پاکستان 400 بیورو کریٹس ترقی کے منتظر ایوان وزیراعظم کی جانب سے فیصلے میں تاخیر کے باعث مئی 2015 سے لے کر افسران کی ترقیوں کا معاملہ لٹکا ہوا ہے، رپورٹ
پاکستان ممبئی حملہ کیس: ’پاکستان کو بھارتی معلومات پر یقین نہیں‘ ڈیوڈ ہیڈلے کااعترافی بیان اورمقدمے کی کارروائی پہلے ہی مختلف ویب سائٹس پرموجود ہے،یہ دستاویزات کسی کام کے نہیں، پاکستان
پاکستان طیبہ تشدد کیس پڑوسیوں کی 'سازش' ہے، اہلیہ جج ملزم جوڑے کے مطابق انہوں نے والدین کی غربت کو دیکھتے ہوئے بچی کو انسانیت کی بنیاد پر گھر میں رکھا تھا۔
پاکستان فوجی عدالتوں نے '5 لاپتہ افراد' کو بھی سزائیں سنائیں ان عدالتوں نے متعدد ایسے افراد کو بھی سزائیں سنائیں جن کے کیسز لاپتہ افراد کے تحقیقاتی کمیشن میں زیر سماعت تھے
پاکستان فوجی عدالتوں کی مدت ختم 6جنوری2015 کومنظور کی گئی21ویں آئینی ترمیم کے مطابق فوجی عدالتیں دو سال میں اپنی مدت پوری کرنے کے بعدختم ہوجائیں گی۔
پاکستان ملازمہ پر تشدد کا معاملہ، 10سالہ کمسن کیلئے محفوظ مقام عدم دستیاب استحصال کی شکار بچیوں کو وومین کرائسز سینٹرز میں رکھا جاتا ہے، جو ان کے لیے مناسب نہیں، حکام
پاکستان عدالتی فیصلے پر نظرثانی کیلئے پولیس اہلکاروں کی اپیلیں مسترد درخواست گزاروں نے سپریم کورٹ سے غیر قانونی ترقیوں کے حوالے سے 2013 کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی استدعا کی تھی۔
پاکستان خفیہ اداروں کے اکاونٹس عملی طور پر آڈٹ سے مستثنیٰ حکومت نے آئی ایس آئی اور آئی بی کے اکاؤنٹس کی آڈٹ کے حوالے سے ادارے کو بے بس کردیا ہے، آڈیٹر جنرل آف پاکستان
پاکستان ’سی پیک سے خسارے میں چلنے والے ادارے بحال‘ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نجکاری کمیشن کو اسٹیٹ انجینئرنگ کارپوریشن کا نام نجکاری لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان فوجی عدالتوں کی میعاد ایک ماہ بعد ختم فوجی عدالتوں کو سویلین مقدمات سننے کے اختیارات 21 ویں آئینی ترمیم کے تحت دیئے گئے تھے، جو آئندہ ماہ ختم ہو رہے ہیں۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ نے ترک اساتذہ کو ریلیف نہ دینے کی وجہ بتادی ملک میں داخلے اور قیام کی اجازت دینا خالصتاً ریاست کی صوابدید ہے،اجازت دیئے جانے کے بعد ختم بھی کی جاسکتی ہے،جسٹس عامر
پاکستان وکلا کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے استعفے کا مطالبہ وکلا نمائندوں کی جسٹس محمد انور خان کاسی کے استعفے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت، دوسری صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان۔
پاکستان درآمدی ڈیوٹیز میں رعایت:حکومت کو 5.8 ارب کا نقصان یہ انکشاف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو جمع کروائی گئی آڈٹ رپورٹ میں ہوا۔
پاکستان اہم کیسز کی سماعت کرنیوالے ججز کی تنخواہیں ٹربیونل ممبران سے کم یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں ہوا۔
پاکستان پاناما لیکس: ’معاملہ سیاسی طور پر حل کیا جانا چاہیئے‘ تفتیشی اداروں کےرضامند نہ ہونے کے باعث سپریم کورٹ کے لیےالزامات کی تحقیقات کرانا بہت مشکل ہوگا، ترجمان پاکستان بار کونسل
پاکستان 2’ نومبر کو احتجاج پریڈ گراؤنڈ پر ہی ہوگا‘ پاکستان تحریک انصاف کے 'انصاف لائرز فورم' نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرادی۔
پاکستان ’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کھاتوں میں 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بے قاعدگی کا پتا لگایا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
پاکستان ممبئی حملہ کیس: کشتی کے معائنے کیلئے عدالتی کمیشن کراچی میں ’الفوز‘ کشتی کےمعائنے کےعلاوہ کمیشن اس گواہ کا بیان بھی ریکارڈ کرے گاجس نے کراچی شپ یارڈ میں اس پر قبضہ ہوتے دیکھا تھا۔
پاکستان ’ ہتک آمیز جملے‘ کیس : شیریں مزاری کی درخواست مسترد وزیر دفاع خواجہ آصف کے رہنما پی ٹی آئی کے حوالے سے بیانات پارلیمانی کارروائی کا حصہ تھے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان ’ممبئی حملے میں استعمال ہونے والی کشتی کا معائنہ‘ خصوصی کمیشن 6 اکتوبر کو کراچی پہنچے گا جبکہ اُس گواہ کا بیان بھی ریکارڈ کرے گا جس نے اس کشتی پر قبضہ ہوتےہوئے دیکھا تھا۔