کھیل کورونا ریلیف فنڈ: پی سی بی نے ایک کروڑ سے زائد کی رقم عطیہ کردی پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ 36ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کی۔ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2020 02:08am
کھیل پاک بھارت ویمن سیریز کے پوائنٹس یکساں تقسیم ہونے پر پی سی بی مایوس ہمیں آئی سی سی کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے، بورڈ کی ٹیم اس فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل پاکستان سے سیریز کے پوائنٹس تقسیم، بھارت نے 2021 ویمن ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا پاک بھارت سیریز آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کا حصہ تھی،بھارت کے انکار پردونوں ٹیموں میں پوائنٹس یکساں تقسیم کردیے گئے تھے۔
کھیل سلمان بٹ صاحب! اب آپ تو ایمانداری کی بات نہ کریں ایمانداری اور عزت کمانےمیں برسوں لگ جاتےہیں مگر ایک لمحے کی غلطی سب ضائع کردیتی ہےاور سلمان بٹ کا وہ لمحہ 10سال قبل آچکا
کھیل میچ فکسنگ کیخلاف پی سی بی کے قانون سازی کے عزم پر آئی سی سی کا خیر مقدم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ترجمان نے بتایا کہ ہم مختلف ممالک میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطے میں ہیں۔
کھیل پاکستان کرکٹ کی بقا کیلئے ناقابل اعتبار بھارت کی ضرورت نہیں،چیئرمین پی سی بی پاک بھارت سیریز کا انعقاد ہو تو اچھا ہے لیکن مستقبل قریب میں ان سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر انحصار نہیں کرسکتے،احسان مانی
کھیل کھلاڑیوں کے مفادات کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنائیں گے، احسان مانی کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور ادائیگیوں میں غیر ضروری کٹوتی نہیں کی جائے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل شاہد آفریدی کی تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کی مشروط پیشکش تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کروں گا اور اس کے بدلے وہ مجھے کوئی رقم نہ دیں بلکہ راشن فراہم کردیں، سابق کپتان قومی ٹیم
Live Covid 2019 شاہد آفریدی کی تمام برانڈز کے لیے مفت کام کی مشروط پیشکش قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ وہ برانڈز کے ساتھ مفت کام کریں گے لیکن اس کے بدلے انہیں راشن اور فنڈز درکار ہوں گے۔
Live Covid 2019 کورونا سے پہلے کرکٹر کی موت، سابق کرکٹر ظفر سرفراز جاں بحق ظفر سرفراز کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں 7اپریل کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
کھیل ایشیا کپ کا انعقاد غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے، چیئرمین پی سی بی ایشیا کپ کا انعقاد متعدد عوامل پر منحصر ہے، دنیا کی صورتحال انتہائی غیریقینی ہے اور ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، احسان مانی
کھیل سرفراز کو قومی ٹی 20 ٹیم سے نکال کر غلطی کی، راشد لطیف پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں آئندہ 30سالہ منصوبہ بندی کر کے چلنا ہوگا، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل اظہر نے بند اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر میچز کے انعقاد کی حمایت کردی اس وقت دنیا مشکل صورتحال سے دوچار ہے، شائقین کو کم از کم ٹی وی پر تو میچز دیکھنے کا موقع ملے گا، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم
کھیل عمر اکمل اسکینڈل: پی سی بی نے معاملہ چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی کے سپرد کردیا عمر اکمل نے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے سماعت کی تحریری درخواست نہیں دی تھی اس لیے معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کو بھیج دیاگیا۔
کھیل کورونا وائرس: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن لیے جائیں گے کوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کی فٹنس کو لاحق خدشات کے پیش نظر آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا۔
کھیل حسن علی کرکٹ سے نہیں، جم ٹریننگ سے انجری کا شکار ہوئے، اظہر محمود جم میں ٹریننگ کے دوران زیادہ وزن اٹھانے سے فاسٹ باؤلر حسن علی کمر تڑوا بیٹھے، سابق باؤلنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
کھیل ٹیم کے حوالے سے رائے لی جاتی ہے لیکن حتمی فیصلہ مصباح کرتے ہیں، وقار یونس خواہش ہوگی کہ پاکستان ٹیم کامیابی حاصل کرے اور میں ٹائٹل جیتنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہوں، باؤلنگ کوچ
کھیل کورونا وائرس: پی سی بی کا رمضان کرکٹ کیلئے این او سی کے اجرا سے انکار جب تک حالات معمول پر نہیں آتے، پی سی بی نے اس وقت تک کرکٹ سرگرمیوں کو معطل کر رکھا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل پاکستان کیلئے میچز جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹیم کا حصہ بنایا، مکی آرتھر قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ نے حفیظ کی جانب سے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے الزامات مسترد کردیے۔
کھیل کورونا وائرس: شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد پر بھارتی شائقین یوراج اور ہربھجن پر برہم سابق بھارتی کرکٹرز ہربھجن اور یوراج سنگھ نے کورونا وائرس کے مشکل حالات میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد کا اعلان کیا تھا۔
کھیل پی سی بی کو عمر اکمل کا جواب موصول، سزا میں کمی متوقع پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دیے گئے عمر اکمل نے بورڈ کو اپنا جواب بھیج دیا ہے۔
کھیل متنازع بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی حفیظ کو تنبیہ محمد حفیظ نے شرجیل خان کے حوالے سے متنازع بیان جاری کیا تھا، پی سی بی نے اس بیان پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔
کھیل پی ایس ایل-5 کے فاتح کا فیصلہ، طریقہ کار پر فرنچائزوں میں اختلاف ملتان سلطانز کا پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست ٹیم کو فاتح قرار دینے پر اصرار، دیگر تین فرنچائزوں نے اس طریقے کی مخالفت کردی۔
کھیل قومی کرکٹرز کو پی ایس ایل سمیت چار لیگز میں شرکت کی اجازت پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کی غیرملکی لیگز میں شرکت کے سلسے میں این او سی کے حوالے سے جامع پالیسی کا اعلان کردیا۔
کھیل جب پاکستان ورلڈ چیمپیئن بنا وسیم کی جانب سے ایلن لیمب اور کرس لوئس کو کرائی گئی لگاتار دو گیندوں نے وکٹیں اکھاڑ پھینکیں اور انگلش ٹیم سنبھل نہ سکی
کھیل عمر اکمل پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کا الزام، 14 دن میں جواب طلب پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 2 مرتبہ خلاف ورزی پر چارج کردیا۔
کھیل قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کے حیران کن انکشافات احسان مانی اجلاس میں اپنے بیان پر مشکل میں پھنس گئے جس پر انہیں اپنے الفاظ کو واپس لینا پڑا۔
کھیل لاہور میں قلندرز کو پی ایس ایل 2020 کی پہلی فتح مل گئی قذافی اسٹیڈیم میں قلندرز نے رواں سیزن کاسب سے بڑا اسکور 209 رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
کھیل مانی نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے گنگولی کا بیان مسترد کردیا بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی نے کہا تھا کہ رواں سال شیڈول ایشیا کپ کا وینیو دبئی ہو گا۔
کھیل پی ایس ایل میں آج کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل کراچی کنگز اور دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز