی وزیراعظم کو قومی، علاقائی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ وزیراعظم کو مشرقی اور مغربی سرحدوں کی صورتحال اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مسلح افواج کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان توشہ خانہ کیس کی تفتیش نیب کے ترمیم شدہ قانون کے مطابق کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ نیب نے عدالت کو بتایا کہ نیب ترمیمی قانون کے مطابق عزت و احترام کا خیال رکھتے ہوئے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو دو دفعہ نوٹسز بھیجے گئے۔
پاکستان اعلیٰ عہدیداروں کی ’رشتہ دار خواتین‘ کی آڈیو لیک سے بحث چھڑ گئی اس کی تحقیقات کی جانی چاہیے کیوں کہ یہ معمول کی آڈیو لیک نہیں ایک انتہائی حساس معاملہ ہے، سینئر وکیل
پی ٹی آئی کی پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پنجاب اور خیبر پختونخوا کے سابق وزرائے اعلیٰ پرویز الٰہی اور محمود خان نے عدالت سے الیکشنز کے انعقاد تک دونوں صوبوں کی نگرانی کی استدعا کی۔
پاکستان سابق فوجی افسر کی جائیداد ضبط کرنے کیلئے سیشن کورٹ میں درخواست دائر پولیس نے الزام لگایا کہ ملزم قانونی راستے سے بچنے کے لیے جان بوجھ کر کہیں چھپا ہوا ہے۔
پاکستان نور مقدم قتل کیس: قاتل نے سزا پر 23 اعتراضات اٹھا دیے ظاہر جعفر نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا کہ عدالت نے قانون کے مطابق الیکٹرونک ثبوت کا جائزہ نہیں لیا اور پروسیکیوشن الزامات ثابت نہیں کرپائی۔
پاکستان فوج، سیاسی قیادت انسداد دہشت گردی پالیسی پر نظرثانی کیلئے متفق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قومی اسمبلی کے ان کیمرا اجلاس میں قبائلی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف نیا آپریشن شروع کرنے کے تاثر کی تردید کی، رپورٹ
پاکستان عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ سے تعلق ثابت کرنے میں ایف آئی اے ناکام اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
پاکستان ہر مسلمان عورت کو پاک دامن تصور کیا جانا چاہیے، وفاقی شرعی عدالت الاحسان کا اسلامی تصور مسلمان مردوں کو بغیر ثبوت کے کسی عورت کے کردار پر سوال کرنے سے باز رہنے کا تقاضا کرتا ہے، عدالت
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ میں جنرل باجوہ کےخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر انٹرویو میں جو انکشافات کیے گئے وہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے اور بغاوت و بدامنی پر اکسانے کے مترادف ہے، درخواست
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جاری شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے الیکشن کمیشن کو 31 مارچ تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی قیادت کی تمام مقدمات میں تحفظ دینے کی درخواست مسترد عدالت کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے تمام مقدمات کی فہرست، تاریخ اور متعلقہ تھانے کی تفصیلات کے ساتھ فراہم کردی۔
پاکستان پنجاب: 45 ہزار ایکڑ سے زائد زمین ’کارپوریٹ فارمنگ‘ کیلئے فوج کے حوالے یہ زمین زیادہ تر بنجر ہے، جوائنٹ وینچر پارٹنرز اور مقامی افراد کی مدد سے فوج اسے زرخیز زمین میں بدل دے گی۔
پاکستان کرپشن الزامات: ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع شعیب شیخ نے جج کے اکاؤنٹ میں 15 لاکھ روپے منتقل کرنے کا اعتراف کیا ہے، تفتیشی افسر کو بینک سے متعلقہ ریکارڈ حاصل کرنا ہے، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان ای او بی آئی کے 358 برطرف ملازمین بحال کرنے کیلئے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا دباؤ مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کمیٹی کی سفارشات کو معطل کرتے ہوئے مزید سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان شہباز گل کی فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا مسترد، 22 مارچ کو ذاتی حیثیت میں طلب جب تک سپریم کورٹ صحافی ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی مکمل نہیں کر لیتی فرد جرم مؤخر کردی جائے، شہباز گل کی استدعا
پاکستان حافظ سعید کے بیٹے پر ممکنہ سفری پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست عدالت مجھ پر سفری اور مالی پابندیاں عائد کرنے کے بھارتی اقدام کو روکنے کے لیے وزارت خارجہ کو ہدایت جاری کرے، طلحہ سعید
پاکستان سابق چیف جسٹس کے واٹس ایپ کی ہیکنگ کےخلاف ایف آئی اے میں شکایت دائر چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا کہ یہ شکایت ان کے بیٹے نے سائبر کرائم ونگ کے پاس آن لائن درج کرائی ہے۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین