پاکستان نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب میرٹ پر نہ ہوا تو قانونی چارہ جوئی اور احتجاج ہوگا، پی ٹی آئی پی ڈی ایم انتخابات سے بھاگ رہی ہے، یہ پوری کوشش کریں گے کہ 90 روز میں الیکشن نہ ہوں، فواد چوہدری
پاکستان پنجاب کابینہ کی ضلع میانوالی کو ڈویژن کا درجہ دینے کی منظوری پنجاب کابینہ کی جانب سے کیے گئے فیصلے کی میڈیا میں رپورٹنگ کے بعد الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری میانوالی ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔
پاکستان اسمبلی تحلیل کے منصوبے میں تعاون پر عمران خان مسلم لیگ (ق) کے معترف مشکل گھڑی میں مسلم لیگ (ق) کی جانب سے پی ٹی آئی کی حمایت کے بعد دونوں پارٹیاں مزید قریب آگئی ہیں، سابق وزیراعظم
پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے کچھ لوگ دباؤ ڈال رہے ہیں، آرمی چیف کو آگاہ کریں گے، فواد چوہدری آرمی چیف کے ساتھ سنگین تحفظات کے معاملات اٹھائیں گے اور ان کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان کرپشن الزامات پر عمران خان کا پرویز الہٰی پر اظہارِ عدم اعتماد ریمارکس سامنے آنے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی قیادت پر اعتماد کی یقین دہانی کروائی۔
پاکستان پی ٹی آئی 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر رضامند عمران خان نے چوہدری پرویز الہیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینےکا عمل عدالت کا فیصلہ آنے تک ملتوی کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
پاکستان اسٹیبلشمنٹ میں جنرل (ر) باجوہ کا ’سیٹ اپ‘ اب بھی کام کر رہا ہے، عمران خان آخری ملاقات میں سابق آرمی چیف نے مجھے پلے بوائے کہا، میں نے جواب دیا کہ ہاں میں پلے بوائے رہا ہوں، سابق وزیر اعظم
پاکستان پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن وفاقی حکومت کا ذیلی ادارہ بن گیا، رانا ثنا اللہ اور سکندر سلطان راجا نے آئین اور عدالتی نظام پر سنگین حملہ کیا، فواد چوہدری
پاکستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی جانچ پڑتال کا فیصلہ عوام نے ڈیم فنڈ میں ایک کروڑ سے 10 کروڑ روپے تک روپے جمع کرائے، کمیٹی عوام کے پیسے پر نظر رکھنے کی پابند ہے، چیئرمین پی اے سی نور عالم خان
پاکستان عمران خان پر قاتلانہ حملے میں گرفتار ملزم پولی گرافک ٹیسٹ میں ناکام رہا، پنجاب حکومت ایک سے زائد حملہ آور نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی، ملزم نوید کے بیان میں کوئی سچائی نہیں تھی، عمر سرفراز چیمہ
پاکستان پرویز الہٰی کا یوٹرن، حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کردیا حسنین بہادر دریشک میرے لیے میرے بیٹے مونس الہٰی کی طرح ہیں، وہ اپنی وزارت کو بہت بہتر طریقے سے چلا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اسمبلی تحلیل کر دیں گے، عمران خان نئی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں ہوں، پنجاب، خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد صاحب اختیار لوگ انتخابات کرانے پر مجبور ہوں گے، سابق وزیر اعظم
پاکستان پرویز الہٰی اور پی ڈی ایم میں اتحاد کا خوف، پی ٹی آئی کی (ق) لیگ سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل شاہ محمود کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی کو مسلم لیگ (ق) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کرنے کا ٹاسک سونپا گیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان اقتدار میں آیا تو جنرل (ر) قمر باجوہ کے خلاف کارروائی نہیں کروں گا، عمران خان قمر باجوہ کو سمجھایا شہباز شریف کرپٹ ہیں، بدقسمتی سے سابق آرمی چیف کے لیے کرپشن مسئلہ نہیں تھا، انہوں نے خود کو بھی کرپٹ ثابت کیا، سابق وزیر اعظم
پاکستان مسلم لیگ (ق) آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی یقین دہانی کی خواہاں اسمبلیوں کی تحلیل سے قبل مسلم لیگ (ق) نے جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں سمیت گجرات ڈویژن اور سیالکوٹ میں 25 سے 30 نشستوں کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ: عارف علوی،پرویز الہیٰ کی عمران خان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سیاست میں کچھ بھی حتمی نہیں ہے، ملک کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھ صحیح فیصلے کیے جائیں گے، صدر مملکت
پاکستان ’سیاسی سرگرمیاں انتخابی مہم کی طرح تیز کردیں‘، عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت پارٹی اجلاس کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی نے تجویز دی کہ پہلے مرحلے میں پنجاب اور دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی جائے۔
پاکستان امید ہے نیا آرمی سیٹ اپ سنگین معاشی صورتحال کو مدنظر رکھے گا، عمران خان آصف زرداری اور نواز شریف این آر او-2 کی مدد سے اپنے خلاف کرپشن کیسز بند کروانا چاہتے ہیں، سب جانتے ہیں جنرل باجوہ نے انہیں این آر او-2 دیا، سربراہ تحریک انصاف
پاکستان عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن بتادی، مسلم لیگ (ق) کا فیصلے دانشمندی سے کرنے پر زور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ق) کے درمیان تنازع نہیں ، فیصلہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہیے، مونس الہٰی
پاکستان مسلم لیگ(ق) کو پی ٹی آئی کے ساتھ رہنا ہے تو اسمبلی توڑنی پڑے گی، فواد چوہدری مسلم لیگ (ق) کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد جاری رکھنا چاہتی ہے یا اگلے انتخابات اکیلے لڑنا چاہتی ہے، رہنما پی ٹی آئی