پاکستان ’تحقیقاتی رپورٹس کے باعث نواز شریف نااہل ہوئے‘ نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف کلیدی شواہد حاصل کیے اور انہیں رجسٹرار سپریم کورٹ کے حوالے کیا، واجد ضیاء
پاکستان چوہدری نثار پر پرویز مشرف کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کا الزام پرویز مشرف بے نظیر قتل کیس میں مشتبہ افراد میں سے ایک تھے لیکن ان کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا، لطیف کھوسہ
پاکستان اسحٰق ڈار نے ‘اشتہاری’ قرار دیئے جانے کا فیصلہ چینلج کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرپٹیشن میں سابق وزیرخزانہ نے موقف اختیار کیا کہ فیصلے سے پہلے طبی رپورٹ کی تصدیق نہیں کی گئی۔
پاکستان انٹرنیٹ پرگستاخانہ مواد: عدالت کا حکومت کو فوری اقدامات کا حکم آٹھ ہفتوں سے زائد کا وقت گزر چکا ہے لیکن اس ضمن میں قانونی سطح پر کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے گئے، جسٹس شوکت عزیز
پاکستان عدم ثبوت پر ’تحریک طالبان پاکستان‘ کے دو کارکن بری دونوں ملزمان نے سال نو کے موقع پر راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کا منصوبہ بنایا تھا، پروسیکیورٹر
پاکستان شریف خاندان کے خلاف واجد ضیا نیب کیلئے اہم گواہ: وکیل مریم نواز واجد ضیاء نواز شریف کے خلاف پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بنائی گئی جے آئی ٹی کے سربراہ تھے۔
پاکستان احتساب عدالت: آئندہ سماعت پر بھی اسحاق ڈار کا غیر حاضر رہنے کا امکان عدالت میں آئندہ سماعت 14 نومبر کو ہوگی، اسحاق ڈار کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست پیش کی جائے گی، ذرائع
پاکستان حسن اور حسین نواز کی گرفتاری دینے کی مدت ختم نواز شریف کے بیٹوں کو گرفتاری دینے کے احکامات جاری کیے جانے کے باوجود دونوں ملزمان عدالتی کارروائی میں پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان احتساب قانون کے دائرہ کار سے ججز اور جرنیلوں کو خارج کرنے کی مخالفت ججز ایڈووکیٹ جنرل کے سابق افسران نے سینئر ججز اور جرنیلوں کو مجوزہ احتساب بل سے خارج کرنے کی مخالفت کردی۔
پاکستان ’میری واپسی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں‘ شریف خاندان میں اختلاف پیدا کرنے کی کسی کی خواہش تو ضرور ہوسکتی ہے لیکن یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی، نواز شریف
پاکستان ججز نظر بندی کیس: پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کے حکم پر سابق جنرل کی جانب سے مشتاق احمد اور راشد محمود کے جمع کرائے گئے ضمانتی مچلکے ضبط کرلیے گئے۔
پاکستان بچوں کی غیرحاضری کی صورت میں نواز شریف کے خلاف کارروائی کا امکان سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے لندن میں قیام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان فرد جرم عائد کیے جانے کے خلاف اسحٰق ڈار کی پٹیشن خارج احتساب عدالت میں اسحٰق ڈار کےخلاف کارروائی قانون کےمطابق اور درست سمت کی جانب جارہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کےریمارکس
پاکستان اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس احتساب عدالت میں رینجرز تعیناتی سے لاعلم نواز شریف کےقافلے کی آمد سے قبل ہی رینجرز اہلکاروں نے عدالت پہنچ کر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لی تھیں۔
پاکستان اسحٰق ڈار نے احتساب عدالت کے فردجرم کا فیصلہ چیلنج کردیا جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل پر مشتمل اسلام ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ اسحٰق ڈار کی اپیل کی سماعت کرے گا۔
پاکستان آئی بی نے پٹیشن دائر کرنے والے افسر کو مجرم قرار دے دیا افسر کے الزامات پاکستان کےمتعدد ممالک سے تعلقات اور سیکیورٹی ایجنسی کےداخلی ڈھانچے پراثرانداز ہوسکتے ہیں، آئی بی حکام
پاکستان ملک ریاض کے خلاف ’زمین کے قبضے‘ کا مقدمہ پھلگراں ریونیواسٹیٹ سے زمین 8 سے9 کروڑ روپے کے عوض حاصل کی گئی تھی جس پر اب بحریہ ٹاؤن کاغیر قانونی قبضہ ہے، شکایت کنندہ
پاکستان اسحٰق ڈار ریفرنس: جےآئی ٹی کے5 ارکان گواہوں کی فہرست کا حصہ نہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کے حکام استغاثہ کی گواہان کی فہرست کا حصہ بننے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
پاکستان انٹیلی جنس بیورو پر دہشت گردوں کے تحفظ کا الزام آئی بی کے کچھ اعلیٰ افسران کے دشمن ایجنسیوں سے منسلک دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ روابط ہیں، درخواست گزار کا الزام
پاکستان 26 ستمبر سے خواجہ آصف کی نااہلی پٹیشن پر سماعت کا آغاز پی ٹی آئی رہنما نے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت وزیر خارجہ کو نااہل قرار دینے کے لیے پٹیشن دائر کررکھی ہے۔