کھیل بنگلہ دیش کا ٹیسٹ میچز کیلئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار بنگلہ دیش نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے سبب طویل دورے کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کردیا۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2020 05:03pm
کھیل بدقسمتی سے کرکٹ پر سیاست اثرانداز ہو رہی ہے، وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دیتے ہوئے بنگلہ دیش کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔
کھیل ٹی20ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی میرا ہدف ہے، حارث رؤف کبھی بھی نہیں سوچا تھا کہ میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا، لاہور قلندرز نے میرے خواب کو سچ ثابت کر دکھایا، فاسٹ باؤلر
کھیل انڈر19 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی دو طرح کی کٹ کی رونمائی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے آئی سی سی انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستان کی کٹ کی رونمائی کردی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 2020: ٹکٹوں کی قیمتیں کم رکھنے جانے کا امکان پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا آغاز 20فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔
کھیل آسٹریلین شائقین کی تنقید کے بعد 'حارث رؤف کا آداب' پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث سہیل نے آسٹریلین شائقین اور سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد اپنے جشن کا انداز تبدیل کر لیا۔
کھیل حارث رؤف نے آسٹریلین بگ بیش میں ہیٹ ٹرک کا اعزاز حاصل کر لیا آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں حارث رؤف نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔
کھیل کیا عمر کے تنازع کے باعث نسیم شاہ کو انڈر 19 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کیا گیا؟ پی سی بی نے انڈر19 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں نسیم شاہ کا نام شامل کیا تھا تاہم بعدازاں ان کے نام کو واپس لے لیا گیا۔
کھیل سرفراز سمیت 16کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کیلئے لاہور طلب سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آئندہ ہفتے 6 اور 7 جنوری کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔
کھیل شین واٹسن نے اردو میں پاکستانیوں کو کیا پیغام دیا؟ سابق آسٹریلین آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے شائقین کے نام اردو میں خصوصی پیغام دیا۔
کھیل حارث رؤف کی بگ بیش میں عمدہ باؤلنگ کا سلسلہ جاری پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف بھی عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔
کھیل بابر اعظم رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ میں بہتر نتائج کیلئے پرامید بابر نے سال 2019 میں تینوں فارمیٹس میں عمدہ کھیل پیش کیا اور اگلے سال بھی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کا عزم ظاہرکیا۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 2020 کا شیڈول جاری، افتتاحی میچ کراچی میں ہوگا پاکستان سپر لیگ کے 5ویں ایڈیشن کے تمام 34 میچز ملک کے 4 شہروں میں کھیلے جائیں گے،فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
کھیل پاکستان نے انڈر19ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے نسیم شاہ کا نام واپس لے لیا محمد نسیم کو انڈر19 ورلڈ کپ کا حصہ بنانے پر پاکستان جویئر اور سینئر سلیکشن کمیٹی کے درمیان چند ہفتوں سے بحث جاری تھی۔
کھیل 'سری لنکا کا ٹیسٹ میچوں کیلئے پاکستان آنا 2019 کی سب سے بڑی کامیابی ہے' ہم نے چار اہداف مقرر کیے تھے جنہیں سال کے اختتام پر مکمل طور پر حاصل کر لیا گیا، چیئرمین پی سی بی احسان مانی
کھیل مصباح نے 2019 کو پاکستان کرکٹ کیلئے مشکل سال قرار دے دیا مستقبل میں بہترین نتائج کے حصول کے لیے کام جاری ہے جس کے ثمرات آہستہ آہستہ سب کے سامنے آئیں گے، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر
کھیل بنگلہ دیش نے بھارتی دباؤ کے سبب دورہ پاکستان سے انکار کیا، وزیر خارجہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر شکر گزار ہیں، بنگلہ دیش کو کسی کے بھی دباؤ میں نہیں آنا چاہیے، شاہ محمود قریشی
کھیل قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں عمر اکمل کی ڈبل سنچری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ناردرن کو سینٹرل پنجاب کے خلاف اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 312رنز درکار ہیں۔
نقطہ نظر سال 2019: کرکٹ کے میدان میں کس ٹیم نے لیے پورے نمبر اور کون رہی ناکام؟ گزرے سالوں کی طرح 2019 میں بھی چند ایسے واقعات رونما ہوئے جو شائقین کرکٹ کو ہمیشہ یاد رہیں گے۔
کھیل پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ میچز کہیں اور منتقل کرنے سے انکار ٹیسٹ میچز آگے منتقل کرنا ناممکن ہے اور پاکستان اپنے میچز ہوم گراؤنڈ پر ہی کھیلے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ میچز نیوٹرل مقام پر ہی کھیلیں گے، بنگلہ دیش ہم اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، پاکستان میں صرف ٹی20 میچز کھیلنا چاہتے ہیں، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
کھیل حفیظ کا باؤلنگ ایکشن غیرقانونی قرار، انگلینڈ میں باؤلنگ پر پابندی پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ اب انگلش کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایونٹس میں باؤلنگ نہیں کرا سکیں گے۔
کھیل بابر اعظم ٹیسٹ کیریئر کے بہترین چھٹے نمبر پر پہنچ گئے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کی بدولت پاکستانی ٹیم بھی ایک درجہ ترقی کر کے ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔
کھیل بنگلہ دیش دورہ پاکستان پر رضامند، ٹیسٹ سیریز کا فیصلہ مشروط بنگلہ دیش نے موقف نرم کرتے ہوئے ٹی20 سیریز کے بعد پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے بارے میں سوچنے کا عندیہ دیا ہے۔
کھیل شاندار مہمان نوازی پر سری لنکن کرکٹرز اور کمنٹیٹرز پاکستان کے شکر گزار سری لنکن کرکٹرز نے بہترین سیکیورٹی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، پاکستان کو کرکٹ کے لیے محفوظ ملک قرار دے دیا۔
کھیل پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ہے، 200فیصد سیکیورٹی ملی، سری لنکن کپتان دوسری اننگز میں پاکستان کو آغاز میں اچھی پارٹنرشپ ملی جس کے بعد میچ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا، دمتھ کرونارتنے
کھیل 5وکٹیں لینے والے نسیم شاہ والدہ کے ذکر پر آبدیدہ پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے سری لنکا کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی والدہ کے نام کردی۔
کھیل ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں پاکستان کا تیسرا نمبر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ورلڈ چیمپیئن شپ میں قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے۔
کھیل آئی سی سی بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان یقینی بنانے کیلئے مداخلت کرے، اظہر علی بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہ کھیلنے کی کی وجہ سمجھ نہیں آئی، آئی سی سی مداخلت کرے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل پی سی بی نے سابق کرکٹرز کو نیشنل اسٹیڈیم میں شیلڈز پیش کیں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کے چوتھے دن پاکستان کرکٹ بورڈ نے شہرقائد کے سابق کرکٹرز کونیشنل اسٹیڈیم مدعو کیا تھا۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز