خام چینی کی درآمد کا فیصلہ کارگر ثابت نہیں ہوگا کیونکہ ملز مالکان کے پاس خام چینی کو فائن شوگر میں تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی نہیں ہے، صدر کراچی ہول سیلرز اینڈ گروسرز ایسوسی ایشن
2025 کے پہلے 6 ماہ امید افزا ہوں گے، کیوں کہ بینک اور اسمبلرز شرح سود میں کمی کے رجحان کے درمیان پروموشنل آفرز کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، مشہود علی خان
باہمی تجارت کا حجم 80 کروڑ ڈالر ہے، دونوں ممالک توجہ دیں تو اس حجم کو باآسانی 2 سے 3 ارب ڈالر کی سطح تک لے جایا جاسکتا ہے، ڈپٹی ہائی کمشنر بنگلہ دیش محبوب العالم
ماضی میں اس طرح کے منصوبے پالیسی تضادات، محدود ٹیکس بیس، ادارہ جاتی اصلاحات نہ ہونے, گورننس کا معیار بلند کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ناکام ہوئے، ایم عبد العلیم، احسان ملک و دیگر
اوپن مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت 19 ہزار روپے سے کم ہو کر 16 ہزار 500 روپے فی من رہ گئی ہے، برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم ہوں گی، شیخ عمر ریحان
ایف بی آر کے فیصلے کے نتیجے میں چائے 150 سے 300 روپے فی کلو مہنگی اور اور غیر قانونی ذرائع سے سستی چائے کی درآمد شروع ہوجائے گی، چیئرمین پاکستان ٹی ایسوسی ایشن
صنعت کاروں ، بیورو کریٹس، زمینداروں اور کاشتکاروں کے لیے پیسہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں جبکہ پٹرول اور ڈیزل سے چلنی والی گاڑیوں سے کوئی پیسہ بچانا ان کی ترجیح نہیں، مشہود علی خان
ایوری وی ایکس اور وی ایکس آر ماڈلز کی قیمت بالترتیت 27لاکھ 49 ہزار روپے اور 27 لاکھ 99 ہزار روپے ہے، دیگر کمپنیاں بھی الیکٹرک گاڑیاں اور موٹرسائیکلز متعارف کرانے کیلیے تیار۔
انہیں 60 ہزار روپے کی ناقابل برداشت حد تک زیادہ رقم ادا کرنے کے نوٹس بھیجے جا رہے ہیں اور کسی دکاندار کے لیے ہر ماہ 60 روپے ادا کرنا ناممکن ہے، سربراہ کے سی سی آئی