پاکستان آئی ایس آئی میں اعلیٰ عہدوں پر سویلین افسران کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ وزیر اعظم نے آئی ایس آئی میں 3 نئے ڈی جی، 7 ڈی ڈی جی جبکہ 7 ایڈیشنل ڈی ڈی جی کے اضافے کی منظوری دے دی۔
پاکستان زرداری کو بری کرنےوالےجج شریف خاندان کےریفرنسز سنیں گے جج محمد بشیر احتساب عدالت کے انتظامی جج ہیں اور صرف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں موجود ہوتے ہیں۔
پاکستان ایک اور جج کا کلثوم نواز کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار جسٹس شمس محمود مرزا سے قبل جسٹس فرخ عرفان خان نے بھی اس درخواست کی سماعت سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان نیب کا شریف خاندان کے ارکان کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں سپریم کورٹ کے28جولائی کےفیصلے میں دی گئی ہدایات کے مطابق احتساب عدالت میں وقت مقررہ سےقبل ریفرنس دائر کردیا جائےگا، نیب
پاکستان بینظیر قتل کیس میں استغاثہ ’الجھن‘ کا شکار رہا استغاثہ اور ایک آئی ایس آئی عہدیدار کی وجہ سے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ کمزور ہوگیا، جو ان کی بریت کا سبب بنا۔
پاکستان پی پی پی کو بینظیر بھٹو قتل کیس کے ٹرائل میں دلچسپی نہیں قتل کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر پی پی پی کا کوئی رہنما یا کارکن کمرہ عدالت یا اڈیالہ جیل کے باہر موجود نہیں تھا۔
پاکستان بینظیرقتل کیس: لیاقت باغ سےپیپلزپارٹی رہنماؤں کے 'غائب' ہونے کامعاملہ زیربحث بیک اپ گاڑی میں سواررحمٰن ملک،بابراعوان اوردیگر بینظیر کےروانہ ہونےسےقبل ہی زرداری ہاؤس کیوں چلےگئے تھے؟عدالت کااستفسار
پاکستان زرداری کے خلاف آخری کرپشن کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ احتساب عدالت سابق صدر کےخلاف مبینہ طور پرپاکستان اوربیرون ملک غیر قانونی اثاثے رکھنے کے حوالے سے ریفرنس کی سماعت کرےگی۔
پاکستان شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کیلئے تحقیقات کا آغاز نیب نے دو ریفرنس لاہور اور راولپنڈی کے ریجنل ڈائریکٹوریٹس کو سونپ دیئے، اہور ڈائریکٹریٹ نےتحقیقات کا آغاز کردیا، رپورٹ
پاکستان خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست وزیر خارجہ نے اماراتی کمپنی کے ساتھ ملازمت کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں اور تنخواہ کو بھی چھپائے رکھا، درخواست گزار
پاکستان سابق وزیراعظم کو 'بچانے' کیلئے قانون سازی میں حکومتی تاخیر نوازشریف اپنے ہی ساتھیوں کی غفلت سےفیصلے کےخلاف اپیل کا وقت گنوا چکے، تاہم اس پر نظر ثانی کے لیے درخواست دی جاسکتی ہے۔
پاکستان ریلوے گالف کلب اسکینڈل: نیب کو تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت ریلوے گالف کلب اسکینڈل میں تین ریٹائرڈ جنرلز اور ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر کے کردار کی جانچ کی جائے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
پاکستان 'اگر چیئرمین نیب آگاہ کردیتے تو جے آئی ٹی نہ بنتی' چیئرمین نیب نے 21 فروری کوسپریم کورٹ کو نہیں بتایا تھاکہ نیب شریف خاندان کےلندن فلیٹس کی تحقیقات کررہا ہے،قانونی ماہرین
پاکستان وزیراعظم کے خلاف 15 مقدمات دوبارہ چلانے کی تجویز جے آئی ٹی رپورٹ میں نواز شریف کے خلاف 1994 سے 2011 کے درمیان قائم 15 مقدمات دوبارہ کھولنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان ریمنڈ ڈیوس کے متاثرین کو خون بہا کس نے ادا کیا؟ خون بہا کی مد میں مقتولین کو ادا کی جانے والی رقم پاکستانی انتظامیہ نے عوامی خزانے سے ادا کی، درخواست گزار کا الزام
پاکستان جے آئی ٹی میرے محل آکر بیان ریکارڈ کرلے:سابق قطری وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم نےجےآئی ٹی ممبران کے نام اور بیان ریکارڈ کرنے کے لیےدوحہ آمد کی تاریخ کے حوالے سے بھی دریافت کیا،ذرائع
پاکستان جے آئی ٹی رپورٹ وزیر اعظم کی قسمت کا فیصلہ نہیں: قانونی ماہرین ماہرین کے مطابق اگروزیراعظم ایماندارنہیں پائےگئے توعدالت انہیں نااہل قرار دےسکتی ہےیا معاملہ الیکشن کمیشن بھیج سکتی ہے۔
پاکستان وزیراعظم نے کس قانون کے تحت کرکٹ ٹیم کو انعام دیا؟ وضاحت طلب 21 جون کے حکم کو معطل کرتے ہوئے فنڈز کو عام افراد تک بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جائے، درخواست گزار
پاکستان رحمٰن ملک کی جے آئی ٹی کے سامنے ایف آئی اے رپورٹ کی تصدیق دو دہائیوں قبل یہ رپورٹ رحمٰن ملک نے ایف آئی اے کے عہدیدار کی حیثیت سے مرتب کی تھی۔
پاکستان جے آئی ٹی کو حدیبیہ ملز کیس کا ریکارڈ مل گیا ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے قطر کے سابق وزیراعظم شہزادہ حماد بن جاثم بن جابر الثانی کے تحریری بیان کا بھی جائزہ لیا۔