پاکستان ’جے آئی ٹی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور قبل از وقت‘ سیاسی مخالفین کا درخواست گزار سے تعلق کا یہ مطلب نہیں کہ تحقیقات غیر جانبدار یا نامکمل ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ
پاکستان جی ایچ کیو کی اسلام آباد منتقلی:منصوبے پر دوبارہ عملدرآمد کا آغاز اکتوبر 2008 سے 2009 کے درمیان اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف اشفاق پرویز کیانی نے مالی مشکلات کی وجہ سے اسے ملتوی کیا تھا۔
پاکستان ایف آئی اے کو صحافیوں کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروقی نے ایف آئی اے حکام سے جواب طلب کرتے ہوئے معاملے کی سماعت 29 مئی تک ملتوی کردی۔
پاکستان جے آئی ٹی کی وزیراعظم کو سوالنامہ بھیجنے کی تیاریاں لندن فلیٹس کے حوالے سے قطر کے التھانی خاندان کو تفصیلی سوالنامہ بھیجنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
پاکستان جے آئی ٹی کو پاناما کیس تحقیقات کیلئے دومہینے ناکافی اگر جے آئی ٹی جائیداد کے حوالے سے تمام الزامات کی تفتیش کا فیصلہ کرتی ہے تو اس کو کئی مہینے درکار ہوں گے، سنیئرافسر
پاکستان پاناما جے آئی ٹی: وزیراعظم، کیپٹن صفدر کے اثاثوں کی تفصیلات طلب ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی خفیہ برانچ 2013 سے 2016 کے درمیان وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات کی فائل تیار کرچکی ہے۔
پاکستان گستاخی کے ملزم نے تمام الزامات مسترد کر دیے سوشل میڈیا پر موجود میری ویڈیو میں مبینہ طور پر تبدیلیاں کر کے گستاخانہ مواد شامل کیا گیا ہے، ملزم
پاکستان کیا متعلقہ ادارے وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کرسکیں گے؟ دو انٹیلی جنس ایجنسیوں کے علاوہ دیگر ادارے ماضی میں ہی اس معاملے پر تحقیقات کے لیے غیررضامندی کا اظہار کرچکے ہیں۔
پاکستان پاناما کیس میں مریم نواز کو کلین چٹ مل گئی قانونی اعتبار سے اس قدر شواہد موجود نہیں کہ مریم نواز کو نوازشریف کا زیر کفالت ظاہر کیا جا سکے، سپریم کورٹ
دنیا پاکستانی نژاد نوجوان امریکا میں دھماکے کرنا چاہتا تھا،ایف بی آئی وزارت داخلہ کو دی گئی ایف بی آئی رپورٹ میں 18 سالہ مشتبہ نوجوان طلحہٰ ہارون کی حوالگی کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان ریگولیٹری اداروں کو وزارتوں کے ماتحت کام سے روک دیا گیا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے تک اوگرا، نیپرا سمیت 5 ادارے کابینہ ڈویژن کے ماتحت کام کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان گستاخانہ مواد کی اشاعت میں ملوث ایک شخص گرفتار: ایف آئی اے ملک کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی گستاخی میں ملوث افراد کی نشاندہی میں حکومت کی مدد کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان جسٹس شوکت صدیقی نے خود کو اوپن ٹرائل کیلئے پیش کردیا گستاخانہ مواد سےمتعلق کیس کی سماعت کرنےوالےہائیکورٹ جج نےکیس اورجوڈیشل کونسل میں زیرالتوا ریفرنس کےتعلق کومسترد کردیا۔
پاکستان 7 ماہ بعد مشرف غداری کیس کی سماعت کا دوبارہ آغاز سابق صدر پرویز مشرف علاج مکمل ہونے کے بعد پاکستان لوٹ آئیں گے لہذا انہیں مفرور نہ سمجھا جائے، اہلیہ کی درخواست
پاکستان 'تمام سابق چیف جسٹس کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری' اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ہوگا۔
پاکستان عدالتی احکامات: بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر افسران کی ترقی وزیراعظم نے 480 سے زائد بیوروکریٹس کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی، 90 افسران کی ترقیاں ملتوی کردی گئیں۔
پاکستان بااثر سیاستدانوں کے حلقوں میں گیس کنیکشن کی منظوری پیپلز پارٹی کی سابق حکومت نے 2011 میں قدرتی گیس کی سنگین قلت کے باعث نئے گیس کنیکشنز پر پابندی لگادی تھی۔
پاکستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرز کی شرکت ماضی میں کمیٹی قومی اسمبلی کے اراکین پر مشتمل ہوتی تھی، تاہم اب اس میں 6 سینیٹرز کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
پاکستان شہداء فاؤنڈیشن نے 'دہشتگردوں' کے خلاف آپریشن کو چیلنج کردیا متعلقہ حکام کو پاکستانی شہریوں کوقانونی کارروائی کےبغیرگرفتار کرنے یا ہلاک کرنےکا کوئی اختیارنہیں، ہائیکورٹ میں درخواست
پاکستان ویلنٹائن ڈے کی طے شدہ تقریبات منسوخ اسلام آباد انتظامیہ نے اُن تمام تقریبات کے این او سیز منسوخ کردیئے،جن کے لیےپہلے ہی اجازت نامہ حاصل کیا جاچکاتھا،رپورٹ