تمام پروازوں کا فلائٹ پلان ازسرنو ترتیب دیا جا رہا ہے، جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی، ایرانی کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے
شائع02 اکتوبر 202412:26am
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملوں کا حکم دیا، حملے کے بعد ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی عہدیدار
حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے اتحادی ایران کا مؤقف انتہائی اہم ہوگا کیونکہ اب تک ایران نے تحمل سے کام لیا ہے لیکن اسرائیل کے ایک اور ریڈ لائن عبور کرنے پر ایران کا ردعمل کیا ہوگا؟
اسرائیل نے بتایا ہے کہ وہ لبنان میں اسرائیلی سرحد کے قریب حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے محدود زمینی کارروائیاں شروع کر رہا ہے، امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
حسن نصراللہ کی جگہ نئے سربراہ کا انتخاب جلد کیا جائے گا، اسرائیل زمینی راستے سے داخل ہوتا ہے تو مزاحمتی قوتیں تصادم کے لیے تیار ہیں، نائب سربراہ نعیم قاسم
حزب اللہ جو نصف صدی سے اسرائیل کے خلاف کھڑی ہونے والی اور اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والی واحد قوت ہے، اسرائیل 2006ء سے اسے پسپا کرنے کی راہیں تلاش کررہا تھا۔
مشرق وسطٰی میں 'جامع جنگ بندی' میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے، خطے میں کشیدگی ختم کرنے کیلئے اسرائیل اور فسلطین کے درمیان دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے، چین
دنیا بھر کے عوام اسرائیل کی ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف آواز بلند کریں، کل ملک بھر میں لبنان اور فلسطین کی مزاحمتی طاقتوں سے یکجہتی کا اظہار کریں، حافظ نعیم الرحمٰن
اس بات کا عزم کرتے ہیں کہ دشمن کا مقابلہ کرنے، غزہ، فلسطین کی حمایت، لبنان اور اس کے ثابت قدم اور قابل احترام عوام کے دفاع میں اپنا جہاد جاری رکھیں گے، حزب اللہ
لبنان کا دارالحکومت دھماکوں سے لرز اٹھا، حملے میں 10 عمارتیں مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 76 زخمی ہو گئے۔
غزہ میں کوئی تنازع نہیں بلکہ فلسطین کے معصوم عوام کو منظم طریقے سے ذبح کیا جا رہا ہے، فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کیا جانا چاہیے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب