پاکستان بجٹ23-2022: 'ٹیکس سے ہونے والی آمدن کا 56 فیصد قرضوں کی ادائیگی میں خرچ ہوگا' موجودہ مالی سال میں خالص آمدنی سے صرف قرضوں کی ادائیگی کی جاسکے گی جبکہ دفاع سمیت تمام اخراجات کے لیے قرضہ لینا پڑے گا، رپورٹ
پاکستان غیر ملکی بینکوں کے مطالبات میں اضافہ، پاکستان کو تیل کی درآمدات میں مشکلات پیش آنے کا خدشہ تیل برآمد کرنے والے ممالک مقامی بینک کی ایل سیز قبول نہیں کر رہے، برآمد کنندگان نے 100 فیصد نقد کا رقم کا مطالبہ کیا ہے، بینکر
پاکستان پاکستان سری لنکا نہیں، نہ حالات اس جیسے ہیں، قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کورونا وبا کے بعد زیادہ تر ممالک میں عوامی قرضوں میں 10 فیصد تک اضافہ ہوا لیکن پاکستان میں اس میں کمی آئی، ڈاکٹر مرتضیٰ سید
پاکستان اپریل کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 38 فیصد سے زائد کی کمی آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کے قرض کی قسط کیلئے کامیابی سے بات چیت مکمل ہونے تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں رہنے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان روپے کی بے قدری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت اجلاس میں تجویز دی گئی کہ مارکیٹوں کو سورج غروب ہونے سے پہلے بند کرنا چاہیے، جس سے توانائی کی بچت اور درآمدی بل میں کمی ہوگی۔
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 10مہینوں میں 26 ارب ڈالر سے زائد کی مجموعی ترسیلات زر یورپی یونین سے ترسیلات زر میں 27 فیصد، امریکا سے 20.4 فیصد اور برطانیہ سے 9.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان نجی شعبوں نے 10 ماہ میں 12 کھرب روپے سے زائد کا ریکارڈ قرض لیا کاروبار کے اخراجات میں اضافہ نجی شعبے کی جانب سے زائد قرضے لینے کا سبب ہوسکتا ہے تاکہ مالی ضروریات سے نمٹا جاسکے، بینکرز
پاکستان طلب بڑھنے کے سبب ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ رمضان میں ڈالرز کی آمد میں 15 سے 20 فیصد کا اضافہ ہوا جو مقدس مہینے میں عام رجحان ہے، کرنسی ڈیلرز
پاکستان ٹی بلز کے منافع میں اضافہ بھی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے میں ناکام اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 28 اپریل کو 6 مہینے کے بینچ مارک ریٹس میں 114 بیسس پوائنٹ کا اضافہ کرکے اسے 14.99 فیصد کر دیا ہے۔
پاکستان خدشات کے باوجود ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایک ارب ڈالر کی قسط پر گفتگو کے آغاز کے بعد مارکیٹ میں بہتری آئی اور روپے کی قدر میں اضافہ دیکھاگیا۔
پاکستان پاکستان انویسٹمینٹ بانڈز کے منافع میں 145 بیسس پوائنٹس کا اضافہ مہنگائی میں اضافے سے تجارت اور صنعت متاثر ہوگی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر ریلیف ختم کرنے سے مہنگائی کا مزید دباؤ متوقع ہے۔
پاکستان کیبور 13 سال کی بلند ترین سطح پر، شرح سود میں ایک مرتبہ پھر اضافے کا خدشہ تجزیہ کاروں نے بڑھتی ہوئی افراط زر کو شرح سود میں اضافے کا اہم عنصر قرار دیا جو مارچ میں 12.7 فیصد تک پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دگنا ہوکر ایک ارب ڈالر پر جاپہنچا درآمدات میں اضافے کے سبب تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے، رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران درآمدات کی شرح 41.3 فیصد رہی، اسٹیٹ بینک
پاکستان اپریل میں ڈومیسٹک بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری صفر ہوگئی حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں سیاسی غیریقینی صورتحال کے سبب سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے گریز کیا، سینیئر بینکر
پاکستان سیاسی بحران کے سبب مارچ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی رواں سال کے آغاز سے ہی رقوم کی آمد میں کمی آرہی ہے لیکن مارچ غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے تباہ کن رہا، رپورٹ
پاکستان انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 1.90 روپے مہنگا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ڈالر 184.44 روپے پر بند ہوا جو کہ ایک دن قبل 182.54 روپے پر تھا، رپورٹ
پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافہ کرنسی ڈیلرز نے ڈالر کی قیمت 181.55 روپے سے 99 پیسے اضافے کے ساتھ 182.54 روپے پر بند ہونے کی اطلاع دی، رپورٹ
پاکستان زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 2.9 ارب ڈالر کی کمی، روپے کی قدر تاریخ کی کم ترین سطح پر انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت 183 روپے 70 پیسے تک گر گئی، رپورٹ
پاکستان بینک اکاؤنٹ ہولڈرز ایکویٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے اہل ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک بینک پورٹل یا ایپ سے کیپٹل مارکیٹ میں اکاؤنٹس کھولےجاسکتے ہیں جس سے ایکویٹی مارکیٹ کی وسیع رسائی کیلئے راہ ہموار ہوگی، رضا باقر
پاکستان سیاسی بحران سے غیر ملکی سرمایہ کاری کے اخراج میں اضافہ رواں مالی سال تقریباً 1.5 ارب ڈالر کے مجموعی اخراج میں سے صرف مارچ کے دوران ہی 40 کروڑ ڈالر ملک سے باہر جا چکے ہیں۔