کھیل فاتح قومی ٹیم کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب کا اعلان پانچ جولائی کو ہونے والی تقریب میں کھلاڑیوں کو ایک کروڑ اور ٹیم مینجمنٹ کو فی کس 50لاکھ روپے انعام میں دیے جائیں گے۔
پاکستان وزیراعظم 15 جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کو پیشی کے لیے سمن جاری کردیا۔
پاکستان پرنٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے 86 کروڑ جاری کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد کی مدت 31 مئی سے 31 جولائی 2017 تک بڑھانے کی بھی منظوری دی۔
پاکستان افغانستان کی بگڑتی سیکیورٹی صورت حال پر پاکستان کی تشویش وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ملکی اور خطے کے سیکیورٹی معاملات زیر غور آئے۔
پاکستان دھمکی آمیز تقریر کے بعد نہال ہاشمی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ن لیگ نے پارٹی رکنیت بھی معطل کردی،نہال ہاشمی نے کہا تھا کہ وہ'وزیراعظم سے حساب مانگنےوالوں کیلئےزمین تنگ کردیں گے'۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا آپریشن ’ردالفساد‘ پر اطمینان کا اظہار اجلاس میں جموں و کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا گیا۔
پاکستان ’بینک آف چائنا‘جلد پاکستان میں پہلی برانچ کھولے گا اسحٰق ڈارنے بینک کےچیئرمین کو پہلی برانچ کےافتتاح کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی جوممکنہ طور پرکراچی میں تعمیر کی جائےگی۔
پاکستان حکومت کا بجٹ میں سگریٹوں پر ٹیکس کم کرنے کا عندیہ سگریٹوں کی اسمگلنگ حکومت کے لیے چیلنج بنی ہوئی ہے،جس وجہ سے 40 ارب روپے کی تمباکو انڈسٹری ٹیکس نیٹ سے دور ہے، ہارون اختر
پاکستان چیئرمین پیمرا کی اپیل پر وزیراعظم اور آرمی چیف کا نوٹس ریاستی امور کی بجا آوری میں روڑے اٹکانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، چیئرمین پیمرا کو یقین دہانی
پاکستان ڈان کی خبر کی تحقیقات: طارق فاطمی عہدے سے برطرف وزیراعظم نواز شریف نے ڈان اخبار کی خبر کے معاملے پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔
پاکستان پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مضبوط شراکت کا خواہاں: وزیراعظم وزیراعظم نوازشریف اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جنرل ایچ آر میک ماسٹر کے درمیان ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان حج پالیسی 2017 منظور، نئے گیس کنیکشنز پر پابندی ختم وزیراعظم کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، کم آمدنی والے طبقے کیلئے ہاؤسنگ اسکیم شروع کرنے کے منصوبے پر کمیٹی تشکیل۔
پاکستان پاک-سعودیہ تعلقات قریبی اور مضبوط : نواز شریف امام کعبہ صالح بن محمد بن طالب اور وزیراعظم نوازشریف کےدرمیان ملاقات،اسلام سے متعلق ’منفی پروپیگنڈے‘ کو دور کرنےپر زور
پاکستان ’وزیراعظم کے گردے میں پتھری کی تشخیص‘ گردے میں چھوٹی سی پتھری کی تشخیص ہوئی ہے لیکن اس کے لیے آپریشن کی ضرورت نہیں، مریم نواز کا ٹوئیٹ
پاکستان وزیراعظم کا پاک-افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کا حکم سرحد کھولنے کا فیصلہ جذبہ خیرسگالی کے طور پر کیا جارہا ہے، وزیراعظم نواز شریف
پاکستان وزیراعظم کے خلاف مہم: حکومت کا کارروائی کا فیصلہ سوشل میڈیا پر نوازشریف کیخلاف مہم چلا کر پاناما کیس میں سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان 'ملکی سلامتی کیلئےانتہاپسندی، دہشتگردی کےخاتمے کی پالیسی ناگزیر' وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آپریشن رد الفساد کی پیش رفت کا جائزہ، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
پاکستان 'اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ چند ماہ میں آنے والی تیزی مصنوعی تھی' اس میں 24 بروکرز ملوث ہیں جنہیں نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں، چیئرمین ایس ای سی پی ظفر الحق حجازی
پاکستان نیب بورڈ کا مبینہ کرپشن کے 5 کیسز کی تحقیقات کا حکم نیب بورڈ نے 3 انکوائریاں شروع کرنے کی بھی منظوری دی جبکہ 3 انکوائریوں کو ثبوت نہ ہونے پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
کاروبار توانائی منصوبے: اے ڈی بی سے 32.5 کروڑ ڈالر فراہمی کا معاہدہ معاہدے کے تحت خیبر پختونخوا میں مختلف مقامات پر پن بجلی کے ایک ہزار چھوٹے پاور پلانٹس لگائے جائیں گے۔