پاکستان ٹائروں کی اسمگلنگ میں اضافے سے مقامی صنعت مشکلات کا شکار حکومت کی ذمہ داری ہے، وہ مقامی انڈسٹری کے مفادات کا تحفظ کرے تاکہ ملازمت کے مواقع پیدا کیے جاسکیں، چیف ایگزیکٹیو گندھارا ٹائر
پاکستان برآمدی قیمت میں اضافے کے باوجود پیاز کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی بلوچستان سے آنے والی پیاز کی قیمت 240 روپے فی کلو ہے جبکہ سندھ اندرون سندھ سے آنے والی پیاز 220 روپے فی کلو ہے، خوردہ فروش
پاکستان الیکشن کے انعقاد پر بےیقینی، انتخابی مہم کیلئے بینرز، جھنڈوں کی فروخت سست روی کا شکار انتخابی منظر نامے سے پی ٹی آئی کی غیر موجودگی نے ہماری تشہیری سامان کی پروڈکشن کو 30 سے 35 فیصد تک متاثر کیا ہے، شیخ نثار پرچم والا
پاکستان برآمدات کے سبب ملک میں پیاز کی قیمت 240 روپے کلو تک جاپہنچی برآمدکنندگان اعلیٰ معیاری کی پیاز خرید رہے ہیں کیونکہ عرب ممالک اور دبئی میں اس کی طلب زیادہ ہے، تاجر
پاکستان مستحکم روپیہ اور عالمی اشیا کی کم قیمتیں بھی صارفین کو ’ریلیف‘ دینے میں ناکام خوردنی اشیا کی زیادہ قیمتوں کے علاوہ یوٹیلیٹی بلوں کے اضافی بوجھ نے بہت سے کم اور متوسط آمدنی والے خاندانوں کی زندگیوں کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔
پاکستان آٹو اسمبلرز کو بدستور مشکل صورتحال کا سامنا، گاڑیوں کی فروخت میں کمی مالی سال 2024 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 25 ہزار 746 کاریں فروخت ہوئیں، یہ تعداد گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 55 ہزار 132 یونٹس رہی تھی۔
پاکستان کراچی میں صنعتیں 4 دسمبر کو بند کرنے کا اعلان حکومت سے اپیل ہے کہ گیس ٹیرف کو نیچے لا کر 1350 روپے فی ایم ایم بی ٹی کیا جائے، تاجر برادری
پاکستان روپے کی قدر میں اضافے کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی کریک ڈاؤن کا دائرہ چینی اور گندم سمیت چاول اور دالوں جیسی دیگر اجناس تک بڑھانا چاہیے تاکہ قیمتوں میں کمی آسکے، چیئرمین ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان برآمدی اہداف پورے کرنے میں ناکامی، آٹوموبائل اسمبلرز کے مینوفیکچرنگ سرٹیفکیٹس معطل آٹو پالیسی 26-2021 کے تحت مینوفیکچررز جون 2026 تک اپنی درآمدی قیمت کے 10 فیصد کے برابر برآمد کرنے کے پابند ہیں۔
پاکستان انڈس موٹر کا گاڑیوں کی قیمتوں میں 13 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان ٹویوٹا کرولا 1.6 ایم ٹی 1.6 سی وی ٹی کی قیمت 59 لاکھ 69 ہزار روپے اور ٹویوٹا یارس جی ایل آئی ایم ٹی 1.3 کی قیمت 43 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی۔
پاکستان آل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے سونے کے نرخوں کا اجرا پھر معطل کردیا لاہور اور پشاور کے تاجروں نے ملک بھر کے تاجروں کے ساتھ باہمی مفاہمت پر طے شدہ کے برعکس زائد قیمت جاری کی، ہارون رشید چاند
پاکستان بندرگاہوں پر نئی پابندیوں سے ملک میں گندم، آٹے کی ترسیل کو خطرہ محدود وزن کے ضوابط کے نفاذ کی وجہ سے درآمد شدہ گندم سے لدے ٹرکوں کی ریلیز معطل کردی گئی جس کے سبب گندم اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
پاکستان مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کاروں کی فروخت آدھی رہ گئی ایس یو ویز، جیپ اور وینز کی فروخت 23 فیصد، ٹرکوں کی 47 فیصد، بسوں کی 32 فیصد اور موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی 10 فیصد گھٹ گئی۔
پاکستان کریک ڈاؤن، روپے کی قدر میں بہتری کے باعث سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہفتے کو 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 94 ہزار روپے اور ایک لاکھ 96 ہزار روپے فی تولہ کے درمیان رہی۔
کاروبار اخراجاتِ زندگی بڑھنے کے سبب سونے کی خریداری میں کمی کا رجحان دکانوں پر خریداروں کی آمد کا رجحان بمشکل 25 فیصد رہ گیا ہے، جن میں سے 10 فیصد خریدار کم قیمت والی اشیا خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں، صدر جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود اسمبلرز کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی سے گریز قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آرہی کیونکہ بجلی، مزدوری اور دیگر اخراجات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ڈائریکٹر پرنس ڈی ایف ایس
پاکستان صارفین کو کچھ ریلیف ملنا شروع، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی درآمدی گندم کی اوسط قیمت 101 سے 102 روپے فی کلو ہے، یقینی طور پر اس سے صارفین کو ریلیف ملے گا، سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان
پاکستان خریدار سونے کی قیمتوں کے حوالے سے ابہام کا شکار صورتحال اب بھی مستحکم نہیں ہے اور مختلف شہروں کا دورہ کرنے والے صدر ہارون رشید چاند کی غیر موجودگی کی وجہ سے نرخ مقرر نہیں کیے گئے، ایسوسی ایشن
پاکستان موٹرسائیکل، کاروں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے سے تین لاکھ 50 ہزار روپے تک بڑھائی گئی ہیں۔
پاکستان آرمی چیف نے تاجروں سے ملاقات میں کون سے معاشی منصوبے شیئر کیے؟ تقریباً 50 تاجروں کے ساتھ 4 گھنٹے طویل ملاقات میں آرمی چیف نے انہیں اپنے حالیہ دورہ سعودی عرب کے احوال سے بھی آگاہ کیا۔