پاکستان سیکریٹری خارجہ سہیل محمود عہدے سے ریٹائر ہوگئے بلجیئم میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کے نئے سیکریٹری خارجہ تعینات ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
سیکریٹری خارجہ سہیل محمود ریٹائر ہوگئے بلجیئم میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان کے نئے سیکریٹری خارجہ تعینات ہونے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔
پاکستان پاکستان کو ’ہندو انتہاپسندوں‘ کے بھارتی ہتھیاروں کو کنٹرول کرنے پر تشویش بھارت کے جوہری ہتھیاروں کا کنٹرول انتہا پسند بنیاد پرست قیادت کے پاس ہے جوجنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے، جنرل (ر) خالد قدوائی
پاکستان ’تبدیلی کے مراحل‘ کے دوران پاک-بھارت تعلقات میں بہتری کی امید نہیں’ پاک فوج کی قیادت میں تبدیلی، دونوں پڑوسی ممالک میں ہونے والے عام انتخابات کے باعث تعلقات معمول پر آنے کی توقع نہیں، بھارتی حکام
پاکستان 'سوات میں سیکیورٹی کی صورتحال قابو میں ہے' سیینیٹ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں سیکیورٹی حکام نے ٹی ٹی پی کے دوبارہ سر اٹھانے کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے مبالغہ آرائی قرار دیا۔
پاکستان سینیٹ کمیٹی کی یورپی پارلیمانی وفد سے ملاقات، سیلاب زدگان کیلئے ناکافی تعاون پر تنقید یورپ کی جانب سے پاکستان کو جو کچھ دیا گیا ہے وہ یوکرین کو ملنے والی امداد کے مقابلے میں چند کوڑیوں کے برابر ہے، سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کیلئے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے انتونیو گوتریس کے 2 روزہ دورے کو سیلاب کے بعد ملک کو درپیش چیلنجز کے حوالے سے عالمی آگاہی کا ذریعہ سمجھتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان وزارت دفاع نے سابق فوجیوں کی دو تنظیموں سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ایسی تنظیموں کی سرگرمیوں کو تسلیم یا ان کی توثیق نہیں کرتے، سابق فوجیوں کی سوسائٹیوں کو چلانے کے لیے پالیسی موجود ہے، وزارت دفاع
پاکستان سیلابی صورتحال: عمران خان اختلافات ایک طرف رکھیں اور ساتھ بیٹھیں، وزیراعظم کی پیشکش اپنے ہم وطنوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے امدادی سرگرمیوں میں آگے بڑھیں اور ملک کو اس بحران سے نکالیں، شہباز شریف
پاکستان ہلال احمر قطر کا سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر مختص کرنے کا اعلان کیو آر سی ایس ہنگامی امداد میں سندھ کے سیلاب سے متاثرہ 200خاندانوں کے لیے خیمے، حفظان صحت کی کٹس، 1000 کمبل فراہم کرے گا۔
پاکستان اقوام متحدہ پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 16کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کرے گی اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے لیے اپیل 30 اگست کو جنیوا اور اسلام آباد سے بیک وقت شروع کی جائے گی۔
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زیرو بیلنس پر کال کی سہولت وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل ٹیلی کام کمپنیوں کو آج سےاس سہولت کا بندوبست کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان امریکا منجمد افغان اثاثوں کو بحال کرے، پاکستان کا مطالبہ امریکا طالبان حکومت کو ان فنڈز کو افغانستان میں معاشی اور انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دے، دفتر خارجہ
پاکستان کون بنے گا اگلا آرمی چیف؟ حکومت کے لیے تقریباً وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے دور حکومت کے سب سے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک کا فیصلہ کرے۔
پاکستان پاکستان اور بھارتی وزرائے خارجہ کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ملاقات سے گریز دونوں وزرائے خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے قوانین اور چارٹر کی پاسداری کرتے ہوئے دو طرفہ تنازعات یا الزامات کا تذکرہ نہیں کیا۔
پاکستان پاکستان اور چین کا افغانستان میں استحکام پر زور دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، رپورٹ
دنیا القاعدہ، داعش افغانستان میں قدم جما رہے ہیں، اقوام متحدہ القاعدہ، داعش کا خطرہ تنازعات سے متاثرہ علاقوں، پڑوسی ممالک میں زیادہ ہے تاہم یہ محفوظ علاقوں میں بھی حملہ آور ہوسکتے ہیں، رپورٹ
پاکستان دفتر خارجہ نے سائفر کو وزیراعظم، وزیر خارجہ سے پوشیدہ رکھنے کا دعویٰ مسترد کردیا دعویٰ بے بنیاد ہے کہ واشنگٹن میں سفارت خانے سے موصول ہونے والی سائفر کمیونیکیشن وزیر خارجہ یا وزیر اعظم سے پوشیدہ تھی، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان سے دوطرفہ تعلقات کے ازسرنو آغاز کے خواہشمند ہیں، فرانسیسی سفیر دونوں ممالک تعلقات کو مزید مضبوط کرکے نئے دور میں داخل ہونے کے لیے باہمی طور پر رضامند ہیں، نکولس گیلے
پاکستان 'پاکستان اور چین کے درمیان اعتماد بحال، اہم سی پیک منصوبوں پر دوبارہ کام شروع' مشرقی پڑوسی ملک پاک،چین دیرینہ دوستی کو کمزور اور سبوتاژ کرنے کے لیے مقامی پراکسیز کے ذریعے اقدامات کر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین