دنیا 'کرزئی امریکی فوج کے حوالے سے جلد فیصلہ کریں' اوباما نے افغان صدر سے کہا ہے کہ وہ 2014ء کے بعد امریکی فوجیوں کے افغانستان میں قیام کے بارے میں جلد فیصلہ کریں۔
کھیل گیل جرمنی میں علاج کرائیں گے ویسٹ انڈین بلے باز نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ نیوزی لینڈ سیریز سے قبل مکمل فٹ ہو جائیں گے۔
دنیا اوباما کا 'اچانک' دورہ افغانستان امریکی صدر باراک اوباما غیراعلانیہ دورہ پر اتوار کی شب اچانک افغانستان پہنچ گئے۔
پاکستان خورشید شاہ کا جمہوریت کی حفاظت کے لیئے حکومت کا ساتھ دینے کا عزم پی پی پی ،جمہوری نطام کو پٹڑی سے اتارنے کی کسی بھی عمل کی حمایت نہیں کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر۔
پاکستان داسو ہائیڈرو پراجیکٹ اور موٹر وے منصوبوں کی منظوری وزیر اعظم نے دیامر بھاشا ڈیم، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، فیصل آباد تا خانیوال موٹر وے اور دیگر منصوبوں کی منظوری دیدی۔
پاکستان لاہور میں میٹرو ٹرین چلانے کا معاہدہ پاکستان اور چین نے لاہور میں میٹرو ٹرین پراجیکٹ کے بارے میں فریم ورک معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
دنیا تھائی لینڈ میں ریفرنڈم کی تجویز حکومت مخالف تحریک ریڈ شرٹس نے یہ تجویز ملک میں مارشل لاء کے نفاذ کے بعد سیاسی مذاکرات میں تعطل ختم کرنے کیلئے دی۔
پاکستان نواز شریف تھری جی ،فور جی موبائل سپیکٹرم کے لائسنس آج دینگے تھری جی کی مفت سروس کی سہولت آج سے ختم کر دی گئی ہے۔
لائف اسٹائل 'میرا مقصد ایوارڈز ہرگز نہیں' مہیش بھٹ نے کہا وہ فلمیں ایوارڈ کیلئے نہیں مداحوں کیلئے بناتے ہیں اور ان کی آراء انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
ملٹی میڈیا تن سازی کا مقابلہ مختلف کیٹیگریز میں پوزیشن حاصل کرنے والے باڈی بلڈرز نے ٹرافیز کے ہمراہ مقابلے میں شرکت کی۔
پاکستان اس سال ریلوے نے 5 ارب روپے سے زیادہ منافع کمایا، سعد رفیق کرائیوں میں کمی کی وجہ سے ریلوے نے گزشتہ سال کے مقابلے میں پانچ ارب سے زائد کا منافع کمایا،وزیر ریلوے۔
دنیا شمالی کوریا میں عمارت زمین بوس،درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ عمارت کی تعمیر قانون اور قاعدے کے مطابق نہیں کی گئی تھی، غیر ملکی میڈیا۔
پاکستان ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف احکامات معطل وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے منظوری کے کے بغیر متازع ایس آر او 351 جاری کیا گیا۔
پاکستان سندھ کابینہ کی کراچی آپریشن پر وزیر اعظم کے فیصلے کی توسیع سندھ کابینہ نے کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کے فیصلوں کی توثیق کردی۔
پاکستان 'طالبان سے اگلے مذاکرات براہ راست اور بامقصد ہونگے' وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ طالبان شوریٰ سے آئندہ چند دنوں میں ملاقات ہو گی جو نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔
پاکستان راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ ہیک راولپنڈی پولیس کی ویب سائٹ کو جمعرات کو ہیک کر لیا گیا ہے تاہم کسی بھی قسم کے حساس ڈیٹا کو نقصان نہیں پہنچا۔
پاکستان 'جمہوریت مخالف کسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے' مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن، جمہوریت کے خلاف تحریکوں سمیت کسی بھی غیر آئینی اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے۔
پاکستان فاٹا سے باہر جانے کیلئے پولیو کے قطرے لازمی وزیر اعظم نواز شریف نے فاٹا سے بندوبستی علاقوں میں جانے والے افراد کو پولیو کے قطرے لازمی پلانے کا حکم دیا ہے۔
دنیا دنیا کا پہلا ’سگریٹ فری‘ شہر آسٹریلیا کے شہر میلبورن کو 2016 تک دنیا کا پہلا ’ سگریٹ فری‘ شہر بنا دیا جائے گا، حکام۔
کھیل اسٹریٹ چلڈرن جدید ٹریننگ کیلیے برطانیہ جائیں گے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے چار کھلاڑیوں کو تربیت کیلیے برطانیہ بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے۔