کھیل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: ناصر جمشید نے اپنا جرم قبول کر لیا سابق اوپننگ بلے باز ناصر جمشید نے میچ کے دوران دیگر کھلاڑیوں کو رشوت دینے کا جرم قبول کر لیا ہے۔ شائع 10 دسمبر 2019 04:05pm
کھیل پاک-سری لنکا سیریز کے لیے ماہرین پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان ملک میں 10سال بعد انٹرنیشنل کی واپسی یادگار بنانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے براڈ کاسٹ پلان تیار کر لیا۔
کھیل آسٹریلیا بھی پاکستان آ کر سیریز کھیلنے پر رضامند آسٹریلیا نے 2022 میں ٹیسٹ کے ساتھ محدود اوورز کی سیریز کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے، وسیم خان
کھیل بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع پاکستان میں سیکیورٹی مسائل کے سبب دورہ پاکستان کے لیے حکومت کی اجازت درکار ہے، چیف ایگزیکٹو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ
کھیل سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ملک میں 10 سال بعد کھیلی جانے والی ٹیسٹ سریز کا آغاز 11 دسمبر سے ہوگا، پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اور دوسرا کراچی میں ہوگا۔
کھیل پی سی بی کی بنگلہ دیش کو کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کی تجویز ہم چاہتے ہیں کہ سیریز میں کم ازکم ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو تاکہ تماشائیوں میں اضافہ ہو اور سیزن کوطول دے سکیں، احسان مانی
کھیل وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار پی سی بی چیف ایگزیکٹو کُل وقتی ملازم ہیں لہذا وہ کمیٹی پر زیادہ اثر و رسوخ دکھا سکتے تھے، چیئرمین پی سی بی احسان مانی
کھیل حفیظ نظرانداز، لاہور قلندرز نے سہیل اختر کو کپتان مقرر کردیا پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے اپنے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کے کھلاڑی سہیل اختر کو قیادت سونپ دی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ مکمل، جیسن رائے، ہیلز اور معین علی منتخب پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کیلئے ڈرافٹ کا عمل مکمل ہوگیا،ڈیل اسٹین اور کرس لن بھی پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔
کھیل انڈر 19 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شامل پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں قیادت کی ذمے داریاں روہیل نذیر کو سونپ دی ہے، حیدر علی ان کے نائب ہوں گے۔
کھیل کپتان سمیت کوئی بھی کھلاڑی پرفارمنس کے بغیر ٹیم میں نہیں رہ سکتا، اظہر قیادت چھن جانے کا ڈر نہیں، ابھی تمام تر توجہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز پر مرکوز ہے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل پاکستان، سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹ کی حیران کن قیمت مقرر ٹیسٹ سیریز میں شائقین کو بڑی تعداد میں اسٹیڈیم میں لانے کے لیے ٹکٹوں کی حیران کن قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل جونٹی رہوڈز کی پاکستان میں نوجوانوں کو فیلڈنگ کی تربیت سابق جنوبی افریقی کرکٹر نے لودھراں میں قائم ترین اکیڈمی میں نوجوان پاکستانی کرکٹرز کو فیلڈنگ کی ٹریننگ دی۔
کھیل سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز، فواد عالم کی قومی ٹیم میں شمولیت متوقع آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 سے 4 تبدیلیاں متوقع ہیں۔
کھیل کوہلی نے اسمتھ کو عالمی نمبر ایک پوزیشن سے محروم کردیا نئی ٹیسٹ رینکنگ میں خراب کارکردگی کے سبب پاکستان کا کوئی باؤلر یا بلے باز ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں ناکام رہا۔
کھیل جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں عام شہری کی طرح میچ دیکھا! پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے تصدیق کردی ہے کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش میچ کی تصویر ان کی ہی ہے۔
کھیل پاکستان، سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان پاکستان اور سری لنکا کے درمیان رواں ماہ شیڈول دو ٹیسٹ میچوں میں عالمی شہرت یافتہ آفیشلز امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
پاکستان آسٹریلیا میں لگاتار پانچواں وائٹ واش آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 48رنز سے شکست دے کر کلین سوئپ کیا۔
کھیل تینوں شعبوں میں خراب کارکردگی کے سبب شکست ہوئی، اظہر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کو دورہ آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کے لیے مثبت پہلو قرار دیدیا۔
کھیل پاکستانی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں کھاتا کھولنے میں ناکام آسٹریلیا نے پاکستان کو دونوں ٹیسٹ میچوں میں شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں 120پوائنٹس حاصل کر لیے۔
کھیل آسٹریلین سرزمین پر لگاتار 5واں کلین سوئپ اور نیا عالمی ریکارڈ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو آسٹریلین سرزمین پر لگاتار 14ویں میچ میں شکست ہوئی۔
کھیل پاکستان کو اننگز اور 48رنز سے شکست، آسٹریلیا کا کلین سوئپ آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
کھیل کراچی کنگز کے عثمان شنواری کا لاہور قلندرز میں ٹرانسفر فاسٹ باؤلر عثمان شنواری پاکستان سپر لیگ 2020 کے لیے ایک سے دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کھیل وارنر کی طرح 21سال قبل مارک ٹیلر نے بھی پاکستانی باؤلرز کا یہی حال کیا تھا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ اور 1998 میں کھیلے گئے پشاور ٹیسٹ میچ میں حیران کن مماثلت ہے۔
کھیل وارنر کی ٹرپل سنچری، آسٹریلیا کے 589رنز کے بعد 6پاکستانی کھلاڑی آؤٹ آسٹریلیا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 589 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔
کھیل 36رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود اسمتھ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 73سال پرانا توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
کھیل وارنر اور لبوشین نے پاکستان کے خلاف نیا ریکارڈ قائم کردیا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
کھیل پاکستانی کرکٹر کی انگریزی کا مذاق اڑانے والے صحافی کو ڈین جونز کا منہ توڑ جواب آسٹریلین صحافی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر کی خراب انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی جو انہیں مہنگی پڑ گئی۔
پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، مضبوط سری لنکن اسکواڈ کا اعلان سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی، راولپنڈی اور کراچی میچز کی میزبانی کریں گے۔
کھیل پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کیلئے مضبوط سری لنکن اسکواڈ کا اعلان سری لنکا کی ٹیم آئندہ ماہ سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی جس کے ساتھ ہی 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی ملک میں واپسی ہو گی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز