کھیل کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا شکست کے دہانے پر، پاکستان کو فتح کیلئے 3وکٹیں درکار پاکستان نے سری لنکا کو فتح کے لیے 476 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں سری لنکن ٹیم 7وکٹیں گنوا چکی ہے۔ شائع 22 دسمبر 2019 06:21pm
کھیل حارث رؤف کی آسٹریلین بگ بیش لیگ میں تباہ کن باؤلنگ پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلین ٹی20 لیگ بگ بیش کے دوسرے...
کھیل سری لنکا کیخلاف 4سنچریاں، پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کردی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کی دوسری اننگز میں پاکستان کے چار ابتدائی بلے بازوں کی سنچریاں اسکور کیں۔
کھیل کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری عابد علی 174 اور شان مسعود135رنز بنا کر آوٹ ہوئے، پاکستان نے تیسرے روز 2 وکٹوں پر 395 رنز بنا لیے۔
کھیل جاوید آفریدی کی ترک صدر سے ملاقات، پشاور زلمی کی شرٹ پیش کی پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے جنیوا میں ملاقات کی۔
کھیل سری لنکا 271 رنز پر آؤٹ، پاکستان کا دوسری اننگز میں پراعتماد آغاز سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 80رنز کی برتری حاصل کی، شاہین نے5 اور عباس نے 4وکٹیں لیں۔
پاکستان کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ میچ، پہلا دن باؤلرز کے نام پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے ذریعے کراچی میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہو گئی۔
کھیل پاکستانی ٹیم 191رنز پر ڈھیر، سری لنکا 64رنز پر تین وکٹوں سے محروم سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اسد شفیق اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں اسکور کی۔
کھیل آئندہ سال ایم سی سی کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی میریلیبون کرکٹ کلب نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، ٹیم کی قیادت سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کریں گے، وسیم خان
کھیل ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان نہ آنے کا پچھتاوا ہے، سری لنکن کپتان میں اور میری ٹیم پاکستان میں بہت محفوظ تصور کر رہے ہیں اور پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے، دمتھ کرونارتنے
کھیل دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 19دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل مصباح ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے پر عامر اور وہاب ریاض پر برہم ہم ان کھلاڑیوں پر اتنی سرمایہ کاری کرتے ہیں اور جب ملک کو ترجیح دینے کا وقت آتا ہے تو یہ کہیں اور چلے جاتے ہیں، ہیڈ کوچ
کھیل بابر اعظم پہلی بار ٹاپ10 ٹیسٹ بلے بازوں کی فہرست میں شامل آسٹریلین بلے باز مارنس لبوشین اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت کیریئر میں پہلی مرتبہ پانچ بہترین بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔
کھیل ہمیں پاکستان جیسی سپورٹ کہیں بھی نہیں ملی، سری لنکن کپتان پاکستان اور سری لنکن ٹیم کے کپتانوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کرنے پر شائقین کا شکریہ ادا کیا۔
کھیل عابد علی نے سنچری اور عالمی ریکارڈ بیٹی کے نام کردیا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے اوپننگ بلے باز نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری بدولت نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
کھیل ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری، عابد علی کا نیا عالمی ریکارڈ سری لنکا کے خلاف میچ میں سنچری کی بدولت عابد ون ڈے اور ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔
کھیل سری لنکا کیخلاف عابد اور بابر کی سنچری، راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا تین دن مسلسل بارش کے سبب پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا اور دونوں ٹیموں کی ایک بھی اننگز مکمل نہ ہو سکی۔
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز بھی بارش کی نذر 10 سال بعد ہونے والی پہلی ٹیسٹ سیریز میں 4 روز میں صرف 91 اوورز 5 بال کا کھیل ہوا ہے۔
کھیل جنوبی افریقہ آئندہ سال ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار جنوبی افریقہ سے بات کررہے ہیں اور انہیں مارچ کے آخر میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے بلایا ہے، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
کھیل سری لنکا سے سیریز: یاسر شاہ کو قومی ٹیم کے اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا یاسر شاہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مشتاق احمد کے ساتھ کام کریں گے۔
کھیل سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ علیم ڈار کے نام مایہ ناز پاکستانی امپائر نے اسٹیو بکنر کا عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے 129ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر، صرف18اوورز کا کھیل ہو سکا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے دن کا کھیل بارش کی نذر ہونے کے بعد میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
پاکستان پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی یادگار واپسی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی۔
پاکستان وزیر اعظم کی سری لنکن ٹیم کے آفیشلز سے ملاقات، پاکستان آمد پر شکرگزار عمران خان نے سری لنکن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کر کے مہمانوں کا پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا۔
کھیل پی سی بی کی میانداد اور پہلے سری لنکن کپتان کیلئے اعزازی شیلڈ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کے یادگار موقع پرپاکستان اور سری لنکا کے سابق کپتانوں کوایوارڈ سے نوازا۔
کھیل راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، 202رنز پر آدھی سری لنکن ٹیم آؤٹ پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم سے عابد علی اور عثمان شنواری ڈیبیو کررہے ہیں، یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
کھیل پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
کھیل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ اور منفرد ریکارڈز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔
کھیل پاکستان میں دہائی بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی،اظہر علی سری لنکن ٹیم کے شکرگزار پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوگی۔
کھیل اب ٹیموں کو پاکستان آ کر نہ کھیلنے کی وجہ بتانا ہو گی،احسان مانی ہم نے اصولی فیصلہ کیا ہے کہ اب ہماری ٹیم اپنے تمام ہوم میچز پاکستان میں ہی کھیلے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز