دنیا اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری، مزید 103 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے رفح اور خان یونس میں ہسپتالوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ شائع 21 فروری 2024 10:41am
کھیل پی ایس ایل میچز کے دوران فلسطین کے حق میں بینرز اور نعروں پر پابندی ایک میچ کے دوران فریال نامی خاتون کو فلسطین کے حق میں بینرز اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں گیٹ پر روک لیا۔
دنیا غزہ میں جنگ بندی، امریکا نے اقوام متحدہ میں قرارداد تیسری مرتبہ ویٹو کردی سیز فائر کے لیے ووٹنگ کو ویٹو کرنے کے عمل کو چین اور روس کے ساتھ ساتھ امریکا کے اتحادیوں فرانس، سلووینیا اور مالٹا نے بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
دنیا بھارتی بندرگاہوں کے مزدوروں کا فوجی ساز و سامان اسرائیل لے جانے والے جہازوں کا بائیکاٹ اسرائیل یا کسی بھی دوسرے ملک سے فلسطین جانے والے ہتھیاروں سے لیس کنٹینر سے سامان اتاریں گے نہ اس پر لوڈ کریں گے، واٹر ٹرانسپورٹ ورکرز فیڈریشن آف انڈیا
دنیا غزہ جنگ کا موازنہ ہولوکاسٹ سے کرنے پر اسرائیل کی برازیلین صدر پر تنقید یہ فوجیوں کے خلاف فوجیوں کی جنگ نہیں بلکہ جدید اسلحے سے تیار فوج اور خواتین/ بچوں کے درمیان جنگ ہے، برازیلین صدر
دنیا اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 83 فلسطینی شہید چین نے غزہ میں جنگ بندی اور فوری امداد کی رسائی پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دو ریاستی حل کے لیے بین الاقوامی امن کانفرنس بلائی جائے۔
دنیا غزہ جنگ: روس کی حماس اور دیگر فلسطینی گروپوں کو ماسکو کے دورے کی دعوت ہم نے تمام فلسطینی نمائندوں کو مدعو کیا ہے، تمام سیاسی قوتوں کو جن کی شام، لبنان اور خطے کے دیگر ممالک میں اپنی پوزیشنز ہیں، روسی نمائندہ خصوصی
پاکستان کراچی لٹریچر فیسٹیول نے فلسطین مخالف لکھاری کو مدعو کرنے پر معافی مانگ لی انتظامیہ نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی لکھاری کا سیشن منسوخ کرتے ہوئے عوام سے معافی مانگ لی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 112 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران نصر ہسپتال کی بجلی منقطع ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں 5 مریض دم توڑ گئے۔
پاکستان کراچی لٹریچر فیسٹیول کو فلسطین مخالف لکھاری مدعو کرنے پر تنقید کا سامنا تنقید کے بعد انتظامیہ نے اسرائیل کی حمایتی لکھاری کا نام ویب سائٹس سے ڈیلیٹ کردیا، امکان ہے کہ اب انہیں نہیں بلایا جائے گا۔
دنیا اسرائیلی فوج کا النصر ہسپتال میں چھاپہ، مریضوں میں خوف و ہراس، افراتفری پھیل گئی اسرائیلی فوج نے خان یونس کے الناصر ہسپتال میں داخل ہوتے ہی بھاری ٹینک اور مشین گن سے فائر کیے۔
دنیا اسرائیلی فوج کا رفح، خان یونس پر فضائی حملہ، مزید 137 فلسطینی شہید جنوبی افریقہ نے رفح میں اسرائیلی آپریشن رکوانے کے لیے عالمی عدالت میں ہنگامی درخواست دائر کردی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 164 فلسطینی شہید نیدرلینڈ کی عدالت نے حکومت کو اسرائیل کو جنگی طیارے ایف-35 کے پرزے فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔
دنیا ’خان یونس کی ہیرو‘، زخمی شخص کو بچانے کیلئے اپنی جان خطرے ڈالنے والی ڈاکٹر کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر ڈاکٹر کی بہادری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو لوگوں نے ان کی ہمت اور عزم کی تعریف کی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی سفاکیت جاری، مزید 117 فلسطینی شہید صیہونی فوج نے العمل ہسپتال میں مریضوں اور عملے کو یرغمال بنالیا جس پر عالمی ادارہ صحت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دنیا اسرائیل کے غزہ میں حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید غزہ میں جنگ بندی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہے ہیں، امریکی صدر جوبائیڈن
دنیا حماس کی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 135 روزہ جنگ بندی کی پیشکش 45 روز پر محیط تین مراحل پر مبنی جنگ بندی کی پیشکش کے تحت حماس 7 اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے افراد کا فلسطینیوں کے بدلے تبادلہ کرے گی۔
دنیا ’نیوٹن آف غزہ‘، 15 سالہ حسان نے ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کردی جنگ کی وجہ سے یہاں بجلی نہیں ہے، اپنے خیمے کو روشن کرنے کے لیے بجلی پیدا کرنے کا سوچا، حسان
دنیا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں، سعودی عرب سفارتی تعلقات اُس وقت تک قائم نہیں ہوں گے جب تک ایک آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم اور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کو روکا نہیں جاتا، سعودی وزارت خارجہ
دنیا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 107 فلسطینی شہید خان یونس میں الہناوی اسکول میں موجود بے گھر فلسطینیوں پر بھی راکٹ داغ دیے گئے جہاں بچوں اور خواتین سمیت 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔
دنیا امریکی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ تنازع کے مستقل حل پر زور امریکا اور سعودی عرب نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور غزہ تنازع کے مستقل حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 113 فلسطینی شہید فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد لے جانے والی اقوام متحدہ کی عالمی امدادی ایجنسی کے ٹرک پر بھی فائرنگ کی گئی۔
دنیا اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 24 گھنٹے میں مزید 127 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار 365 ہوگئی، جبکہ 66 ہزار 630 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
پاکستان غزہ کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ مصر کے شہر العریش میں تعینات پاکستانی سفیر امدادی سامان وصول کریں گے جہاں سے تقسیم کے لیے غزہ روانہ کر دیا جائے گا۔
دنیا غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری، مزید 112 فلسطینی شہید جرمنی کی وزیرخارجہ نے اسرائیل پر رفح میں جارحیت روکنے پر زور دیا جہاں صیہونی طیاروں نے گھر پر بمباری کرکے 10 فسلطینیوں کو شہید کردیا۔
دنیا اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کی پیشکش قبول کرلی، حماس کا مثبت ردعمل اسرائیلی فریق نے قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی کی نئی پیشکش کی منظوری دی ہے اور حماس نے بھی اس کا خیر مقدم کیا، ترجمان قطری وزارت خارجہ
دنیا اسرائیلی فوج کی بدترین جارحیت جاری، مزید 118 فلسطینی شہید غزہ میں انسانی ضروریات کا نظام تباہ ہو گیا ہے، ہر فرد بھوک کا شکار ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
دنیا ترکیہ: مسلح شخص نے امریکی کمپنی میں متعدد لوگوں کو یرغمال بنا لیا فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ پلانٹ میں کتنے لوگوں کو یرغمال بنایا گیا ہے، جو استنبول کے مشرقی مضافات میں واقع ہے، پولیس ترجمان
دنیا غزہ میں ہاتھ، پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد، تحقیقات کا مطالبہ قتل جانے والے فلسطینیوں کے ہاتھوں پر ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھی اور انہیں پلاسٹک کے تھیلوں میں لپیٹ کر ریت میں دبایا گیا تھا۔
دنیا غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں گھر پر بمباری کرکے بچوں سمیت 16 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔