مقدمے میں شاہ محمود قریشی، فیصل جاوید، علی نواز اعوان، علی امین گنڈا پور، راجا خرم نواز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کو ملزم نامزد کیا گیا تھا۔
ترجمان پی ٹی آئی نے پولنگ کے انتظامات، دیگر امیدواروں کے ناموں اور ارکان کے ووٹ کاسٹ کرنے کی جگہ کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
آرمی ایکٹ کے تحت کورٹ مارشل کو عدالت عظمیٰ نے متعدد مواقع پر آئین، منصفانہ ٹرائل کے اصولوں اور قانون کے مناسب عمل سے مکمل ہم آہنگ قرار دیا ہے، اپیل میں دعویٰ