پاکستان افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے پالیسی کی منظوری منظور شدہ پالیسی کے تحت رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کو 31 دسمبر 2017 تک کی توسیع فراہم کردی گئی۔
پاکستان قطری امیر کو ’سی ون تھرٹی‘ کے ذریعے نایاب گھوڑے کا تحفہ پاک فضائیہ نے خصوصی طیارے کے ذریعے گھوڑا بھیجنے کی خبروں کی تردید کردی۔
لائف اسٹائل بھارتی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کی نمائش کی اجازت فلم کی پاکستانی سینماؤں میں اسکریننگ کے لیے وزارت اطلاعات و تجارت نے اجازت دی۔
لائف اسٹائل حکومت نے بھارتی فلموں کی درآمد کی اجازت دیدی بھارتی فلم درآمد کرنے والوں کو وزارت اطلاعات میں درخواست جمع کرانا ہوگی، جس میں فلم کا نام اور کاسٹ بھی بتانی ہوگی۔
پاکستان اسحٰق ڈار نے بول نیوز کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوادیا 1 ارب روپےہرجانے کا قانونی نوٹس پروگرام 'لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود' میں لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے بعد بھجوایا گیا۔
پاکستان آف شور کمپنی مالکان کیلئے ایمنسٹی اسکیم لانے کا منصوبہ آف شورکمپنیوں کا سرمایہ 3ماہ میں وطن لانے والے مالکان 5فیصد ٹیکس دے کر کالے دھن کو سفید کر سکیں گے، مجوزہ مسودے کا متن
پاکستان 'پاکستان اسٹیل ملز کو 30 سالہ لیز پر دینے کی منظوری' نجکاری کمیشن بورڈ کے مطابق خسارے کا شکار پاکستان اسٹیل ملز کے تمام واجبات اور بقایاجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی۔
پاکستان سیاسی و عسکری قیادت کا فوجی عدالتوں میں توسیع پر اتفاق فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے آئینی ترمیم کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پہلے ہی مشاورت شروع کردی ہے، اعلامیہ
پاکستان اورنج لائن منصوبہ 20 ارب روپے ٹیکس سے مستثنیٰ قرار اورنج لائن منصوبہ بھی سی پیک کا حصہ بن چکا،یہ منصوبہ تمام سیلز اور کسمٹز ٹیکس سے مستثنیٰ ہے، اقتصادی رابطہ کمیٹی
پاکستان مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت ختم وفاقی وزیر سردار یوسف نے 22 جون کو مفتی عبدالقوی کی رکنیت معطل کی تھی، وزارت مذہبی امور رکنیت مکمل منسوخ کر دی۔
پاکستان 'پانچ ہزار روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا' 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہوجانے سے کاروباری لین دین شدید متاثر ہوگی اور لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا، وزارت خزانہ
پاکستان نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی نوازشریف سے ملاقات ملاقات میں ملکی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بیرونی عوامل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔
پاکستان ’تلور‘ کے تحفظ کیلئے 25 کروڑ روپے جاری فنڈز کے اجرا کا مقصد ہجرت کرکے آنے والے پرندوں بالخصوص نایاب پرندے ’تلور‘ کی افزائش کو بڑھانا ہے۔
پاکستان مردم شماری کا آغاز اگلے برس 15 مارچ سے وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفاد کونسل کے اجلاس میں 15 مارچ 2017 سے ملک میں مردم شماری کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان وزیر اعظم کی علیل گورنر سندھ سے ملاقات آئیڈیاز دفاعی نمائش کے افتتاح کے بعد نواز شریف نے نجی ہسپتال میں سعید الزماں صدیقی کی عیادت کی۔
پاکستان ڈان لیکس:’خبر کے ذرائع سامنے لانے کیلئے اصرار نہ کیا جائے‘ حکومتی تحقیقاتی کمیٹی کو اخبار یا اس کے عملے کے خلاف کوئی کارروائی کیلئے بھی اصرار نہیں کرنا چاہیے،پریس کونسل آف پاکستان
پاکستان عشرت العباد تبدیل، جسٹس سعید الزماں گورنر سندھ مقرر نئے گورنر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ڈاکٹر عشرت العباد 27 دسمبر 2002 سے اب تک گورنر سندھ کے عہدے پر فائز تھے
پاکستان ’شکر ادا کرنے والوں کو بہت پہلے تشکر کرنا چاہیے تھا‘ خدا کا شکر ہے معاملہ سپریم کورٹ میں چلا گیا جہاں آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، نواز شریف کا کابینہ سے خطاب
پاکستان مریم اورنگزیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ فوری طور پر سنبھال لیا۔
پاکستان 'را، این ڈی ایس دہشت گرد گروپوں کی سرپرست ہیں' را اور این ڈی ایس دہشت گردوں کو پاکستان میں آسان اہداف کو نشانہ بنانے میں مدد فراہم کر رہی ہیں، ناصر جنجوعہ