پاکستان وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف فیصلوں کی منظوری کابینہ نے پاکستان اور سعودی حکومتوں کے درمیان جرائم کی روک تھام کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کی منظوری دے دی۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کیس فیصلہ:’جمہوری تاریخ میں فیصلےکی مثال نہیں ملتی‘ سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی ہے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
پاکستان پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری کا منصوبہ منظور وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں منصوبے کو حکومت ختم ہونے سے قبل مکمل کرنے فیصلہ بھی کیا گیا۔
پاکستان ’ویلنٹائنز ڈے کو فروغ دینے پر پابندی کا عدالتی فیصلہ برقرار ہے‘ پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے الیکٹرانک میڈیا کو ویلنٹائنز ڈے کو اجاگر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان محسود قبائل کی وزیر اعظم سے ملاقات: نقیب اللہ کے قاتل کی گرفتاری کا مطالبہ نقیب اللہ محسود کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، وزیر اعظم
پاکستان پاکستان کا افغانستان پرسرحد میں باڑ لگانے میں تعاون پر زور کابل واقعے کے حوالے سے افغانستان کا ردعمل غیرملکی عناصر کی پھیلائی گئی غلط فہمی کا نتیجہ ہے، این ایس سی
پاکستان سردار عبدالمجید دستی کو آئی جی سندھ بنانے کی منظوری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اے ڈی خواجہ کی جگہ سردار عبدالمجید کو نیا آئی جی سندھ مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان ٹرمپ کابیان مایوس کن، پاکستان کی قربانیوں کے خلاف ہے، این ایس سی وزیراعظم کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔
پاکستان جماعت الدعوۃ سمیت دیگر تنظیموں پر عطیات جمع کرنے پر پابندی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے سلامتی کونسل کی کالعدم تنظیموں کی فہرست میں ان تنظیموں کا نام ہونے پر یہ ہابندی لگائی۔
پاکستان شہباز شریف کا سعودی عرب کا ہنگامی دورہ شہباز شریف سعودی شاہ سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے جنہوں نے شاہی خاندان کا خصوصی طیارہ بھیجا گیا، لیگی ذرائع
پاکستان مفتاح اسمٰعیل وزیراعظم کے مشیر خزانہ و اقتصادی امور مقرر مفتاح اسمٰعیل کی بطور مشیر تقرری کا فوری اطلاق ہوگا اور ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، نوٹی فکیشن
پاکستان بھارت کی ہتھیاروں کی دوڑ، نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اظہار تشویش اجلاس میں کم سے کم دفاعی صلاحیت کی پالیسی پر کاربند رہنے اور ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہ ہونے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کی ’نیشنل سیکیورٹی پالیسی‘ جلد تیار کرنے کی ہدایت اجلاس میں کوئٹہ چرچ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا یہ حملہ اسلام کے امن و برداشت کے بنیادی پیغام کی سراسر خلاف ورزی ہے۔
پاکستان ابصار عالم چیئرمین پیمرا کے عہدے سے مستعفی ابصار عالم نے بطور چیئرمین پیمرا جس بہادری سے اپنے فرائض کی انجام دہی کی ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی، ساتھی ورکرز
پاکستان سیکیورٹی صورتحال پر آرمی چیف سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے بریفنگ کے دوران آرمی چیف امریکا کے ساتھ صورتحال پر بھی سینیٹ کی ہاؤس ہول کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے۔
پاکستان بیرسٹر ظفراللہ کو وزارت قانون کے امور سونپ دیئے گئے بیرسٹر ظفراللہ وزارت قانون کی تمام کمیٹیوں اور بورڈز کے اجلاسوں کی صدارت کریں، نوٹیفکیشن
پاکستان پاکستان کو دہشتگردوں کے خاتمے کی کوششوں کو مزید تیز کرناہوگا،جیمز میٹس پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں،پوری قوم دہشتگردی کی ہرشکل کےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہے،وزیراعظم پاکستان
پاکستان وزیر اعظم، آرمی چیف کی سعودی فرمانروا، ولی عہد سے ملاقاتیں پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا دورہ سعودی عرب کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آسکا۔
پاکستان اسحٰق ڈار کی رخصت منظور، وزارت خزانہ کی ذمہ داریاں بھی واپس وفاقی وزیر کی چھٹی اور ذمہ داریاں واپس لیے جانے کے دو الگ، الگ نوٹیفکیشن جاری، تاہم وہ بدستور وفاقی وزیر رہیں گے۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا بلوچستان کی سماجی،اقتصادی ترقی پر زور صوبے میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے وفاقی حکومت بلوچستان کے ساتھ مل کر مؤثر انداز میں آگے بڑھے گی، اراکین