پاکستان وفاقی کابینہ کا وزارتوں کی جائیداد فروخت کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیوزی لینڈ میں مساجد پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی، وزیر اطلاعات
دنیا پاکستان،ایران کا انسداد دہشت گردی کیلئے قریبی انٹیلی جنس تعاون پر اتفاق وزیر اعظم نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی صدر حسن روحانی کو بھارت کے ساتھ حالیہ صورتحال سے متعلق بھی آگاہ کیا۔
پاکستان غیرملکی کمپنیوں کا ہاؤسنگ اور صنعتکاری میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ چین کی صف اول کی کمپنی نے وزیر اعظم کی نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
پاکستان وزیراعظم کو استعفیٰ دیا نہ مجھ سے مانگا گیا، فواد چوہدری وزارت صرف گاڑی پر جھنڈا لگانے کیلئے نہیں لی، عمران خان سے ملاقات جلد متوقع ہے، جیسا وہ کہیں گے کروں گا، وزیراطلاعات
پاکستان پنجاب حکومت نے 'جیش محمد' کا مرکز سمجھے جانے والے مدرسے کا ‘انتظام’ سنبھال لیا مدرسۃ الصابر اور جامع مسجد سبحان اللہ کے امور چلانے کے لیے ایک منتظم تعینات کیا گیا ہے، ترجمان وزارت داخلہ
پاکستان وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام 'ای سی ایل' میں ڈالنے کی منظوری دے دی شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے کابینہ سے 'بائی سرکولیشن' منظوری لی گئی، فواد چوہدری
پاکستان جماعت الدعوۃ، فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کالعدم قرار وزارتِ داخلہ کی جانب سے جماعت الدعوۃ اور ایف آئی ایف کو کالعدم تنظیموں کی فہرست میں بھی شامل کردیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم نے بھارتی جارحیت کےخلاف فوج کو ’مکمل‘ اختیار دے دیا عمران خان کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پلوامہ حملے کےبعدرونما ہونے والے جیو اسٹریٹیجک امور پرغور کیا گیا۔
پاکستان ٹیکس چور ملک و قوم کے دشمن ہیں جن سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،وزیراعظم قابلِ وصول ٹیکسز کواکٹھا کرنے کیلئےجدید طریقہ کار بروئےکار لائے جائیں تاکہ ٹیکس نیٹ بڑھایا جاسکے،ایف بی آر حکام کو ہدایت
پاکستان سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں ایک روز کی تاخیر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 16 فروری کو پاکستان آنا تھا اور اب وہ ایک روز کی تاخیر سے اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاکستان حج 2019: سبسڈی پر اختلاف، وزیر مذہبی امور کابینہ اجلاس سے چلے گئے وفاقی کابینہ نے 45 ہزار روپے فی حاجی سبسڈی دینے کی وزارت مذہبی امور کی تجویز مسترد کردی۔
پاکستان ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافہ ای او بی آئی پنشنرز کی کم سے کم پنشن 6 ہزار 500 روپے مقرر کردی گئی، پنشن میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبر 2018 سے ہو گا۔
پاکستان ٹرمپ کو پاک-افغان قیادت سے ملاقات کا مشورہ دوں گا، امریکی سینیٹر میرے خیال میں جب رہنما آپس میں ملیں گے تو تنازع کاحل نکال لیں گے،افغانستان میں امن کی بحالی کاوقت آگیاہے، لینڈسے گراہم
پاکستان حکومت کا بلاول بھٹو، مراد علی شاہ کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ سے دونوں افراد کے نام نہیں نکالے گئے، شہزاد اکبر
پاکستان پی ٹی آئی، ایم کیو ایم میں روابط مضبوط کرنے کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ سندھ کے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی حکومت اپنا مکمل کردار ادا کرے گی، وزیراعظم عمران خان کی یقین دہانی
پاکستان وزیراعظم کی کیمرون منٹر سے ملاقات، تعلقات میں بہتری پر زور پاکستان اپنے ہمسائے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت بھی جاری رکھے گا، وزیرِاعظم عمران خان
پاکستان منی لانڈرنگ کے خلاف تاریخ کی بڑی کارروائی کرنے جارہے ہیں، وزیر اعظم امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا اندازہ ہے کہ 10 ارب ڈالر کی سالانہ منی لانڈرنگ ہوتی ہے، عمران خان
پاکستان ترک وزیر داخلہ کی اسلام آباد آمد، وزیر اعظم کو ترکی کے دورے کی دعوت وزیر اعظم عمران خان نے تیزی سے بڑھتے ہوئے پاک ترک باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان وزیراعظم،چیئرمین نیب کی ملاقات کی 'جھوٹی' خبر نشر کرنے پر 17 چینلز کو نوٹس نیوز چینلز اس بات کے پابند ہیں کہ کسی بھی خبر کو نشر کرنے سے قبل اس کی تصدیق کرلیں، پیمرا
پاکستان آسیہ بی بی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، وزیراعظم مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے انفرادی بات چیت کے ساتھ ساتھ مکالمہ ناگزیر ہے، عمران خان