پاکستان ڈالر کی پرکشش گرے مارکیٹ کے باعث ترسیلات زر کو خطرہ یہ حقیقت ہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے لیکن گرے مارکیٹ میں 232 روپے تک میں مل رہا ہے، ظفر پراچا
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں بشمول تجارتی قرضوں، سود اور یورو بانڈز کی ادائیگیوں کی وجہ سے ذخائر میں کمی واقع ہوئی، مرکزی بینک
پاکستان ستمبر میں ترسیلات زر میں 12 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ اگست میں ڈالر کا انفلو 2 ارب 72 کروڑ ڈالر تھا جب کہ ستمبر 2021 میں یہ انفلو 2 ارب 78 کروڑ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک
پاکستان رواں سال ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 26 فیصد کمی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایکسچینج ریٹ طریقہ کار مقامی کرنسی کی گراوٹ کے سلسلے کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔
پاکستان ایران، افغانستان سے خوراک کی درآمد کے لیے ڈالر کی قلت کا سامنا افغانستان، ایران سے درآمدات کے باعث ڈالر کی اسمگلنگ کی حوصلہ افزائی ہوئی اور بلیک مارکیٹ کے کاروبار میں اضافہ ہوا، کرنسی ڈیلرز
کاروبار بینکوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈالر بیرون ملک بھیجنا شروع کردیے ہر ہفتے بینکوں کی اوسط خرید تقریباً 20 سے 40 لاکھ ڈالر تھی جو اب اوسطاً ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے، ملک بوستان
پاکستان اگست میں موصول ہونے والی ترسیلات زر بڑھ کر 2 ارب 70 لاکھ ڈالر تک جا پہنچیں پاکستان کو مالی سال 2022 میں 31 ارب ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.1 فیصد زیادہ ہیں۔
پاکستان حکومت نے 2 ماہ کے دوران بینکوں سے 760 ارب روپے کا ریکارڈ قرض حاصل کرلیا اعداد و شمار سے ظاہر ہوتاہے کہ حکومت کا بینکوں سےحاصل کردہ رقم پر نہ صرف انحصار بڑھا بلکہ قرض لینے کی لاگت بھی بہت زیادہ ہے، رپورٹ
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 86 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی مدد کیلئے اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضوں کیلئے 18 کھرب روپے کا ہدف قلت کے پیش نظر گندم کے قرض میں 40 فیصد فی ایکڑ اضافہ کیا گیا، ملک کے 20لاکھ ٹن گندم کی درآمد پر 17 ارب ڈالر خرچ کرنے کا امکان ہے۔
پاکستان اوپن مارکیٹ کو غیر ملکی کرنسی کی قلت کا سامنا ہفتے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر 218 روپے کا رہا جبکہ جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 214 روپے 65 پیسے تھی، فاریکس ایسوسی ایشن
پاکستان جولائی میں ترسیلات زر میں کمی ریکارڈ مالی سال 2022 جولائی کے 2 ارب 74 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں مالی سال 2023 کے جولائی میں 2 ارب 52 کروڑڈالر موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک
پاکستان مالی سال 2022 میں پاکستان کے قرضوں میں 118 کھرب روپے کا اضافہ پاکستان کے مجموعی قرضے اور واجبات 30 جون تک 596 کھرب 96 ارب تک پہنچ چکے تھے جو مالی سال 2021 میں 478 کھرب 44 ارب روپے تھے، رپورٹ
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سطح تک پہنچ گیا خسارہ مالی سال 22 میں اسٹیٹ بینک کے تخمینے سے زیادہ رہا جو کہ ادائیگیوں میں عدم توازن کے سنگین مسئلے سے متعلق بہت کچھ بتا رہا ہے۔
پاکستان پاکستان کو موصول ترسیلات زر 31 ارب 20 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئیں تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی وجہ سے سنگین مسائل کے باوجود سمندر پار پاکستانیوں نے ملک پر اپنا اعتماد برقرار رکھا۔
کاروبار مالی سال 2022 میں بینک ایڈوانسز میں 21 فیصد کا نمایاں اضافہ مالی سال 2022 میں زیادہ ایڈوانسز کی جزوی وجہ کاروبار کرنے کی لاگت ہے جس میں معیشت کے تمام شعبوں میں نمایاں اضافہ ہوا، بینکرز
پاکستان بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں اضافے کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی مالی سال 22-2021 کی پہلی 3 سہ ماہیوں میں ملک کی بیرونی قرضوں کی ادائیگی بڑھ کر 10 ارب 88 کروڑ 6 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی، رپورٹ
پاکستان مالی سال 22-2021 کے ابتدائی 11 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 15 ارب ڈالر سے متجاوز موجودہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ مہینوں میں تیل کا درآمدی بل 17.92 ارب ڈالر رہا جو پچھلے سال 9.81 ارب ڈالر تھا، رپورٹ
پاکستان توانائی بحران کے پیشِ نظر بینکوں کو ’گھر سے کام‘ کی پالیسی تشکیل دینے کی ہدایت اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو سفری اخراجات محدود کرنے اور کفایت شعاری سے ایئر کنڈیشنرز استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی۔
پاکستان نجی شعبے کی بدولت بینکنگ سیکٹر میں 19.6فیصد کی نمو مضبوط اقتصادی توسیع کے تناظر میں مالیاتی شعبے نے مستحکم کارکردگی کا مظاہرہ کیا، رپورٹ