پاکستان غیر ملکی اثاثوں پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان لفظی جنگ غیرملکی دستاویزات سےثابت ہوا کہ نوازشریف نےپاکستان سےکرپشن کرکےمریم نواز کے نام پر رقوم بیرون ملک منتقل کیں، عمران خان
پاکستان خصوصی عدالت کا حکومت کو پرویز مشرف کی گرفتاری، حوالگی کا حکم ایک مرتبہ سابق صدر اور جنرل (ر) پرویز مشرف خود ہی پیش ہو جائیں، عدالت ان کے تمام مسائل کو سنے گی، جسٹس یحیٰ آفریدی
پاکستان سینیٹ انتخابات: سیاسی جماعتوں کا ووٹ کی ‘خریداری’ کی تحقیقات کا مطالبہ مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں نے بھی ای سی پی اور عدالتوں سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان اسلام آباد بار کونسل جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع کا مخالف ملازمت میں توسیع ناصرف این اے او کے منافی ہے بلکہ میاں ثاقب نثار کے وعدے کے بھی خلاف ہے، سید جاوید اکبر
پاکستان نیشنل بینک کے صدر کے خلاف نیب کی کارروائی کا آغاز سعیداحمد نے ہجویری ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے 7 ہزار شیئرز اسحٰق ڈار کی اہلیہ کے نام پر منتقل کیے تھے، نیب ریفرنس
پاکستان سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن قریب، نیب نواز شریف کے خلاف ثبوت حاصل نہیں کرسکا شریف خاندان کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت مکمل کرنے کے لیے دیا گیا 6 ماہ کا وقت آئندہ ماہ ختم ہونے جارہا ہے۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے شعیب شیخ کو بری کرنے والے جج کو عہدے سے ہٹادیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویزالقادر میمن پر الزام تھا کہ انہوں نے ایگزیکٹ کے سی ای او کو رشوت لے کر بری کیا۔
پاکستان کال ٹریس کے معاملے پر آئی ایس آئی اور ایم آئی تعاون نہیں کر رہیں، آئی بی خفیہ اداروں سے ذمہ دارانہ سطح پر رابطہ کیا تھا لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری جواب
پاکستان نیب کو پرویز مشرف کےخلاف مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم آرمی سے ریٹائرمنٹ اور عوامی عہدہ رکھنے کے باعث نیب کو سابق صدر کے خلاف تحقیقات کا اختیار ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا سابق صدر پرویز مشرف مفرور ہیں اور جب تک وہ خود کو قانون کے حوالے نہیں کرتے ان کے وکیل دلائل نہیں دے سکتے، عدالت
پاکستان ’صدر نے وزیراعظم کی سمری کن اختیارات کے تحت مسترد کی؟‘ آئین کے آرٹیکل 48 (1) کے تحت ‘صدر کابینہ اور وزیراعظم کی تجویز کی پابند ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان کیا عوام کئی دہائیوں سے انصاف کے منتظر ہیں؟ سپریم کورٹ، تمام ہائی کورٹس اور ضلعی عدالتوں میں 18 لاکھ سے زائد کیسز التوا کا شکار ہیں۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ: فوجی اہلکاروں سے متعلق 9 مقدمات تعطل کا شکار مقدمات کا تعلق کورٹ مارشل اور مسلح افواج کی جانب سےمحکمانہ کارروائیوں کےباعث نوکری سےنکالے جانے والےافراد کےحوالے سے ہے۔
پاکستان فیض آباد دھرنا: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹریز کو سمن جاری کردیا وفاقی سیکرٹریز نے اگر عدالتی احکامات نہ مانے تو ان کے خلاف توہین عدالت کا کیس چلایا جاسکتا ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی
پاکستان پرویز مشرف، طاہرالقادری کو میڈیا میں نہ آنے دیا جائے، پٹیشن دائر پرویز مشرف، طاہر القادری کو عدالتوں نے مختلف مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے، درخواست
پاکستان اسحٰق ڈار کی جانب سے ہجویری ٹرسٹ کا اکاؤنٹ بحال کرنے کی درخواست نیب کے اقدام سے یتیموں اور ہجویری ٹرسٹ کو ناقابل یقین نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، اسحٰق ڈار
پاکستان گستاخانہ مواد کیس: انسداد دہشتگردی عدالت میں 3 گواہان کے بیان قلمبند گواہان نے چار مشتبہ افراد کے خلاف گواہی دی، تاہم ملزمان کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث گواہوں کا جرح مکمل نہ ہوسکا
پاکستان اثاثے منجمد کرنے کے فیصلے پر اسحٰق ڈار کا عدالت میں اعتراض اثاثے منجمد کرنے کے حکم سے پہلے دفاع کا مکمل موقع نہیں دیا گیا، سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے وکیل کا موقف
پاکستان اسحٰق ڈار کے خلاف نیب کا گواہ اپنی سروس کی بحالی میں ناکام نادرا کے سابق ڈائریکٹر قبوس عزیز کو رواں سال اگست میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیا تھا۔
پاکستان توہین مذہب کا الزام: بہاولنگر کے رہائشی کی 9 سال بعد رہائی سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہاولنگر کے 58 سالہ شخص پر شواہد نہ ہونے کی بنیاد پر رہا کردیا۔