پاکستان قومی اسمبلی میں حلقہ بندیوں پر آئینی ترمیمی بل لانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مدعو کیے جانے پر امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حُمید مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔
دنیا امریکی نائب صدر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی مائیک پنس نے شاہد خاقان سے گفتگو میں مغوی غیر ملکی خاندان کی محفوظ بازیابی پر پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا۔
پاکستان سیکڑوں اشیاء پر 80 فیصد تک درآمدی ڈیوٹی عائد تجارتی خسارے کوکم کرنےاور درآمدی اشیاء کی حوصلہ شکنی کیلئے یہ قدم اٹھایاگیا،جس سے غریب آدمی متاثر نہیں ہوگا،حکومتی موقف
پاکستان خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم دینے کے پروگرام کا اغاز علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروگرام کےتحت خواجہ سرا میٹرک سےپی ایچ ڈی،فنی تعلیم کےکسی بھی پروگرام میں داخلہ لےسکتےہیں۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:اندرونی،بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ اجلاس میں بیرونی جارحیت سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی نے امریکا کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا وزیراعظم شاہد خاقان کی زیرصدارت ہونےوالے قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں امریکی الزامات پر تفصیلی ردعمل طے کیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم کا سرکاری اشتہارات میں اپنی تصویر نہ لگانے کا حکم شاہد خاقان عباسی کا یہ اقدام ان کے پیشرو نواز شریف کی پالیسیوں کے برعکس ہے۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس:افغان امن عمل کی مکمل حمایت کا عزم وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں ملک کی اندرونی اوربیرونی سیکیورٹی کی صورتحال کاجائزہ لیا گیا،اعلامیہ
پاکستان وزیر اعظم کے 5 معاونین خصوصی کا تقرر شاہد خاقان عباسی نے بیرسٹر ظفراللہ،مصدق ملک،مفتاح اسمٰعیل،آصف کرمانی،خواجہ ظہیر کو اپنا معاونین مقرر کرنے کی منظوری دی۔
پاکستان وزیراعظم نے ای او بی آئی کے چیئرمین کی برطرفی کی منظوری دے دی ظفرگوندل کی کرپشن اور قواعد کی خلاف ورزی کے حوالے سے کئی انکوائریاں کی گئیں’ جہاں الزامات ثابت ہوگئے،ترجمان وزیراعظم
پاکستان وفاقی کابینہ کے مزید 4 وزراء نے حلف اٹھالیا صدر پاکستان ممنون حسین نے نئے وزراء سے حلف لیا،جس کے ساتھ ہی شاہد خاقان عباسی کی کایبنہ کی تعداد 47 ہوگئی۔
پاکستان وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر آرمی چیف کی مبارکباد شاہد خاقان عباسی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
پاکستان نئی وفاقی کابینہ کا ترقی کا سفر جاری رکھنے کا عزم وعدہ کرتا ہوں سابق وزیر اعظم نے ترقی و خوشحالی کے جس سفر کا آغاز کیا اسے آگے لے کر چلوں گا،شاہد خاقان عباسی کا خطاب
پاکستان نئی کابینہ کیلئے نومنتخب وزیراعظم کی نواز شریف سے مشاورت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لیے نواز شریف سے مری میں ملاقات کی۔
پاکستان نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد نواز شریف وزیراعظم ہاوس خالی کے اہل خانہ کے ساتھ مری روانہ ہوگئے۔
پاکستان وفاقی کابینہ تحلیل ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کابینہ ڈویژن کی جانب سے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیے گئے، جن میں نواز شریف کے عہدہ خالی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی شامل ہے۔
پاکستان نواز شریف کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری پٹیشن کے اندراج سے لے کر فیصلے تک مختلف مراحل پر شدید تحفظات کے باوجود اس فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، ترجمان ن لیگ
پاکستان جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد لیگی قیادت کا 'غیر سرکاری' جائزہ اجلاس اجلاس میں لیگی قیادت نے تحقیقاتی رپورٹ منظرِعام پر آنے کے بعد جماعت کی سیاسی اور قانونی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
پاکستان سابق قطری وزیراعظم کابیان ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی ارکان دوحہ روانہ قطر جانے والے جے آئی ٹی ارکان میں نیب کے عرفان نعیم منگی اور ملٹری انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر کامران رشید شامل ہیں،ذرائع
پاکستان گریڈ ایک کی کم سے کم تنخواہ 9 ہزار روپے کردی گئی وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کا نیا پے اسکیل جاری کر دیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔